Dr.Muhammad Arshad Tabani

Dr.Muhammad Arshad Tabani Dr.Arshad Tabani Trauma and Orthopedic Surgeon. For checkup and better services take appointment through contact numbers.

14/06/2024
Salter Harris type 3 - Epiphysis fracture
12/06/2024

Salter Harris type 3 - Epiphysis fracture

Butterfly Vertebrae Metastatic Supine
12/06/2024

Butterfly Vertebrae
Metastatic Supine

Butterfly Vertebrae .
.

15/11/2023

Timing For
Ayesha General Hospital and Dialysis Center Kareem Garden Phase 1 Satyana Road Faisalabad
Every Friday 10:00Am to 01:00PM .

With Cadet Shayaan Tabani
12/10/2023

With Cadet Shayaan Tabani

17/08/2023

“📢 Exciting News from Pakistan Orthopedic Association! 🏥🇵🇰 🗓️ On August 5, 2023, the Second Extraordinary General Body Meeting of POA was a remarkable success at Hotel Nishat, Lahore. With 230 members in attendance, history was made! 🎉 ”

اگر کسی کے محلے میں کوی ایسا معزور افراد ہو جو پاوں اور ہاتھ سے محروم ہو توپلیز اس نمبروں پر رابطہ کریں ۔معزز دوستوں یہ ...
15/06/2023

اگر کسی کے محلے میں کوی
ایسا معزور افراد ہو جو پاوں اور ہاتھ سے محروم ہو
توپلیز اس نمبروں پر رابطہ کریں ۔
معزز دوستوں یہ سب چیزیں مفت ملے گی صرف آپ کے پاس شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے۔
رابطہ نمبرز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

03331390712 \ 03078388101

15/06/2023

سوال: ڈاکٹر صاحب میں نے ایچ پائلوری(H. Pylori) کی دوائی کا کورس پورا کر لیا ہے۔ لیکن میرے پیٹ کے اوپر والے حصے میں ابھی بھی درد ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

اس کی مندرجہ ذیل صورتیں ہو سکتی ہیں۔
1۔ ایچ پائلوری کے لیے جو دوائیں دی جاتی ہیں ان کی کامیابی کی شرح تقریبا 80 فیصد ہے یعنی 20 فیصد مریضوں میں یہ جراثیم ابھی باقی رہتا ہے اور معدے کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
2۔ کچھ مریضوں میں درد کی وجہ معدے کا السر ہوتا ہے جس میں معدے کی دوائی نسبتا زیادہ عرصے کے لیے استعمال کرنا پڑتی ہے۔
3۔ بعض اوقات معدے میں درد کی وجہ ایچ پائلوری نہیں ہوتا بلکہ معدےکی جھلی کی سوزش(Gastritis ) یا (Functional dyspepsia ) اس کی وجہ ہوتا ہے۔ اس صورت میں جراثیم ختم بھی ہو جائے تو بھی معدے کا درد باقی رہ سکتا ہے اور کچھ عرصے کے لیے دوائیں جاری رکھنی پڑتی ہیں۔
4۔ مریض دوسرے امراض کے لیے کچھ ایسی دوائیں لے رہا ہوتا ہے جو معدے کی تکلیف کا باعث بنتی ہیں مثلا درد کی دوائیں وغیرہ
5۔ دراصل درد کی وجہ معدہ نہیں کوئی اور عضو ہے جیسے لبلبے کی سوزش(Chronic pancreatitis) یا پتے کی پتھری وغیرہ۔۔۔

اگر آپ نے ایچ پائلوری کی دوائی لے لی ہے اور درد ابھی بھی ٹھیک نہیں ہو رہا تو آپ کو معدہ جگر سپیشلسٹ کو دکھائیں جو آپ کا تفصیلی معائنہ کرے گا، یہ کنفرم کرے گا کہ ایچ پائلوری ختم ہوا ہے کہ نہیں اور درد کی وجہ معدہ ہے یا نہیں اور اگر ضرورت ہوئی تو اینڈوسکوپی بھی کرنا ہو گی۔

Address

Lalian
35470

Telephone

+923360778866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Arshad Tabani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Muhammad Arshad Tabani:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category