Adnan Ahmad official

Adnan Ahmad official Hello, Everyone 👤

29/02/2024

Playing Pubg Mobile

آدمی کا پتلا.انسانی جسم میں 60 عناصر پائے جاتے ہیں جنکو مٹی کہا جاتا ہے۔آکسیجنکاربنہائیڈروجننائٹروجنکیلسیمفاسفورسپوٹاسیم...
22/02/2023

آدمی کا پتلا.
انسانی جسم میں 60 عناصر پائے جاتے ہیں جنکو مٹی کہا جاتا ہے۔
آکسیجن
کاربن
ہائیڈروجن
نائٹروجن
کیلسیم
فاسفورس
پوٹاسیم
سلفر
سوڈیم
کلورین
میگنیسیم
سونا
چاندی وغیرہ

انسانی جسم 37.2 ٹریلین خلیات پر مشتمل ہے۔

ہر خلیہ مرکزی جسمیہ نیوکلیس پر مشتمل ہے جو خلیہ کی تمام سرگرمیوں کو کنٹرول اور بحال رکھتا ہے۔

ہر انسانی نیوکلیس 46 کروموسوم پر مشتمل ہے۔ ہر نوع کے لیے کروموسوم کی تعداد الگ الگ ہے۔

ہر کروموسوم DNA پر مشتمل ہے۔ اور فرد سے متعلق تمام معلومات یہیں پائی جاتی ہیں۔

ہر ڈی این اے 4 نیوکلیوٹائیڈ پر مشتمل ہے۔
1۔ایڈینین
2۔گوانین
3۔تھائی مین
4۔سائیٹوسین

ہر ایڈینین 3 طرح کے عناصر پر مشتمل ہے۔
1۔کاربن
2۔ہائیڈروجن
3۔نائٹروجن

کاربن ایٹم مزید 3 طرح کے اجزا پر مشتمل ہے
1۔ 6الیکٹران
2۔ 6 پروٹان
3۔ 6 نیوٹران

ہر الیکٹرون قوارکس پر مشتمل ہے۔
1۔ اپ قوارک
2۔ ڈاؤن قوارک

ہر قوارک سٹرنگ نما یعنی ڈوری دار چکر ہے۔ جوکہ ابھی تک ایک سٹرنگ تھیوری کی حیثیت رکھتی ہے۔

سٹرنگ کا ذریعہ ڈارک میٹر یا کاسمک ریز ہے۔

سمری:
خلیہ
نیوکلیس
کروموسوم
ڈی این اے
نیوکلیوٹائیڈ
ایڈینین۔۔۔گوانین۔۔۔تھائی مین۔۔۔سائیٹوسین
کاربن۔۔۔نائٹروجن۔۔۔ہائڈروجن
الیکٹران۔۔۔پروٹان۔۔۔نیوٹران
قوارک
سٹرنگ
ڈارک میٹر

یہ ہے سائنس کی آخری حد۔۔۔جوکہ مادے تک محدود ہے۔

اس سے آگے روحانیت ہماری راہنمائی کرتی ہے۔
یعنی مادہ کی حقیقت روشنی ہے۔
روشنی کی حقیقت نور ہے۔
اور نور کی حقیقت تجلی ہے۔
تجلی صفت الہیہ ہے۔
صفت ذات کا ہی ایک رخ ہے۔
اور ذات واحد اللہ ہے۔

05/02/2023

عبرتناک بیان # سن اور شیر # 🌹🌹🌹🌹🌹 پاکستان زندہ باد

03/02/2023

سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے،
مفتی سردار علی حقانی شہید کا ایک سچ بیان ضرور سنیں۔

01/02/2023

Oaoray tasu deer zanta khaista oayai nu da clip zaruri ar sra oaoray.
HAZRAT MAULANA BIJLI GHAR RAKHMAT-TULALI.

01/02/2023

MOLANA_MUHAMMAD_IDREES_SAHIB__PASHTO_BAYAN__DA _QABAR_GHAZAB.

13/01/2023

DAJAL_BA_KALA_RAZI_BAYAN_BY_MOLANA_Muhammad_IDREES_SAHIB.

13/01/2023

Really

Communication is so necessary.
03/11/2022

Communication is so necessary.

Address

Landi Kotal

Telephone

+923025534056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Ahmad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adnan Ahmad official:

Share