
16/08/2025
مائگرین سر درد کے بارے میں اہم معلومات 🧠
مائگرین کے بارے میں مریض یا والدین کو آگاہی دینا لازم ہے🔙
مائگرین سر درد کا علاج صرف دوائی نہیں 🌟
مائگرین سر درد والے مریضوں کے لیئے اہم ہے کے وہ
اچھی نیند کریں💎
اچھی نیند سے مراد روزانہ 6 سے 8 گھنٹے سوئیں
روزانہ ایک ہی وقت پے سوئیں اور اسی وقت پے جاگیں بھلے اگلے دن چھٹی ہو
سونے اے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے موبائل یا ٹیلیوزن بند کردیں
بوکھے پیٹ نہ سوئیں لیکن زیادہ بھی نہ کھائیں
والی چیزوں سے پرہیز کریں(caffeine) کیفین 💎
جیسے چاکلیٹ، چائے، کافی، سوڈا، انرجی ڈرنکس وغیرہ
پانی کا استعامل زیادہ رکھیں💎
تاکے جسم ڈیہائیڈریشن سے بچے
روزانہ ہلکی ایکسرسائیز اور چہل قدمی کریں💎
روزانہ وقت پے روٹی کھائیں💎
شیڈیول کھانہ کھانے سے سر درد بہتر ہوتا ہے
تین وقت کھائیں روزانہ ایک ہی وقت پے کھائیں
یہ بھی ثابت ہے کہ کھانہ چھوڑنہ یا ڈائیٹ کرنے سے بھی سر درد بڑھتا ہے
اپنے سر درد کے بڑھادینے والی چیز کو پہچانیں💎
اور اس سے دور رہیں
ثابت ہے کہ، ذہنی تنائو، سگریٹ نوشی، کم کھانہ، موسم کی تبدیلی، نیند کی کمی، گردن درد،کمرے میں زیادہ روشنی، شراب نوشی، زیادہ گرمی، کچھ کھانے (جن میں کیفین ہو) کی وجہ سے مائیگرین بڑھتا ہے ان سب چیزوں سے خیال رکھیں
ڈاکٹر شعیب احمد مگسی
کنسلٹنٹ نیورولاجسٹ
ضیاء الدین ہسپتال سکھر
پیر سے لیکے جمع تک
بختاور میڈیکل سینٹر شہدادکوٹ
ہفتہ اور اتوار
رابطے کے لیئے
0333 3392887، 03313327878