08/10/2023
بروز 07-10-2023 بینظیر کالیج آف نرسنگ ایٽ شھید محترم بینظیر میڊیکل یونیورسٹی میں نیشنل اندومینٹ فنڊ فار اسکاشپ فار ٽیلینٽ NESTکے طرف سے ایک میگا اوینٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبا سندہ اور بلوچستان کے ادارو نے بری تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت یونیورسٹی کی وائس چانسلر محترم پروفیسر ڈاکٹر نصرت شاہ صاحبہ نے کی جب کہ مھمان ء خصوصی جنرل مینیجر آف NEST میڈم سیدہ ھاجرہ سھیل شیخ صاحباں تہی،
مسٹر غلام عباس انچارج پرنسپال بنیظیر کالیج آف نرسنگ، اسوسیئٹ پروفیسر مسٹر نظیر علی برڑو فوکلُپرسن NEST مسٹر جبران ظفر پیرزادہ ڊائریٹر HR کے کاوش سےُ پروگرام طے پایا جس میں BCON@SMBBMU,BBION@PUHMS,LAREB MUSTAFA,SINDHU ION,ZAIB U NISA ION,Imam CON اور بلوچستان کے مختلف اداروں کی شاگردان میں اسکالرشپ کے چیک بانٹے گئے۔
پروفیسر ڈاکٹر نصرت شاہ نے نرسز کی اھمیت کو سراھیتے ھوئے کہا کے نرسز اس وقت کی عین ضرورت ھیں اور خاص کر گرلز کو آگے آنا چاہیے ساتھ میں انھونے NEST ٹیم سے مخاطب ھوتے ھوئےاس بات پہ بھی زور دیا کے اس علائقےُ کی لوگوں کو ذیادہ سے ذیادہ سپورٹ کی ضرورت ھے جس پہ NEST کی ٹیم نے پوری سپورٹ کا اظہار کیا۔
پوزیشن ھولدز میں سرفکیٹ بانٹے گئے اور NEST کی طرف سے آئے ھوئےُمھمان کو اجرکُ پیش کیے گئے اورMr. Madad Ali
Sindhi minster for Federal Minister for Education and Professional Training,
کی طرف سے وائس چانلسر SMBBMU کو شیلڈ آف اپر سیشن پیش کی گئی۔