Dr.Muhammad Iqbal kherani

Dr.Muhammad Iqbal kherani consultant General and laproscopic surgeon

07/05/2026



🔥 جل گئے؟ پانی ڈالیں، کچھ نہ لگائیں!⏳ بروقت علاج زندگی اور جلد بچا سکتا ہے۔👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد اقبال کھیرانی
07/05/2026

🔥 جل گئے؟ پانی ڈالیں، کچھ نہ لگائیں!
⏳ بروقت علاج زندگی اور جلد بچا سکتا ہے۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد اقبال کھیرانی

دن ہو یا رات سرجن کا کام کبھی ختم نہیں ہوتا
06/05/2026

دن ہو یا رات سرجن کا کام کبھی ختم نہیں ہوتا

🚨 اچانک خصیہ (گولی) میں شدید درد؟ اسے نظر انداز نہ کریں!یہ Testicular Torsion ہو سکتا ہے — صرف 6 گھنٹے میں نقصان مستقل ہ...
05/05/2026

🚨 اچانک خصیہ (گولی) میں شدید درد؟ اسے نظر انداز نہ کریں!
یہ Testicular Torsion ہو سکتا ہے — صرف 6 گھنٹے میں نقصان مستقل ہو سکتا ہے۔
⏳ وقت ضائع نہ کریں، فوری سرجن سے رجوع کریں۔

شوگر کے مریض ہو؟تو یاد رکھیں…🦶 پاؤں کا ایک چھوٹا سا زخم بھیآپ کو کٹائی (Amputation) تک لے جا سکتا ہے!اکثر یہ زخم بغیر در...
03/05/2026

شوگر کے مریض ہو؟
تو یاد رکھیں…
🦶 پاؤں کا ایک چھوٹا سا زخم بھی
آپ کو کٹائی (Amputation) تک لے جا سکتا ہے!
اکثر یہ زخم بغیر درد کے شروع ہوتے ہیں
اور جب تک پتا چلتا ہے… دیر ہو چکی ہوتی ہے۔
❗ اگر پاؤں پر کوئی زخم 3–5 دن میں ٹھیک نہ ہو
❗ یا سوجن، پیپ، بدبو ہو
👉 فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں
⏳ بروقت علاج = پاؤں محفوظ
🚫 دیر = بڑا نقصان

انسان صرف اپنے پیشے تک محدود نہیں ہوتا،اصل خوبصورتی یہ ہے کہ وہ زندگی میں شوق بھی زندہ رکھے اور یہ شوق انسان کو زندگی کے...
03/05/2026

انسان صرف اپنے پیشے تک محدود نہیں ہوتا،
اصل خوبصورتی یہ ہے کہ وہ زندگی میں شوق بھی زندہ رکھے اور یہ شوق انسان کو زندگی کے شور میں سکون محیا کرتے۔
میرا ایک شوق… مختلف فروٹ پلانٹس لگانا 🌿🍒
یہ آلوچہ کا پودا ہے جس پر زبردست پھل لگا ہوا


03/05/2026




داؤد رمضان ہسپتال بائ پاس روڈ لیہ
03/05/2026

داؤد رمضان ہسپتال بائ پاس روڈ لیہ

"ہر نارمل الٹراساؤنڈ کا مطلب یہ نہیں کہ اپینڈکس نہیں ہے"
02/05/2026

"ہر نارمل الٹراساؤنڈ کا مطلب یہ نہیں کہ اپینڈکس نہیں ہے"


کیا آپ نے کبھی اپنے بچے کا یہ مسئلہ چیک کیا ہے؟ 👶اکثر والدین اس بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں…لیکن خصیے کا نہ اترنا (خصیہ...
02/05/2026

کیا آپ نے کبھی اپنے بچے کا یہ مسئلہ چیک کیا ہے؟ 👶
اکثر والدین اس بات کو نظر انداز کر دیتے ہیں…
لیکن خصیے کا نہ اترنا (خصیہ/گولی) مستقبل میں
⚠️ بانجھ پن
⚠️ کینسر
⚠️ ہرنیا
جیسے بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔
⏰ اگر 6 ماہ کے بعد بھی خصیہ اپنی جگہ نہ آئے
👉 تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں
✔️ بروقت علاج آسان بھی ہے اور مؤثر بھی
آج ایک چھوٹا سا چیک… کل بڑے مسئلے سے بچا سکتا ہے
👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد اقبال کھیرانی
کنسلٹنٹ جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
📍 داود رمضان ہسپتال، لیہ
📞 0307-7846767

Address

Dawood Ramzan Hospital Bypass Road
Layyah
31200

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 15:00 - 17:00

Telephone

+923071777257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Iqbal kherani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share