23/02/2026
آج کے ڈیجیٹل دور میں ہماری آنکھیں سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔
خاص طور پر فری لانسرز، اسٹوڈنٹس اور وہ افراد جو گھنٹوں اسکرین کے سامنے کام کرتے ہیں — احتیاط ضروری ہے۔
اپنی آنکھوں کو نظرانداز نہ کریں، کیونکہ بینائی کا کوئی نعم البدل نہیں۔
صحیح عادات اپنائیں، وقفہ لیں، اور باقاعدہ معائنہ کروائیں۔
آنکھیں محفوظ تو مستقبل محفوظ۔ 👁
📍 Akbar Eye Care – آپ کی بینائی ہماری ذمہ داری
بیسمنٹ بینک الحبیب والائیڈ بینک کروڑ روڈ فتح پور ضلع لیہ
☎️ 03010320202
🔴 آنکھوں کے تمام پیچیدہ امراض کے متعلق آگاہی کے لیے نیچے دیے گئے Follow بٹن کو پریس کریں 🔴