
12/09/2025
·
🔊 سماعت بحالی کیمپ – جلد آرہا ہے!
👨⚕️ اسلام آباد کےماہر اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی۔
🎯 بالکل فری سماعت کے ٹیسٹ اور مکمل رہنمائی۔
👂 یہ کیمپ ان لوگوں کے لیے ہے جو:
✅ سننے میں دشواری محسوس کرتے ہیں
✅ کانوں میں شور یا سیٹیاں سنتے ہیں (Tinnitus)
✅ بچوں میں بولنے یا سننے کی تاخیر کا سامنا کرتے ہیں
🔬 کیمپ کی سہولیات:
🦻 جدید ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ سماعت ٹیسٹنگ
🦻 کانوں کے شور (Tinnitus) کا جدید علاج
🦻 بچوں کی سننے اور بولنے کی صلاحیت کا معائنہ اور رہنمائی
📞 اپائنٹمنٹ یا ٹوکن کے لیے ابھی ڈائل کریں 03705739417