Rescue 1122 Layyah

Rescue 1122 Layyah Follow our page for the latest updates on our services, programs, and initiatives.
(1)

Rescue 1122 is Pakistan's premier emergency service that is committed to providing immediate assistance in medical emergencies, accidents, natural disasters, and other crises. Since its inception in 2006, Rescue 1122 has saved countless lives and has become a symbol of hope and reliability for people across the country. With its highly trained staff of emergency responders, paramedics, and firefighters, Rescue 1122 is always ready to respond to any emergency, 24 hours a day, 7 days a week. The organization has also launched several community outreach programs to raise awareness about safety and provide education on emergency response. Follow us on Facebook to stay up to date with our latest services, news, and events.

دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص کی دائیں ٹانگ (ٹبیا اور فائبولا) کی ہڈیوں میں فریکچر ہوا۔ ریسکیو 1122 لیہ...
24/01/2026

دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص کی دائیں ٹانگ (ٹبیا اور فائبولا) کی ہڈیوں میں فریکچر ہوا۔ ریسکیو 1122 لیہ نے فوری رسپانس دیتے ہوئے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور زخمی کو مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ لال عیسن منتقل کر دیا گیا۔













23/01/2026

ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے خان کاٹن مل میں ایک جامع موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مشق ضلعی حکومت کے تعاون سے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو ایمرجنسی سروسز کے سیکرٹری ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت کے مطابق منعقد کی گئی۔ اس موک ایکسرسائز کا بنیادی مقصد فائر ایمرجنسی کی صورت میں ایمرجنسی کنٹرول اور فوری ردِعمل کی عملی مشق کو یقینی بنانا تھا تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال میں قیمتی انسانی جانوں اور املاک کا بروقت تحفظ ممکن بنایا جا سکے۔

یہ موک ایکسرسائز ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی زیرِ نگرانی منعقد کی گئی، جبکہ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ADC) لیہ بھی موجود تھے۔ موک ایکسرسائز کے دوران ریسکیو 1122 لیہ کے تربیت یافتہ اہلکاروں نے فرضی فائر ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسپانس، فائر فائٹنگ آلات کے درست استعمال، ریسکیو آپریشن اور متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عملی مظاہرہ کیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لیہ نے ریسکیو 1122 کے پُر وقار اور فوری رسپانس اور اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ان کی کارکردگی کی تعریف کی اور اسی جذبے کے ساتھ آئندہ بھی خدمات سرانجام دینے کی تلقین کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے ریسکیو کے نوجوان اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 کی بروقت اور منظم کارروائیاں عوامی جان و مال کے تحفظ کی ضامن ہیں، اور ایسی عملی مشقیں ادارے کی استعداد کار میں مزید بہتری کا باعث بنتی ہیں۔ in







ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے ضلع لیہ میں ایک جامع موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مشق ضلعی حکومت کے تعاون سے اور وزیر ...
23/01/2026

ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے ضلع لیہ میں ایک جامع موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مشق ضلعی حکومت کے تعاون سے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو ایمرجنسی سروسز کے سیکرٹری ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت کے مطابق منعقد کی گئی۔ اس موک ایکسرسائز کا بنیادی مقصد کسی بھی ممکنہ فائر ایمرجنسی کی صورت میں ایمرجنسی کنٹرول اور فوری ردِعمل کی عملی مشق کو یقینی بنانا تھا، تاکہ ہنگامی حالات میں ریسکیو اداروں کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔
اس مشق میں ریسکیو اہلکاروں نے فرضی ایمرجنسی صورتحال میں بروقت کارروائی، آلات کے درست استعمال اور مربوط ریسپانس کا عملی مظاہرہ کیا۔ موک ایکسرسائز کا انتظام ڈاکٹر سجاد احمد کی زیرِ نگرانی کیا گیا، جنہوں نے تمام مراحل کی کڑی نگرانی کرتے ہوئے ریسکیو ٹیموں کی رہنمائی کی۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 لیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، نظم و ضبط اور فوری رسپانس کو سراہا گیا، جبکہ اس طرح کی مشقوں کو عوامی جان و مال کے تحفظ کے لیے انتہائی ضروری قرار دیا گیا۔

Road Traffic Incident Reported on MM Road Truck and car incident reported in Layyah Rescue 1122 Layyah responded promptl...
23/01/2026

Road Traffic Incident Reported on MM Road Truck and car incident reported in Layyah Rescue 1122 Layyah responded promptly and provided first aid at the spot Patient stabilized and shifted safely Shifted to THQ Hospital Chowk Azam

23/01/2026

20/01/2026

19/01/2026

17/01/2026

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rescue 1122 Layyah:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram