Amna Memorial Clinic Layyah

Amna Memorial Clinic Layyah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amna Memorial Clinic Layyah, Medical and health, Mohalla Moeen Abad Kotla Haji Shah Road Layyah, Leiah.

Your Health Our priority
Dr Sidra Jabeen Seehar
General Physician RMP
MBBS(Services Institute of Medical Sciences Lahore)
Ex House Physician & Surgeon (Services Hospital Lahore)

11/05/2024

7مئ دمہ کا عالمی دن
07/05/2024

7مئ دمہ کا عالمی دن

World Hygiene day
05/05/2024

World Hygiene day

ورڈ ایموناءزیشن ڈے
30/04/2024

ورڈ ایموناءزیشن ڈے

یہ دس سالہ بچہ 8-9 سال سے سر میں fungal infection میں مبتلا تھا بے شمار ڈاکٹرز سے سالوں دوا لینے کے باوجود بہتر نہ ہو سک...
29/04/2024

یہ دس سالہ بچہ 8-9 سال سے سر میں fungal infection میں مبتلا تھا بے شمار ڈاکٹرز سے سالوں دوا لینے کے باوجود بہتر نہ ہو سکا ملتان نشتر ہسپتال میں زیر علاج بھی رہا مگر کوئی فرق نہ آیا۔۔ماشااللہ اب ایک ماہ کی دوا باقاعدگی سے لینے سے تقریباً مکمل ٹھیک ہو گیا ہے

Book your appointment
27/04/2024

Book your appointment

Clinic Location
25/04/2024

Clinic Location

★★★★★ · Medical clinic

ورلڈ ملیریا ڈےملیریا کی علامات۔بخار۔کپکپیکمزوری/تھکاوٹ/بے چینینزلہ و ذکام،کھانسی وغیرہملیریا کے رزک/خطرے میں پڑ سکتے ہیں...
25/04/2024

ورلڈ ملیریا ڈے
ملیریا کی علامات
۔بخار
۔کپکپی
کمزوری/تھکاوٹ/بے چینی
نزلہ و ذکام،کھانسی وغیرہ

ملیریا کے رزک/خطرے میں پڑ سکتے ہیں
بچے
مسافر
حاملہ عورتیں

اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور ملیریا سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کریں

Yesterday it was Earth day
23/04/2024

Yesterday it was Earth day

Your Health Our priority Amna Memorial ClinicLayyah
23/04/2024

Your Health
Our priority

Amna Memorial ClinicLayyah

19/04/2024

دن بھر کام کا بوجھ، تھکاوٹ،بے چینی24گھنٹے میں سے کچھ وقت اپنے لیے بھی ضرور نکالیںآپ پر جسم اور روح کا بھی حق ہےاپنی صحت ...
16/04/2024

دن بھر کام کا بوجھ، تھکاوٹ،بے چینی
24گھنٹے میں سے کچھ وقت اپنے لیے بھی ضرور نکالیں
آپ پر جسم اور روح کا بھی حق ہے
اپنی صحت کا خیال رکھیں تاکہ آپ خوشگواری اور بھر پور زندگی گزار سکیں
چند ٹپس/ہدایات
1.باقاعدگی سے نمازاور قرآن کی تلاوت کریں اور اللہ کا شکر ادا کریں
2.اپنے آپ کو کسی اپنی پسند کی خوشگواری سرگرمی میں مصروف رکھیں تاکہ آپ ٹینشن/پریشانی کو بہترطریقے سے مینیج کر سکیں
2.اپنے سینیر/دوست /کولیگ کے ساتھ کام کی زیادتی/مشکلات کو ڈسکس کیا کریں
3.روز مرہ کی ٹف/مشکل شیڈول میں تبدیلی کریں اور فلیکسیبل رکھیں
4.روزانہ واک /ورزش ضرور کریں

Address

Mohalla Moeen Abad Kotla Haji Shah Road Layyah
Leiah

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 13:00
18:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 13:00
18:00 - 21:00
Friday 08:00 - 13:00
18:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 21:00
Sunday 14:00 - 20:00

Telephone

+923049336965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Memorial Clinic Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share