Dr. Muzammil Irshad

Dr. Muzammil Irshad Dr. Muzammil Irshad, MBBS, FCPS Internal Medicine (Resident) On this page, he can answer to your questions about you medical problems.

Dr. Muzammil Irshad is also a freelance medical writer, searcher, researcher, proofreader and editor.

13/08/2025

آج کل سانپ کے ڈسنے کے واقعات بہت زیادہ ہو رہے ہیں۔ اگر کسی کو سانپ ڈس لے تو کیا نہیں کرنا چاہیے اور کیا کرنا چاہیے؟
کیا سانپ کا منکہ بھی ہوتا ہے؟ حقیقت یا فراڈ؟
Snake Bite: What to DO and what NOT to DO?

کل ڈی ایچ کیو لیہ میں ایک اہم تربیتی نشست منعقد ہوئی جس کا مقصد فالج کے علاج میں استعمال ہونے والے ایک جدید انجیکشن (TPA...
08/08/2025

کل ڈی ایچ کیو لیہ میں ایک اہم تربیتی نشست منعقد ہوئی جس کا مقصد فالج کے علاج میں استعمال ہونے والے ایک جدید انجیکشن (TPA یا Alteplase) کے بارے میں آگاہی دینا تھا۔ یہ انجیکشن اُن مریضوں کو دیا جاتا ہے جنہیں دماغ کی کسی شریان کے بند ہونے کی وجہ سے اسکیمک اسٹروک ہوا ہو۔ اگر یہ ٹیکہ فالج کی علامات ظاہر ہونے کے 4.5 گھنٹے کے اندر اندر لگایا جائے تو مریض کو مستقل کمزوری یا معذوری سے بڑی حد تک بچایا جا سکتا ہے۔

آئندہ دو ماہ کے اندر یہ سہولت ڈی ایچ کیو لیہ میں بھی فراہم کر دی جائے گی۔ تاہم، اس سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مریض فالج کی شروعات کے بعد زیادہ سے زیادہ 3 سے 4 گھنٹے کے اندر ہسپتال پہنچ جائے تاکہ جانچ پڑتال کے بعد وقت پر دوا دی جا سکے، کیونکہ 4.5 گھنٹے کے بعد یہ دوا مؤثر نہیں رہتی اور نہیں دی جاتی۔ جتنا جلد یہ ٹیکہ لگایا جائے، اتنا ہی زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

یہ بات بھی اہم ہے کہ یہ ٹیکہ ہر مریض کو نہیں لگایا جاتا بلکہ اس کے لیے ایک مخصوص طبی معیار (Criteria) ہوتا ہے، جیسے:

فالج کا سبب دماغ کی شریان کا بند ہونا ہو (CT اسکین سے تصدیق ضروری ہے)

دماغ میں خون رسنے (Hemorrhage) کا امکان نہ ہو

بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول میں ہو

حال ہی میں کوئی بڑی سرجری یا شدید چوٹ نہ لگی ہو

خون جمنے کے ٹیسٹ نارمل ہوں

TPA (Alteplase) دراصل ایک تھرمبولائٹک دوا ہے جو خون کے لوتھڑے (Clot) کو گھلا کر دماغ میں خون کی روانی بحال کرتی ہے۔ یہ اسٹروک کے علاج میں ایک زندگی اور معذوری بچانے والا انقلاب سمجھا جاتا ہے، بشرطیکہ وقت پر اور درست مریض کو دیا جائے۔

پچھلی رات ایمرجنسی میں ایک واقعہ ہوا۔ ایک ماں اپنے بچے کو بہت بے چینی کی حالت میں لے کے آئی کہ "ڈاکٹر صاحب میرے بچے کو ب...
25/07/2025

پچھلی رات ایمرجنسی میں ایک واقعہ ہوا۔ ایک ماں اپنے بچے کو بہت بے چینی کی حالت میں لے کے آئی کہ "ڈاکٹر صاحب میرے بچے کو بچھو نے کاٹ لیاہے اور اس کا بازو بھی نیلا ہو رہا ہے" رش میں کھڑے کھڑے میں نے سرسری طور پہ دیکھا تو بازو واقعی نیلا ہو رہا تھا۔ میں نے فورا" میڈیسن لکھی اور سوچنے لگا کہ بازو نیلا کیوں رہا ہے، یا بچھو اتنا زہریلا تھا (عموما" ایسا نہیں ہوتا)۔ بعد میں جب تفصیلی معائنہ کیا تو انہوں نے بچے کے بازو کو کپڑے سے کس کے باندھا ہوا تھا اور وہ حصہ شرٹ کے نچے چھپا ہوا تھا۔جس سے خون کا بہاؤ بازو کی طرف کم ہو گیا تھا۔ تو فورا" وہ کپڑا کھول دیاگیا۔ جس سے خون کا بہاؤ دوبارہ سے چالو ہو گیا اور بازو کی بچت ہو گئی۔
سبق: گر کسی کو بچھو یا سانپ کاٹ لے تو ہرگز اس جگہ کو نہ باندھیں۔ اگر ہو سکے تو اس جگہ کو ساکن رکھیں اور فورا" ہسپتال پہنچیں۔

17/03/2025

If it does not open, it's not your door!

07/03/2025
Kids
10/02/2025

Kids

My son! ❤️
09/02/2025

My son! ❤️

BPPV
05/02/2025

BPPV

Explore this post and more from the BPPV community

04/02/2025

Epley Maneuver: Instantly Stop Dizziness & Vertigo in Minutes!

Address

Layyah Medical Complex, DHQ Link Road, Near Iqbal Tikkah Shop. Contact # +923010009617
Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muzammil Irshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muzammil Irshad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram