24/01/2026
ہمارا اس کے ساتھ کا طوطا ابھی گھنٹہ پہلے دن 1 بجے کے قریب بوائز کالج روڈ لیاقت پور سے اڑا ہے اگر کسی کو نظر آئے تو برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع کریں اطلاع دینے والے کو دس ہزار نقد رقم انعام دیا جائے گا
03062764887
03328009600