City Liaquat Pur

City Liaquat Pur Pakistan Zindabad
sareaAam team Zindabad

09/05/2025
09/05/2025
09/05/2025

‏پاکستان نے جوابی کارروائی میں بھارت کے دو جہاز گرا دئیے۔
‏اے آر وائی نیوز

09/05/2025
09/12/2023
29/11/2023

اس ویڈیو کو ہر طرف وائرل کر کے فلسطینی عوام سے محبت کا اظہار پیش کریں جزاکم اللہ

29/11/2023

! the safety of your childs from diseases

Ms. Sundas Irshad (DC) along with Dr. Umer Sharif Rathor (CEO) visiting fixed & outreach sites and getting the feedback of parents in .

👍Say & let's get our children under years vaccinated to keep them safe! 🛡️

لیاقت پور کے حافظ صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت حسیب اکبر صاحب انکا کام ہے زراعت اور زراعت سے منسلک چیزوں کو کسانوں تک پہلے...
27/11/2023

لیاقت پور کے حافظ صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت حسیب اکبر صاحب
انکا کام ہے زراعت اور زراعت سے منسلک چیزوں کو کسانوں تک پہلے سے مزید بہتر طریقے سے پہچانا اور کسان کی زرعی سہولیات اور زرعی ٹیکنالوجی تک باآسان فراہمی
مگر حسب معمول یہاں بھی آوا کا آوا بگڑا ہوا ہے ایک زرعی ملک کے باشندے سینکڑوں ایکڑ رقبوں کے باعزت زمیندار یہاں ٹھٹھرتی سردی میں صاحب بہادر کے دفتر کے باہر زلیل ہورہے ہیں صاحب بہادر تک ڈائریکٹ رسائ بھی ممکن نہ ہے کیونکہ ان کے دماشکے باہر کھڑے ہیں جو حسب معمول سرکاری دفاتر کے باہر موجود ہوتے ہیں اگر کسی کی رسائ ممکن ہو بھی جائے غلطی سے تو صاحب بہادر کا کہنا ہے جائو جس ریٹ پر مل رہی اسی پر لو میں کیا کروں؟
یا دوسرا آپشن یہ کہ ساتھ فلاں فلاں اور فلاں کھاد بھی لو پھر اتنی بوریاں یہ ملے گی
موصوف اسسٹنٹ کمشنر تک بھی سوائے خوشامدیوں اور گلدستہ گروپ کے کسی کی رسائ ممکن ہے ہی نہیں
کسان زلیل و خوار ہو کر رہ گئے ہیں
میاں قمر جاوید
زمیندار موضع رئیس پٹھان ذللہ آباد
رئیس محمد عمران
زمیندار موضع محمد ڈاھا
عابد خان چانڈیہ
زمیندار موضع محمد ڈاھا
03322222362
03067631661

Address

Liaquatpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Liaquat Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share