AL AZIZ PHARMACY

AL AZIZ PHARMACY Health is wealth

30/06/2024

28/01/2024

ٹھنڈے موسم میں پاؤں کی سوجن، دکھن اور خارش جو رگڑنے پہ اور گرم کرنے سے مزید بڑھتی ہو۔ جلد کا رنگ لال یا سیاہی مائل ہو جائے تو۔

ڈائریکٹ آگ یا ہیٹر پہ ہاتھ یا پاؤں کو گرم مت کریں۔ ٹھنڈک کی وجہ سے احساس نہیں ہوتا اور جلد جھلس سکتی ہے۔ اسی طرح رگڑنے اور مالش کرنے سے جلد کو نقصان ہوتا ہے۔

کپڑا گرم کر کے لپیٹیں یا نیم گرم پانی میں ہاتھ گرم کریں۔ اور اچھی طرح دھو کر صاف تولیے سے خشک کرلیں۔

کریم ZUDIC HC لگا کر صاف جراب/ دستانے پہن لیں ۔
گولی Voltral 50mg صبح شام کھائیں۔
گولی Kestine 20 mg رات کو کھائیں

ٹھنڈے موسم سے بچیں، ٹھنڈے پانی سے کام کرنے والے بند جوتا اور دستانے استعمال کریں۔
ورزش کمرے کے اندر کر سکتے ہیں۔

06/01/2024

سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔ نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saleem Muhamed, Malik Shabaz Lodhra
03/01/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saleem Muhamed, Malik Shabaz Lodhra

چھوٹی مکھی کا خالص شہد مناسب ریٹ میں دستیاب ہے
24/12/2023

چھوٹی مکھی کا خالص شہد مناسب ریٹ میں دستیاب ہے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Shahzad, Sadaqhusaain Null
06/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Shahzad, Sadaqhusaain Null

خالص شہد مناسب ریٹ میں دستیاب ہے
11/11/2023

خالص شہد مناسب ریٹ میں دستیاب ہے

Address

Kehror Mor Lodhran
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 09:30 - 21:00
Tuesday 09:30 - 21:00
Wednesday 09:30 - 21:00
Thursday 09:30 - 21:00
Friday 09:30 - 22:00
Saturday 09:30 - 21:00
Sunday 09:30 - 21:00

Telephone

+923000386381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL AZIZ PHARMACY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL AZIZ PHARMACY:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram