Hassan Medical Store Pul Gopal

Hassan Medical Store Pul Gopal Medical health

30/09/2020
گولیاں کھاتے وقت احتیاط کریںگولی کو دو حصے کرکے کھائیں
29/09/2020

گولیاں کھاتے وقت احتیاط کریں
گولی کو دو حصے کرکے کھائیں

22/09/2020

بدلتے موسم میں احتیاط تدابیر اختیار کریں
کیوں کہ رات ٹھنڈی ہوگئی ہے اور دن گرم ہے
اکثر ہم باہر کھلے آسمان کے نیچے سو رہے ہوتے ہیں مچھروں کی وجہ سے ہم پنکھا چلا لیتے ہیں اور ہمیں نیند آ جاتی ہے تو ہمارا جسم ٹھنڈا ہو جاتا یے جس کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اور آج کل ہم وہی روٹین سے ٹھنڈا پانی استعمال کر رہے ہیں ٹھنڈا پانی دن کو استعمال کریں اور رات کو کھانا کھانے وقت بلکل بھی استعمال مت کریں۔
رات کو ٹھنڈا پانی پی کر آپ سوئیں گے تو آپ کا گلا خراب ہو جائے گا جس کی وجہ سے آپ کو بخار ، گلہ درد ، نزلہ ، زکام کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اچھی میڈیسن کھانے سے بھی آپ کو 4 دن سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے ٹھیک ہونے میں
اور یہ انفیکشن پورا سردیاں رہے گا۔۔
احتیاط علاج سے بہتر ہے
ہمارے پیج کو لائیک اور شئیر کریں
https://www.facebook.com/Hassan-Medical-Store-Pul-Gopal-106754300942814/

Medical health

ہاتھوں پاوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر جو مو ہکے یا مسے نکل آتے ہیں  انکو ختم کرنے کے لیے کچے انجیر کا دودھ لگانا چاہئے اس...
30/08/2020

ہاتھوں پاوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر جو مو ہکے یا مسے نکل آتے ہیں انکو ختم کرنے کے لیے کچے انجیر کا دودھ لگانا چاہئے اسکے لگانے سے بالکل یہ ختم ہوجاتے ہیں.
ہمارے پیج کو لائیک اور شئیر کریں
https://www.facebook.com/Hassan-Medical-Store-Pul-Gopal-106754300942814/

Address

Lodhran
LODHRAN

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 13:00
13:45 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923037448636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Medical Store Pul Gopal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram