Health with Herbal

Health with Herbal This page is dedicated to the health and well-being of people.

موصلی سیاہ (Black Musli)، جسے سائنسی طور پر Curculigo orchioides کہا جاتا ہے، ایک قیمتی جڑی بوٹی ہے جو یونانی، آیورویدک ...
28/05/2025

موصلی سیاہ (Black Musli)، جسے سائنسی طور پر Curculigo orchioides کہا جاتا ہے، ایک قیمتی جڑی بوٹی ہے جو یونانی، آیورویدک اور دیسی طب میں صدیوں سے استعمال ہو رہی ہے۔ اس کے متعدد فوائد ہیں، خاص طور پر مردانہ طاقت، تولیدی صحت اور قوت مدافعت کے حوالے سے۔ ذیل میں موصلی سیاہ کے اہم فوائد بیان کیے جا رہے ہیں:
💪 1. جنسی طاقت میں اضاف
موصلی سیاہ کو قدرتی محرک (aphrodisiac) سمجھا جاتا ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں میں جنسی خواہش کو بڑھاتی ہے، اور نامردی (impotence) و کمزوری جیسے مسائل میں مفید ہے۔
🧬 2. نظام تولید کی بہتری
مردوں میں مادہ منویہ (s***m count) اور معیار (motility) کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔
عورتوں میں بانجھ پن (infertility) کے علاج میں بھی معاون سمجھی جاتی ہے۔
🛡️ 3. مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے
یہ جسم کو بیماریوں کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتی ہے، خاص طور پر سردی، زکام، اور موسمی بخار جیسے مسائل میں مفید ہے۔
🔋 4. جسمانی اور ذہنی کمزوری میں فائدہ مند
موصلی سیاہ جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے، تھکاوٹ اور کمزوری کو دور کرتی ہے، اور ذہنی دباؤ و تناؤ کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
🩺 5. ذیابیطس میں مفید
بعض تحقیقی مطالعات کے مطابق، موصلی سیاہ خون میں شوگر کی سطح کو قابو میں رکھنے میں مدد دے سکتی ہے، لیکن ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کرنا چاہیے
🌿 6. اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات
یہ خلیوں کو نقصان سے بچاتی ہے اور بڑھاپے کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے۔
✅ استعمال کا طریقہ
پاؤڈر کی شکل میں: دودھ کے ساتھ آدھا چمچ دن میں ایک یا دو بار۔
کشتہ یا سفوف: حکیم کی ہدایت کے مطابق۔
کپسول/گولیاں: آج کل بازار میں آسانی سے دستیاب ہیں۔
⚠️ احتیاط
حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی مائیں اور بچے اسے استعمال کرنے سے پہلے معالج سے مشورہ کریں۔
زیادہ مقدار میں استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے (مثلاً معدے میں گڑبڑ یا بلڈ پریشر میں تبدیلی)۔
اگر آپ چاہتے ہیں تو میں آپ کو موصلی سیاہ پر مبنی کوئی نسخہ یا خاص استعمال کی ترکیب بھی بتا سکتا ہوں۔

اونٹ کٹارہ   ایک جھاڑی سمجھا جانے والا پودا جسکو ہم پاکستانی اپنے کھیتوں سے تلف کر دیتے ہیں یہ جگر کے تمام مسائل کا حل ھ...
20/05/2025

اونٹ کٹارہ
ایک جھاڑی سمجھا جانے والا پودا جسکو ہم پاکستانی اپنے کھیتوں سے تلف کر دیتے ہیں یہ جگر کے تمام مسائل کا حل ھے
اور اس را عیل جیسے ملک میں اسکی فصل کاشت کی جاتی ھے اور ایک مہنگا ایلوپیتھی سالٹ( Silymarin) تیار کر کے ادویات بنائی جاتی ہیں جو پوری دنیا میں مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہیں۔
پڑھ لیں کہ جدید سائنس اسکے متعلق کیا کہتی ھے ۔
Silymarin is used in the treatment of Chronic liver disease and Liver cirrhosis. Silymarin is obtained from milk thistle seeds (Silybum marianum). It has antioxidant and anti-inflammatory properties that protect liver cells from harmful effects of toxic chemicals (called free radicals) as well as some other medicines.

پہلے بتا چکے ہیں کہ ایک تجارتی وفد جب تجارت کے لیئے آیا تو انہیں ہیپاٹائٹس ھو گیا اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے کہا کہ اس وفد کو اونٹ کٹارہ کے بیج کھلاو اور وہ چند دن میں ہی صحت یاب ھوگئے ۔
دوستو طب نبوی اور طب یونان میں ہر مرض کا علاج موجود ھے اور اس بات سے طب کی افادیت کا اندازہ لگائیں کہ سب سے پہلے شفاء خانہ مسجد نبوی کے ایک حصہ میں بنایا گیا اور سب سے پہلی طبیبہ حضرت رفیدہ رضی اللہ تعالٰی عنہ تھیں جو کہ انصاری خاتون تھیں۔
بہت سے دوست کہتے ہیں کہ طب کے معاملے میں ہم بہت پیچھے رہ گئے مگر حقیقت یہ ھے صرف طب نہیں بلکہ ہم سے تمام اسلامی پہلو چھین لیئے گئے اور ہم خواہ مخواہ ماڈرن زندگی کو اپنانے میں مصروف ہیں۔
اونٹ کٹارہ کے بیج کمال کی چیز ہیں جو فیٹی لیور، ہیپاٹائٹس، حرارت غریزی کی کمی ، اور جگر کے بند سدے کھولنے کے لیئے اکسیر دوا ہیں۔
یہاں ایک بات واضح کر دوں کہ طب میں بند سدے کھولنا کہتے ہیں اور اسی کام کو جدید سائنس میں ٹرانسپلانٹ کہا جاتا ھے , جسکے لیئے ڈاکٹر آپ سے لاکھوں روپے لے لیتا ھے. 😊
جگر کی اہمیت و افادیت پہلے وضاحت سے لکھ چکے ہیں لہذا جگر مضبوط اور صحت مند ھو تو بہت سے امراض کا وجود ہی ممکن نہیں۔
اللہ پاک نے کیا کچھ پیدا کر دیا مگر ہم غفلت میں پڑ گئے اور آج ہر شخص کسی نہ کسی مرض میں مبتلا ھے۔
اونٹ کٹارہ کے پھول الگ افادیت رکھتے ہیں جڑ اپنی خصوصیات رکھتی ھے اور بیج الگ خصوصیات رکھتے ہیں۔
ہمارے بزرگ اونٹ کٹارہ کا نمک تیار کرتے تھے جو ہم آج بھی تیار کرتے ہیں اور بہت سے امراض کا مجرب علاج ھے۔
اونٹ کٹارہ کے بیج تین تا پانچ گرام صبح نہار منہ کھانا انتہائی مفید ھے اور ورم جگر سوزش جگر کی صورت میں دن کو تین بار عرق کاسنی و مکوہ پلانا درست علاج ھے !!!!
یاپھر تخم اونٹ کٹارہ اور تخم کثوث وغیرہ کا خسیاندہ حتمی نتائج دے سکتا ھے اور الحمدللہ کئی ایسے مریض صحت یاب ھوئے جنکا ٹرانسپلانٹ کے علاوہ کوئی اور حل نہ تھا۔
بروقت تشخیص و علاج ہی بہترین حکمت عملی ھے لہٰذا کسی بھی مرض کی صورت میں قریبی طبیب سے رابطہ کریں نہ کہ تمام حربے اور ایلوپیتھی علاج کے بعد طبیب کا امتحان لیں۔
ڈاکٹر و حکیم محمد عدنان الرشید

06/01/2025
07/12/2024
Peas are a nutritional powerhouse, offering various health benefits. Packed with vitamins like K, C, and A, peas support...
06/12/2023

Peas are a nutritional powerhouse, offering various health benefits. Packed with vitamins like K, C, and A, peas support immune function and promote healthy skin. They are rich in fiber, aiding digestion and supporting heart health by lowering cholesterol levels. Peas also contain essential minerals like iron, promoting blood health. Additionally, their low-calorie content makes them an excellent choice for weight management. With antioxidants and anti-inflammatory properties, peas contribute to overall well-being. Including peas in your diet provides a wholesome mix of nutrients, making them a valuable addition to a healthy lifestyle.
Write by Hakeem M Adnan

17/10/2023

یہ سولہویں سکیل کے ماسٹر صاحب یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں بھی عدلیہ میں کام کرنے والے سولہویں سکیل کے اسٹینو گرافر کی طرح 65 ہزار روپے کا اضافی آلاونس دیا جائے نہ ہی 17 سکیل کے لیکچرر یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ انہیں بھی 70لاکھ والا ویگو ڈالا لے کر دیا جائے جو 17 اسکیل کے اسسٹنٹ کمشنر کوملتا ہے 18سکیل کے اسسٹنٹ پروفیسر صاحب بھی یہ مطالبہ نہیں کر رہے کہ انہیں 4 کنال کا سرکاری گھر اور ڈیڑھ کروڑ والی فورچونر گاڑی دی جائے جو کہ 18 سکیل کے ڈپٹی کمشنر کو دی جاتی ہے
20ویں سکیل کے پروفیسر صاحب بھی یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں ریٹائرمنٹ پر 25 ایکڑ زرخیز زرعی زمین اور ڈی ایچ اے میں دو کنال کا پلاٹ دیا جائے جو کہ 20 سکیل کے میجر جنرل صاحب کو ریٹائرمنٹ پر دیا جاتا ہے
یہ تو صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ نوکری شروع کرتے وقت جو جو تنخواہ، الاونس اور پینشن وغیرہ دینے کا تم نے وعدہ کیا تھا وہ تو ختم نہ کرو جن شرائط و ضوابط کو مان کر ہم نے نوکری قبول کی تھی ان کو تو تبدیل نہ کرو نہایت معمولی مراعات کے عوض ساری زندگی اس پیشے کو دینے والے سے آخری عمر میں اس کے بڑھاپے کا سہارا تو نہ چھینو، یہ سولہویں سکیل کے ماسٹر صاحب یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں بھی عدلیہ میں کام کرنے والے سولہویں سکیل کے اسٹینو گرافر کی طرح 65 ہزار روپے کا اضافی آلاونس دیا جائے نہ ہی 17 سکیل کے لیکچرر یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ انہیں بھی 70لاکھ والا ویگو ڈالا لے کر دیا جائے جو 17 اسکیل کے اسسٹنٹ کمشنر کوملتا ہے 18سکیل کے اسسٹنٹ پروفیسر صاحب بھی یہ مطالبہ نہیں کر رہے کہ انہیں 4 کنال کا سرکاری گھر اور ڈیڑھ کروڑ والی فورچونر گاڑی دی جائے جو کہ 18 سکیل کے ڈپٹی کمشنر کو دی جاتی ہے
20ویں سکیل کے پروفیسر صاحب بھی یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں ریٹائرمنٹ پر 25 ایکڑ زرخیز زرعی زمین اور ڈی ایچ اے میں دو کنال کا پلاٹ دیا جائے جو کہ 20 سکیل کے میجر جنرل صاحب کو ریٹائرمنٹ پر دیا جاتا ہے
یہ تو صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ نوکری شروع کرتے وقت جو جو تنخواہ، الاونس اور پینشن وغیرہ دینے کا تم نے وعدہ کیا تھا وہ تو ختم نہ کرو جن شرائط و ضوابط کو مان کر ہم نے نوکری قبول کی تھی ان کو تو تبدیل نہ کرو نہایت معمولی مراعات کے عوض ساری زندگی اس پیشے کو دینے والے سے آخری عمر میں اس کے بڑھاپے کا سہارا تو نہ چھینو،

Address

Lodhran

Telephone

+923078012097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health with Herbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Health with Herbal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram