20/05/2025
لودھراں: ڈی پی او کیپٹن (ر) علی بن طارق سے پریس کلب لودھراں کے وفد کی ملاقات
لودھراں: ملاقات میں صدر پریس کلب لودہراں ملک شفیق آرائیں، جنرل سیکرٹری شیخ طاہرالدین، رحیم طلب۔ چوہدری امین, مبشر وسیم لودھی۔چوہدری خلیل گل۔ عبداللہ ڈاہا، ملک مشاق ، ملک سعید،، ڈاکٹر رضوان فیاض ،فیصل بھٹہ سمیت دیگر اراکین شریک
لودھراں: سماجی برائیوں اور جرائم کے خلاف میڈیا رہنمائی کرے، پولیس فوری کارروائی کرے گی، ڈی پی او کیپٹن(ر) علی بن طارق
لودھراں: پولیس اور میڈیا نے مل کر معاشرے سے جرائم اور برائیوں کا خاتمہ کرنا ہے، ڈی پی او
لودھراں: جرائم کی روک تھام میں صحافیوں کی نشاندہی اور بروقت رپورٹنگ انتہائی مؤثر ثابت ہوتی ہے، ڈی پی او