Dr-Naveed Aslam Rao

Dr-Naveed Aslam Rao I have created a page for social work

السلام وعلیکم میرے فیک اکاؤنٹ سے میسجز میسنجر پر آرہے ہونگے سب انکو اگنور کریں اور کوئی پیسے مانگنے کے میسجز آئیں تو آئی...
05/02/2024

السلام وعلیکم
میرے فیک اکاؤنٹ سے میسجز میسنجر پر آرہے ہونگے سب انکو اگنور کریں اور کوئی پیسے مانگنے کے میسجز آئیں تو آئی ڈی کو رپورٹ کریں شکریہ!!!

03/12/2023

ارباب عباس بھٹی' شعیب حارث 'محمد سلیم چوہان چوہدری علی حسن کو ممبر بورڈ آف گورنر جم خانہ لودھراں بننے پر مبارک باد

لودھراں: نو منتخب سیکرٹری جم خانہ کلب لودھراں رانا علی شوال اسلم نے ڈاکٹر راؤ نوید اسلم کے حمایت یافتہ امیدوار محمد اربا...
03/12/2023

لودھراں: نو منتخب سیکرٹری جم خانہ کلب لودھراں رانا علی شوال اسلم نے ڈاکٹر راؤ نوید اسلم کے حمایت یافتہ امیدوار محمد ارباب اور ڈاکٹر راؤ نوید اسلم کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے

جم خانہ لودہراں میں آج منعقد ہونے والے BOG کے آٹھ ممبران کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا جس میں ڈاکٹر راؤ نوید اسلم صاحب ک...
03/12/2023

جم خانہ لودہراں میں آج منعقد ہونے والے BOG کے آٹھ ممبران کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا جس میں ڈاکٹر راؤ نوید اسلم صاحب کے حمایت یافتہ امیدوار "محمد ارباب" سب سے زیادہ ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ۔ کامیابی کے بعد محمد ارباب اپنے احباب کے ہمراہ النور گارڈن لودہراں میں واقع ڈاکٹر راؤ نوید اسلم کے گھر پہنچے اور ڈاکٹر صاحب کو پھولوں کے ہار پہنائے ۔ ڈاکٹر نوید صاحب نے اس موقع پر اپنے بیان میں فرمایا کہ وہ جم خانہ لودہراں کی فلاح وبہبود کےلئے کوشاں تھے اور کوشاں رہیں گے ۔ جم خانہ لودہراں کو جنوبی پنجاب کا نمایاں جم خانہ بنانے کے لیے اپنی ذاتی کاوشیں جاری رکھیں گے۔
شکر الحمدللہ

victory
03/12/2023

victory

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Naveed Aslam Rao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category