02/06/2022
آپ کی بات درست ہے مگر ہم کس سائنس کی بات کر رہے ہیں ؟؟؟
سائنس نے تو اب 2018 یا 17 میں مادے کی چوتھی حالت دریافت کی ہے ورنہ تو کتابوں میں بس ٹھوس مائع گیس حالتیں پڑھائی جاتی رہی تھی اب کتابیں بدل رہے ہیں ۔۔۔
آپ کس سائنس کی بات کر رہے جس سائنس نے اب اب اب جا کر ڈارک انرجی کو محسوس کیا کے ڈارک انرجی کا وجود ہے
آپ کس سائنس کی بات کر رہے ہیں جو 1 مائیکرو ویو کی انتہائی کمزور ویو کو چیک کرنے کیلئے 6 کلو میٹر 1 لمبی لیب بنا رہے ہیں تا کہ اس انتہائی کمزور ویو کو ریڈ کیا جا سکے سمجھا جا سکے ؟؟؟
آپ کس سائنس کی بات کر رہے جس سائنس میں آئن سٹائن کی تھیوری آف ریلیوٹیٹی کو 100 سال بعد درست پایا تھا 100 سال تک صرف 1 تھیوری تھی جس کا کوئی مشاہدہ تجربہ ثبوت کچھ نہیں تھا مگر 100 سال بعد جب سائنس نے کچھ ترقی کی تب اس تھیوری کو حقیقت میں دیکھا ہے ۔۔۔۔
آپ کس سائنس کی بات کر رہے ہیں جس سائنس نے اب تک ایٹم کو مکمل طور پر نہیں سمجھ سکا ایٹم کو سمجھتے سمجھتے کوانٹم کی دنیا مل گئی اور اس کوانٹم کی دنیا میں عجیب حرکات دیکھ کر سائنس پریشان ہے کے وہاں کی دنیا کے فزکس کے لا ہی الگ وہاں مادیت جیسا وجود ہی نہیں کوانٹم پارٹکلز کو جب کسی ٹھوس چیز پر مثال کے طور کسی دیورا پر پھینکا گیا تو وہ دیوار سے کراس کر گئی ۔۔۔۔۔ اور کوانٹم پارٹیکز کی عجیب حرکت یہ بھی نوٹ کی گئی کے جب ان کوائنٹم پارٹیکلز کو دیکھا جاتا تو یہ کچھ الگ طرح کی حرکت کرتے جب نظر ہٹائی جاتی تو یہ الگ طرح کی حرکت کرتے مطلب کوائنٹم پارٹیکل ہماری نظر کے اثر کو بھی محسوس کر رہے تھے اور اس حساب سے اپنی حرکت تبدیل کرتے ۔۔۔۔ سائنس تو اب تک سیکھ رہی ہے سمجھ رہی ہے تو آپ کس سائنس سے ہومیو کو پرکھ رہے ہیں ؟؟؟
ہومیو کو سائنس سے تب پرکھیں جب سائنس مکمل اپنے عروج پر ہو ۔۔۔۔ یا جس طرح ہے انتہائی کمزور کوسمک انفراریڈ ویو کو ریڈ کرنے کیلئے 6 کلومیٹر جتنی بڑی لیب بنائی جا رہی ہے ہومیو ادویات کی ڈائنامک پاور کو سمجھنے کیلئے 6 کلومیٹر سے بھی بڑی لیب بنا کر اربوں ڈالر لگا کر لیب بنائیں ۔۔۔۔پھر سائنس سے ہومیو کو پرکھیں ۔۔۔۔۔
ورنہ سائنس کے 3 بنیادی اصولوں کو سمجھیں اس پر ہومیو اور ہومیو پیتھک ادویات پورا اترتی ہیں ۔۔۔۔
کہ مفروضہ اس مفروضہ پر تجربہ اور اس مفروضہ کے تجربہ کا نتائج اگر کوئی چیز ان 3 سائنس کے بنیادی اصولوں پر اترتی ہے تو وہ 1 سائنس کہلا سکتی ہے اب اس سے آگے سائنس کے دوسرے مرحلے شروع ہوتے ہیں کیا کیوں کیسے تو اس کو جانچنے کیلئے ابھی سائنس میں اتنی صلاحیت نہیں تو ہومیو کو اب تک 3 بنیادی سائنس کے اصولوں تک ہی رہنے دیں کیونکہ سائنس کی اپنی بے شمار سائنس صرف ان 3 اصولوں پر کھڑی ہے تو زرا انتظار کر لیں سائنس کو اور جوان ہونے دیں کوانٹم کی دنیا کو مزید دریافت ہونے دیں انرجی کی نئی قسمیں دریافت ہو رہی ہیں اب تو خود سائنس سیکھ سمجھ رہی ہے تھوڑا صبر رکھیں ۔۔۔۔۔
تب تک ہومیو ادویات پوٹینسی میں رزلٹ دے رہی ہیں نتائج تو سامنے ہیں نتائج ہی پر تو 225 سالوں سے ہومیو اپنی جگہ مظبوطی سے کھڑی ہے کے یہ پوٹینسی میں بھی بہترین رزلٹ دیتی ہے تو نتائج مل رہے کرانک جنیٹیک بیماریوں میں رزلٹ مل رہا ہے اب کیسے کیوں کام کرتی ہے اس سوال کے جواب کیلئے انتظار کریں۔۔۔