DHQ Hospital Lodhran

DHQ Hospital Lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DHQ Hospital Lodhran, Hospital, CHAK 100/M, Lodhran.

DHQ Hospital Lodhran 125-bedded, fully equipped, Primary & Secondary-Care hospital with medical and surgical specialties, serving a large number of patients in South Punjab.

Glimpses of 14 August 2025
14/08/2025

Glimpses of 14 August 2025

Happy Independence Day
14/08/2025

Happy Independence Day


07/06/2025

03/04/2025

Deputy Commissioner Lodhran Dr. Lubna Nazir Visited DHQ Hospital Lodhran

22/03/2025

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کا دورہ .
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کے انتظامی اجلاس کی صدارت کی۔
آرتھو آپریشن تھیٹر و دیگر وارڈز ، ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں کے سنٹرل سٹرئلائزیشن ڈیپارٹمنٹ کا معائنہ، ہسپتال کی صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

13/02/2025

سربراہ وزیرِ اعلیٰ انسپکشن ٹیم کا ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال لودھراں کا دورہ

برگیڈئیر ریٹائرڈ علاؤالدین بابر 'چئرپرسن' وزیرِ اعلیٰ انسپکشن ٹیم نے محترمہ لبنیٰ نذیر 'ڈی سی'، ڈاکٹر فیصل وحید 'سی ای او' اور محترمہ ارم شہزادی 'اے سی' کے ہمراہ ایمرجنسی، کارڈیالوجی، گائنی ڈیپارٹمنٹ، فارمیسی اور وارڈز کا معائنہ کیا. طبی، تشخیصی، ویکسینیشن اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا.

سربراہ وزیرِ اعلیٰ انسپکشن ٹیم نے ڈاکٹر ملک اورنگزیب 'ایم ایس' کے ہمراہ مریضوں اور ان کے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں استفسار کیا.

ڈاکٹر فرحان سعید، قربان حسین، شارق مرزا، خاور ضیاء ملک، ڈاکٹر علی ریاض، کامران خان، طارق ملک، علیشاہ اظہر، محمد حمید، بابر اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں دستیاب سہولیات اور جاری سرگرمیوں کے بارے میں بریفننگ دی.

17/01/2025

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کا دورہ ۔
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر نے میڈیسن سٹور اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ۔

18/11/2024

وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا صحت کے فروغ کے لیے انقلابی قدم
ہفتہ صحت کیمپ کا انعقاد
20، 21، 22 نومبر 2024
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودہراں۔

20/09/2024

ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کا دورہ ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کی ریویمپنگ کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور ترقیاتی کام کو جلد از جلد پائے تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات دیں ۔ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں کا دورہ ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کی ریویمپنگ کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور ترقیاتی کام کو جلد از جلد پائے تکمیل تک پہنچانے کی ہدایات دیں ۔

21/08/2024
آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودہراں میں 77 واں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ڈپٹی کمشنر لودہراں جناب عبد الروف مہر صا...
14/08/2024

آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودہراں میں 77 واں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔
ڈپٹی کمشنر لودہراں جناب عبد الروف مہر صاحب نے ہمراہ ایم ایس ڈاکٹر محمد اورنگزیب پرچم خوشائ اور کیک کٹنگ بھی کی۔ مریضوں اور بچوں میں پاکستانی پرچم، چاکلیٹس اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔۔
پاکستان ذندہ باد..

ٹینڈر نوٹس مالی سال 2025-2024
29/07/2024

ٹینڈر نوٹس مالی سال 2025-2024

Address

CHAK 100/M
Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Hospital Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DHQ Hospital Lodhran:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category