mushtaq official

mushtaq official currently working in Finca microfinance bank lodhran
work in Alfalah S.W.F
work in milat Hospital

03/02/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

20/11/2025
لودھراں(چیف رپورٹر)گزشتہ روز سکول کونسل گورنمنٹ ہائی سکول دھنوٹ کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین سکول کونسل، پرنسپل ادارہ ہذا ...
19/11/2025

لودھراں(چیف رپورٹر)گزشتہ روز سکول کونسل گورنمنٹ ہائی سکول دھنوٹ کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین سکول کونسل، پرنسپل ادارہ ہذا نوید اختر منعقد ہوا۔ جس میں سکول کونسل کے عہدیداران ، ممبران و مخیر شہریوں چوہدری برکت علی ریاض، چوہدری کاشف اسلام، ملک ظہور احمد فرحت، محمد ارشد خان، رانا یوسف علی خان، راناحمد رضا ، محمد یاسر ،چوہدری محفوظ علی، مرزامحمد یامین، عمر دراز ،محمد منور،اے ڈی انجم و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ سکول کونسل کے عہدیداران و ممبران مخیر شہریوں کے ساتھ مل کر سکول میں سولر پینل لگائیں گے۔ جب سکول سولر پینل پر ایکٹو ہو جائے گا تو پھر بجلی کے بل کی بچت رقم سے سکول کے دیگر ترقیاتی کام کرائے جائیں گے۔ جس پر موجود موقع پر ہی سکول کونسل کے لوگوں اور مخیر شہریوں چوہدری برکت علی ریاض، چوہدری کاشف اسلام، ملک ظہور احمد فرحت، رانامحمد ارشد خان، رانا یوسف علی خان، راناحمد رضا ،رانا محمد منور، محمد یاسر ، چوہدری محفوظ علی، مرزامحمد یامین، عمر دراز ، فقیر حسین، رانا عبدالقیوم ، چوہدری اشتیاق یوسف، میاں ولی محمد کاشف ، چوہدری محمد طارق، چوہدری محمد طاہر ،چوہدری کاشف انور ، بادشاہ خان، رانا عابد علی ،عرفان خان ،نادر خان بلوچ، زاہد خان بلوچ ،اے ڈی انجم و دیگر نےکم و بیش 6 لاکھ روپے سولر کے لیے رقم جمع کرا دی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان سے اپیل کی گئی کہ گورنمنٹ ہائی سکول دھنوٹ کی روڈ سائیڈ پر دکانیں بنانے کی اجازت دی جائے تاکہ ان دکانوں سے ہونے والی آمدنی سے سکول کے ترقیاتی کام کرائے جا سکیں۔ یہ دکانیں سکول کونسل اپنی مدد آپ کے تحت بنائے گی۔ اجلاس میں سکول کے 3 گھنٹے 52 منٹ نہری پانی پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول دھنوٹ و چیئرمین سکول کونسل نوید اختر نے شرکاء اجلاس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ادارہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک اس علاقے کے لوگ اس ادارے کے ساتھ معاون نہ ہوں۔

Lodhran update
17/11/2025

Lodhran update

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rafaqat Ali, Tufail Chadhar, Rana Mustaqeem, Asif Shabir,...
12/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rafaqat Ali, Tufail Chadhar, Rana Mustaqeem, Asif Shabir, Habib Ur Rehman Jatoi, G Kon, Suhail Mirza, Zameer Husian, Amir Chudhary, Malik Sabir, Rashid Bhatti Rashid Mana, Deen M Khatran, Muhammad Younis, Zahra Zahra, Wu Shin Myin, Sajjad Abbas, Mumtaz Khan, Muhammad Shahbaz, Abdullah Ji, Qamar Abbas, Shafeek Chand

12/11/2025

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mushtaq official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share