Naya Lodhran

Naya Lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naya Lodhran, Lodhran.

Again no electric buses for LodhranAnother fleet of 100 electric buses is being loaded at Yantai Port, China, and is exp...
16/08/2025

Again no electric buses for Lodhran

Another fleet of 100 electric buses is being loaded at Yantai Port, China, and is expected to set sail tonight. These buses are destined for previously underserved districts of Punjab, including Mianwali, Okara, Nankana Sahib, Muzaffargarh, Vehari, Pakpattan, and Dera Ghazi Khan, areas that have long lacked a formal public transport system.

The fare for this service will be just 20 Rupees. This modern, eco-friendly fleet will offer air-conditioned, WiFi-enabled transportation, equipped with a fully automated ticketing system. Designed to be inclusive, the buses will be accessible for people with disabilities and provide a safe, comfortable, and secure travel experience for citizens of Punjab.

01/03/2024

دوست نے خبر سنائی کہ میو ہسپتال میں بھی چلڈرن ہسپتال کا پراجیکٹ منظور ہوگیا ہے
پہلے دل خوش ہوا پھر افسردہ

رحیم یار خان کے ہفتہ وار سفر نے مجھے یہ سکھا دیا کہ 1500 کلومیٹر کا واپسی سفر کتنا کمر توڑ ہوتا ہے!
مریض وہاں سے دس گھنٹے سفر کرکے کیسے لاہور آتے ہیں؟

لاہور میں پہلے 26 سے زاید ٹیچنگ ہسپتال ہیں، جن میں سے ہر ایک کے اندر چلڈرن وارڈ ہے۔ پھر 1300 بیڈ کا چلڈرن ہسپتال ہے

سچ یہ ہے کہ فیصل آباد بھی دو گھنٹے کے فاصلے پر ہے اور فیصل آباد کا چلڈرن ہسپتال بھی پہلے رحیم یار خان بننا چاہیے تھا

لوگ اپنا حق مانگتے کیوں نہیں

رحیم یار خان میں، میں جب کہتا ہوں کہ 22 ہزار کا انجیکشن ایلبیومن لگا دیں تو ہسپتال کا عملہ ایسے میری طرف دیکھتا ہے جیسے میں نے فضول عیاشی کا کہہ دیا ہو، جبکہ یہی ٹیکہ لاہور میں دن میں کئی بار سرکاری بجٹ سے لگ رہا ہوتا ہے

وقت آ گیا ہے کہ سرائیکی علاقہ کی عوام کو بتایا جائے کہ انکا اصل حق اس سے زیادہ ہے، جتنے پر وہ راضی ہو جاتے ہیں

CC: dr Muhammad Saud

21/10/2023
لیمپی وائرس کا علاج صرف 1000 روپے میں۔رابطہ نمبر 03043755293کمبوہ میڈیکل سٹور جلال پور موڑ لودھراں
16/07/2022

لیمپی وائرس کا علاج صرف 1000 روپے میں۔
رابطہ نمبر 03043755293
کمبوہ میڈیکل سٹور جلال پور موڑ لودھراں

لودھراں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ذولفقار علی خاں کا بہترین کھڑاک عرصہ دار سے محکمہ خزانے میں انے والے ہر سرکاری ملازمین...
09/04/2021

لودھراں
ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ذولفقار علی خاں کا بہترین کھڑاک عرصہ دار سے محکمہ خزانے میں انے والے ہر سرکاری ملازمین کو لوٹنے والے دو اہم ملازمین آفیسر گرفتار ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی ہدایت پر کرپشن کے خاتمہ کے منشور پر عملدرآمد سختی سے جاری لودھراں کے عوامی حلقوں میں اس بہترین کاروائی کی تعریف

تفصیلات کے مطابق لودھراں میں اینٹی کرپشن نے تاریخ لودھراں میں پہلی بار کرپٹ محکمہ خزانہ میں موجود کرپٹ عناصر کو لگام دے دی پورے ضلع کے ملازمین خوش عرصہ سار سے کل کے سائیکل سوار آج کے کروڑ پتی دن رات سرکاری ملازمین کے ہرکام میں من مانی طریقے سے پیسے لینے والے محکمہ خزانہ کیلئے بدنامی کا باعث بننے والے اکرام میو اسسٹنٹ اکاؤنٹ آفیسر آڈیٹر طاہر کو رشوت لیتے ہوئے عوامی شکایات پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا لودھراں کی عوامی و سماجی حلقوں میں اس گرفتاری پر ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی خان کی جرات مندانہ کارروائی کو سراہا جارہا ہے کیونکہ یے کرپٹ عناصر اینٹی کرپشن ڈپٹی کمشنر آفس کے نام کو جھوٹ کی بنیاد پر استعمال کرتے ہوئے کہتے تھے کہ ہم ان سے بھی بلوں میں کمیشن لیتے ہیں جب کے سب جھوٹ بولتے تھے ضلع کے تمام محکمہ جات کے ملازمین افسران کو ڈراتے تھے کہ اگر ہم ان سے بھی کمیشن لیتے ہیں تو آپ کس باغ کی مولی ہیں اس لیے عرصہ دراز سے محکمہ خزانہ کے ملازمین افسران نے ملازمین کو لوٹ کر خود کروڑوں روپے میں کھیل رہے ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی خان نے اس طرح کے مافیاز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے یے ثابت کردیا ہے کہ وہ وزیر اعظم عمران خان سردار عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس ریجنل ڈائریکٹر ملتان حیدر عباس وٹو کی شفاف طریقے سے بنائی گئی پالیسی پر سچے دل سے عملدرامد کرتے ہوئے کرپشن کے خاتمہ کیلئے عملی طور پر اقدمات کرتے ہوئے کرپشن کے ناسوروں کے خلاف بہترین جہاد کر رہے ہیں لودھراں کی عوامی حلقوں نے اس کارروائی پر اینٹی کرپشن کو خراج تحسین پیش کیا ہے اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار علی خان نے کہا کہ بلا تفریق کارروائی کا عمل جاری ہے کرپشن کرنے والے مافیاز میں کسی کو بھی رعایت نہیں ملے گی کاروائیوں کا سلسلہ اسی طرح میرٹ کی بنیاد پر جاری رہے گا

انٹری ٹیسٹ کچھ عرصہ کے لیے منسوخ کردیا گیا
11/11/2020

انٹری ٹیسٹ کچھ عرصہ کے لیے منسوخ کردیا گیا

نیم حکیم خطرہ جان برائے مہربانی مستند ڈاکٹر سے علاج کروایا کے
11/11/2020

نیم حکیم خطرہ جان
برائے مہربانی مستند ڈاکٹر سے علاج کروایا کے

06/06/2020

There is hardly any HDU or ICU bed vacant in the city now . All beds are full of COVID 19 patients and people are searching for beds . Even doctors with their family patients are searching for tocilizumab or remdisiver . And Mr Asad Umar from Federal Government says that situation is under control and beds are vacant . Come here and go into an ICU to know what havoc you people are playing with the lives of the public who voted for you by mistake in last elections .

میرے پاکستانیوں گھبرانا نہی ھے اگر نزلہ زکام کھانسی بخار ھو کورونا سمجھ کر ٹیسٹ کرانے نا بھاگ جاناعمران خانپاکستان میں ج...
06/06/2020

میرے پاکستانیوں گھبرانا نہی ھے اگر نزلہ زکام کھانسی بخار ھو کورونا سمجھ کر ٹیسٹ کرانے نا بھاگ جانا
عمران خان

پاکستان میں جو کرونا ھے وہ اتنا تباہ کن نہی جو یورپ میں
اسد عمر

پاکستان میں جو کورونا وہ سی کیٹگری کا ھے
خرم شیر زمان

پاکستانی میں کورونا سے اموات ھمارگ تخمینہ سے کم ہوئی ہیں
شبلی فراز

یہ بیانات حکومت کے

اور کرونا کی وباء کے پیش نظر ہسپتالوں کو مریضوں کےلئے بھجوائے گئے سامان کی جھلک دیکھ لیں

بیشک آپ نے گھبرانا نہی ھے۔۔۔

ڈاکٹر پر پیسے لے کر کورونا مریض زبردستی داخل کرکے انجیکشن لگاکر مارنے کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے؛؛اباپنے اپنے مریض کو گھروں...
06/06/2020

ڈاکٹر پر پیسے لے کر کورونا مریض زبردستی داخل کرکے انجیکشن لگاکر مارنے کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے؛؛

اب
اپنے اپنے مریض کو گھروں میں ہی رکھیں
یا
ایمبولینس میں ہی گھماتے رہیں

کیوں کہ
کورونا والے ڈرامے کے وارڈز میں اب جگہ نہیں ہے.

مریض بچ جائے تو قسمت اچھی ہے
اور
اگر جان نہ بچ سکے تو آمریکا اور ڈبلیو ایچ او سے 3500 سو ڈالر کا ڈیمانڈ کرنا
اب
پیسے ڈاکٹر کی بجائے آپ کو ملینگے،،،

انچارج کمپیوٹر سیکشن لاہور بورڈ گاڑی میں آکسیجن لگا کر کل سے مختلف ہسپتال جاتے رہے مگر جگہ نہ ملی آج سروسز ہسپتال میں کرونا کے باعث انتقال کر گئے اللہ ان کی مغفرت فرمائے

.Today 60 doctors and nurses working in nihstar nephrology,icu and emergency were tested for corona ,out of them 18 got ...
11/04/2020

.
Today 60 doctors and nurses working in nihstar nephrology,icu and emergency were tested for corona ,out of them 18 got postive for corona infection.

Corona is spreading among doctors and health careworkers very rapidly.

This is the result of working without protective equipments.

Public should not come to hospitals unnecessarily for minor issue if there is no emergency otherwise they might get corona infection from their doctor .

God bless all these my colleagues rapid recovery .
now their families should also get tested .

CM anounced 1 lac rupees for generalists if they get infection of corona and 10 lac if they get death due to it.He is doing all this just to hide his deficencies.

But they are not ready to provide protective equipments to doctors .

God bless you Dr Abdul Qadoos,
Saeed Ahmad Chaudhry,
Taskeen
Sumera rehman
Khizzer
Arslan
Ijaz ahmad
Asim
Ismail
Umer
Saim
Saeed
Yaseen
Hurat
Talib
Rehman
Irfan
Abdul bari
Amjad nisar

آج 60 ڈاکٹروں اور نرسوں نے نشتر نیفروولوجی ، آئ سی یو اور ایمرجنسی میں کام کرنے والےکا کورونا کے ٹیسٹ کرائے گئے ، ان میں سے 18 کو کورونا انفیکشن کے لئے مثبت ایا ہے۔

کورونا ڈاکٹروں اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والوں میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔

یہ حفاظتی سازوسامان کے بغیر کام کرنے کا نتیجہ ہے۔

معمولی مسئلے کے لئے عوام کو غیر ضروری طور پر اسپتالوں میں نہیں آنا چاہئے اگر کوئی ایمرجنسی نہیں ہے ورنہ انھیں اپنے ڈاکٹر سے کورونا انفیکشن لگ سکتا ہے۔

خدا ان سب ساتھیوں کو جلد صحتیابی میں برکت عطا کرے۔
اب ان کے اہل خانہ کو بھی ٹیسٹ کروانا چاہئے۔

وزیراعلیٰ نے جرنلسٹوں کے لئے 1 لاکھ روپے کا اعلان کیا اگر انہیں کرونا کا انفیکشن ہوتا ہے اور اگر اس کی وجہ سے ان کی موت ہوجاتی ہے تو 10 لاکھ۔ وہ صرف اپنی کمی کو چھپانے کے لئے یہ سب کررہے ہیں۔

لیکن وہ ڈاکٹروں کو حفاظتی سازوسامان فراہم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

Address

Lodhran
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram