18/11/2025
#خوشخبری اب آپ کے شہر #لورالائی میں #لاہور #جنرل #ہسپتال کے مایہ ناز #اینڈوسکوپک #برین اینڈ #اسپائن #سرجن لورالائی میں مریضوں کا معائنہ کریگا.
#ڈاکٹرحسن #علی #کھوسہ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری
نیورو سرجن
بغیر آپریشن کے دردِ کمر اور شیاٹیکا کا علاج, دماغی رسولی
سر درد، فالج، ہڈیوں کی کمزوری، مہروں کی چھوٹ، عصب اور پٹھوں کی کمزوری، شیاٹیکا،بچوں کی کمر کی پیدائشی رسولی، بچوں کے پیدائشی طور پر سر کا بڑا ہونا، بچوں کی کمر کی پیدائشی رسولی، گردن اور کمر کے مہروں کا آپریشن، کیمرہ کے زریعے دماغ اور مہروں کا آپریشن، بازوؤں اور ٹانگوں کا سن ہونا یا کمزوری،
29 نومبر بروز ہفتہ سے ہر ماہ کے آخری ہفتہ اور اتوار کو مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
#الرشیدمیموریل #ہسپتال #لورالائی
نزد نورانی مسجد گودی محلہ رازق موسیٰ خیل ہاوس ڈاکٹر نجم الدین کلینک
رابطہ نمبر: 03342277484 / 03354055467