Al Rashid Memorial Hospital Loralai

Al Rashid Memorial Hospital Loralai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Rashid Memorial Hospital Loralai, Medical and health, Gudi Muhala Raziq Musakhail house Drive Najam Ud din clinic, Loralai.

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ("اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔) (سورۃ الشعراء: 80)
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح ہیں۔
(الرشید میموریل ہسپتال لورالائی)

 آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری — ماہر ڈاکٹرز کی موجودگی میں جدید اور معیاری علاج کی سہولیات👨‍⚕️    #ڈاکٹرز:🔹 ڈاکٹر محمد الدی...
27/04/2026


آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری — ماہر ڈاکٹرز کی موجودگی میں جدید اور معیاری علاج کی سہولیات
👨‍⚕️ #ڈاکٹرز:
🔹 ڈاکٹر محمد الدین (میڈیسن اسپیشلسٹ)
🔹 ڈاکٹر سہیل اشرف (کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ)
🔹 ڈاکٹر فاطمہ لطیف (کنسلٹنٹ فزیشن)
🔹 ڈاکٹر ابوبکر (کنسلٹنٹ یورولوجسٹ اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن)
🔹 ڈاکٹر عبدالحسیب خان کاکڑ (کنسلٹنٹ فزیشن & پلمونولوجسٹ)
🔹 ڈاکٹر عبد الحمید (آرتھوپیڈک سرجن)
🔹 ڈاکٹر فریال خان خلیجی (جنرل فزیشن)
🕒 اوقات کار:
📅 مختلف دنوں میں ماہر ڈاکٹرز دستیاب
🧪 خصوصی سہولیات:
✔️ جدید ڈائیگناسٹک لیبارٹری
✔️ تمام ضروری ٹیسٹس کی سہولت
✔️ ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی علاج
📍 مقام:
گودی محلہ رازق موسیٰ خیل ہاؤس، ڈاکٹر نجم الدین کلینک نزد نورانی مسجد، لورالائی
(تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں)
📞 رابطہ نمبر:
0334-2277484
0335-4055467
0334-7378979
💬 بروقت تشخیص اور بہتر علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں
✨ آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح

26/04/2026

#خوشخبری اب #کوئٹہ کے مایاناز
کنسلٹنٹ #یورولوجسٹ اینڈ #سرجن

🔹 ایم بی بی ایس ( گولڈ میڈلسٹ )
🔹 ایف سی پی ایس (یورولوجی)
🔹 اے ایف آئی یو (راولپنڈی/اسلام آباد)
:
گردہ، مثانہ، پیشاب کی نالی کے مسائل، بانجھ پن، مردانہ کمزوری اور بچوں و خواتین کے یورولوجیکل مسائل
📌 :
▪️ گردے کی پتھری، رسولی اور ٹیومرز
▪️ پیشاب میں خون آنا، یو ٹی آئیز
▪️ مثانے کی کمزوری اور پیشاب رکنے کے مسائل
▪️ پروسٹیٹ کے مسائل اور کینسر
▪️ مردانہ بانجھ پن اور ایریکٹائل ڈس فنکشن
▪️ بچوں اور خواتین کے یورولوجیکل مسائل
🕘 :
ہر *جمعہ* صبح 9 بجے تا شام 4 بجے
*📍 مقام:*

گودی محلہ رازق موسیٰ خیل ہاؤس ڈاکٹر نجم الدین کلینک نزد نورانی مسجد
📞 :
03354055467
03342277484
03347378979
بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ("اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔) (سورۃ الشعراء: 80)
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح ہیں۔
(الرشید میموریل ہسپتال لورالائی)

 #خوشخبری کوئٹہ کا مایاناز   اب    #لورالائی میں مریضوں کا معائنہ کریگا.    ایم_بی بی ایس، ایم سی پی ایس (میڈیسن)،ایف سی...
16/04/2026

#خوشخبری کوئٹہ کا مایاناز اب #لورالائی میں مریضوں کا معائنہ کریگا.

ایم_بی بی ایس، ایم سی پی ایس (میڈیسن)،
ایف سی پی ایس #(پلمونولوجی)
لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی
:
کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ پلمونولوجسٹ
کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ: سول ہسپتال کوئٹہ
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی: (میڈیکل کالج لورالائی)
:
دمہ، سینہ، ٹی بی، الرجی، معدہ، شوگر، اعصاب، آئی سی یو اور ترکِ سگریٹ نوشی کے ماہر۔
کلینک کی تفصیلات:
#مقام: الرشید میموریل ہسپتال، گودی محلہ رازق موسیٰ خیل ہاؤس، ڈاکٹر نجم الدین کلینک، نزد نورانی مسجد، لورالائی۔
#وقت: بروز #جمعہ (شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک)
*رابطہ نمبر: 03354055467 / 03342277484

11/04/2026

#خوشخبری راولپنڈی اسلام آباد کے مایاناز آرتھوپیڈک سرجن

ایم بی بی ایس (پاک) ایم آر سی ایس_اے ( ایڈن برگ)
ایف سی پی ایس (آرتھوپیڈک سرجری) راولپنڈی

اب ہر #اتوار کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
الرشید میموریل ہسپتال میں مریضوں کا معائنہ کریگا
ماہرامراض:
• ٹوٹی ہوئی ہڈیاں: ہر قسم کے فریکچر کا علاج اور آپریشن.
• جوڑوں کا درد: گھٹنوں، کندھوں اور کولہے کے درد و سوزش کا علاج

• مہروں کے مسائل: کمر، گردن اور ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف.
• پٹھوں کی چوٹ: پٹھوں اور رگوں کے کھچاؤ یا زخم کا علاج.
• ہڈیوں کی کمزوری: گٹھیا (Arthritis) اور یورک ایسڈ کے مسائل.
*خصوصی سہولت:*
🔹 ایکسرے اور جدید لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت
🔹 دوا اور فالو اَپ گائیڈنس
🔹 مریضوں کی حالت کے مطابق باقاعدہ معائنہ
*اپوائنٹمنٹ اور واٹس ایپ رابطہ کیلئے:*
📞 0334-7378979
*کال رابطہ نمبر (ہسپتال):*
📞 0334-2277484
📞 0333-3966444
مقام: گودی محلہ، رازق موسیٰ خیل ہاؤس، ڈاکٹر نجم الدین کلینک، نزد نورانی مسجد

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ("اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔) (سورۃ الشعراء: 80)
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح ہیں۔
(الرشید میموریل ہسپتال لورالائی)

07/04/2026


ایم بی بی ایس (پاک) آر ایم پی (اسلام آباد)
ایف سی پی ایس #(سائیکاٹری)

ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی
: آوازیں آنا، نیند کے مسائل، مرگی، گھبراہٹ، ڈپریشن، شیزوفرینیا، آدھے سر کا درد (مائیگرین)، منفی خیالات، مایوسی، وہم کرنا، شک کرنا، کام میں دل نہ لگنا، یادداشت کی کمزوری, سوچوں کا بار بار آنا، بچوں کے ذہنی مسائل، نشے کے عادی افراد کا علاج، غصہ، چڑچڑاپن.
: اب ہر #اتوار صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک الرشید میموریل ہسپتال لورالائی میں مریضوں کا معائنہ کریگا.
*الرشید میموریل ہسپتال لورالائی*
:
� دوا اور فالو اَپ گائیڈنس
� مریضوں کی حالت کے مطابق باقاعدہ معائنہ
اپوائنٹمنٹ اور واٹس ایپ رابطہ کیلئے:
� 0334-7378979
� 0335-4055467
(ہسپتال):
� 0334-2277484
� 0333-3966444

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ("اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔) (سورۃ الشعراء: 80)
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح ہیں۔
(الرشید میموریل ہسپتال لورالائی)

02/04/2026

#خوشخبری کوئٹہ کا مایاناز اب #لورالائی میں مریضوں کا معائنہ کریگا.

ایم_بی بی ایس، ایم سی پی ایس (میڈیسن)،
ایف سی پی ایس #(پلمونولوجی)
لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی
:
کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ پلمونولوجسٹ
کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ: سول ہسپتال کوئٹہ
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی: (میڈیکل کالج لورالائی)
:
دمہ، سینہ، ٹی بی، الرجی، معدہ، شوگر، اعصاب، آئی سی یو اور ترکِ سگریٹ نوشی کے ماہر۔
کلینک کی تفصیلات:
#مقام: الرشید میموریل ہسپتال، گودی محلہ رازق موسیٰ خیل ہاؤس، ڈاکٹر نجم الدین کلینک، نزد نورانی مسجد، لورالائی۔
#وقت: بروز #جمعہ (شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک)
*رابطہ نمبر: 03354055467 / 03342277484

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ("اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے۔) (سورۃ الشعراء: 80)
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح ہیں۔
(الرشید میموریل ہسپتال لورالائی)

  کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید کی دلی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی عبادات قبول فرمائے...
22/03/2026

کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید کی دلی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی عبادات قبول فرمائے، آپ کی زندگیوں کو صحت، خوشی اور کامیابیوں سے بھر دے، اور ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم اپنے معزز عوام کو یہ بھی آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ الرشید میموریل ہسپتال عید کے دوسرے دن ہر قسم کے مریضوں کے لیے مکمل طور پر کھلا رہے گا، تاکہ آپ کو کسی بھی ہنگامی یا طبی ضرورت کے وقت بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح ہے۔
رابطہ نمبر: 03354055467 / 03347378979
الرشید_میموریل_ہسپتال_لورالائی

20/03/2026

*خوشخبری* *عید* کے *پہلے، دوسرے اور تیسرے* دن راولپنڈی اسلام آباد کے مایاناز آرتھوپیڈک سرجن
*سرجن_ڈاکٹر_حمید_اللہ*
ایم بی بی ایس (پاک) ایم آر سی ایس ( یوکے) ایف سی پی ایس آرتھوپیڈک سرجری (راولپنڈی)
اب *عید* کے *پہلے، دوسرے اور تیسرے* کو صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک
*الرشید میموریل ہسپتال لورالائی* میں مریضوں کا معائنہ کریگا
*ماہرامراض:*
• جوڑوں اور ہڈیوں کا درد
• بیک پین اور گردن کا درد
• گھٹنے، کندھے، کہنی و ٹخنے کے مسائل
• ہڈی کی چوٹ، فریکچر، موچ
• پٹھوں کی کمزوری و اسپورٹس انجری
*خصوصی سہولت:*
🔹 ایکسرے اور جدید لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت
🔹 دوا اور فالو اَپ گائیڈنس
🔹 مریضوں کی حالت کے مطابق باقاعدہ معائنہ
*اپوائنٹمنٹ اور واٹس ایپ رابطہ کیلئے:*
📞 0334-7378979
*کال رابطہ نمبر (ہسپتال):*
📞 0334-2277484
📞 0333-3966444
مقام: گودی محلہ، رازق موسیٰ خیل ہاؤس، ڈاکٹر نجم الدین کلینک، نزد نورانی مسجد

 #خوشخبری  #عید کے  #پہلے،  #دوسرے اور  #تیسرے دن راولپنڈی اسلام آباد کے مایاناز آرتھوپیڈک سرجن  ایم بی بی ایس (پاک) ایم...
19/03/2026

#خوشخبری #عید کے #پہلے، #دوسرے اور #تیسرے دن راولپنڈی اسلام آباد کے مایاناز آرتھوپیڈک سرجن

ایم بی بی ایس (پاک) ایم آر سی ایس ( یوکے) ایف سی پی ایس آرتھوپیڈک سرجری (راولپنڈی)
اب #عید کے #پہلے، #دوسرے اور #تیسرے کو صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک
الرشید میموریل ہسپتال میں مریضوں کا معائنہ کریگا
ماہرامراض:
• جوڑوں اور ہڈیوں کا درد
• بیک پین اور گردن کا درد
• گھٹنے، کندھے، کہنی و ٹخنے کے مسائل
• ہڈی کی چوٹ، فریکچر، موچ
• پٹھوں کی کمزوری و اسپورٹس انجری
*خصوصی سہولت:*
🔹 ایکسرے اور جدید لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت
🔹 دوا اور فالو اَپ گائیڈنس
🔹 مریضوں کی حالت کے مطابق باقاعدہ معائنہ
*اپوائنٹمنٹ اور واٹس ایپ رابطہ کیلئے:*
📞 0334-7378979
*کال رابطہ نمبر (ہسپتال):*
📞 0334-2277484
📞 0333-3966444
مقام: گودی محلہ، رازق موسیٰ خیل ہاؤس، ڈاکٹر نجم الدین کلینک، نزد نورانی مسجد

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
06/03/2026

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

06/03/2026

Address

Gudi Muhala Raziq Musakhail House Drive Najam Ud Din Clinic
Loralai
84800

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

+923342277484

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rashid Memorial Hospital Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Rashid Memorial Hospital Loralai:

Share