
28/07/2024
کنوبی۔
اعلان نماز جنازہ۔
دوست محمد ناصر امیر محمد ناصر کا بھائی ہمارا بھای جیسا دوست شاہ محمد ناصر بقضائے الٰہی وفات پاگئیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نماز جنازہ آج بروز اتوار رات 8 بجے کلی طور ناصران میں ادا کی جائیگی