21/03/2024
آز تحریر ( تجلیات حروف صوامت ) (fb page )
ماہر حروف صوامت حکیم و ڈاکٹر اقبال حسن
قمری گرہن میں صوامت کی زکوة و ریاضت ادا کرنےکا ایک خاص الخاص کامل و پرتاثیر تاثیر طریقہ . . . . . . . . . . . . . . . ( تجربات اقبال) . . (کرشمات حروف صوامت و زکوٰة قمری کبیر )
اس سال2024ء کا پہلا جزوی قمری گرہن 25 مارچ بروز پیر کے دن لگے گا۔ اس گرہن کی ابتدا دن کے وقت 09:53 اور 16 سیکنڈ پر ہوگی۔ انتہائی نقطہ عروج دوپہر 12:12 منٹ پر ہو گا۔ جب کہ گرہن کا اختتام 14:32 منٹ پر ہو گا۔ گرہن کا کل دورانیہ 4 گھنٹے 39 منٹ پر ہو گا۔ فلکیاتی حساب سے یہ گرہن 10.52 برج سنبلہ میں لگے گا ۔اور یہ قمری گرہن چاند کی منزل عوا میں لگے گا۔
حروف صوامت اپنے اندر حیرت انگیز اثرات رکھتے ہیں ۔اکثر عاملین حضرات فرماتے ہیں ۔ دنیا میں ایک چوتھائی ہی کام حروف صوامت سے لیا کرتے ہیں۔ الحمداللہ میں نے حروف صوامت کی مسلسل اکیس سال زکوٰة و ریاضت سے یہ تجربہ حاصل کیا کہ دنیا کا ہر کام ممکن و نا ممکن کام حروف صوامت کی روحانی قوت سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ حروف صوامت ہر بندش والے کام سے منسوب ہے۔چپ و خاموشی سے تعلق رکھتے ہیں ۔ حروف صوامت سے تیار کیا جانے والا ہر عمل بندوق کی گولی جیسا اثر دکھاتا ہے۔ اور 13 منٹ سے لے کر 13 گھنٹے میں رزلٹ ظاہر ہو جاتا ہے۔
( طریقہ زکوة قمری کبیر )
ادھو حطک لمس عصر ( ا د ہ و ح ط ک ل م س ع ص ر ) مکمل قمری گرہن کے وقت خاموشی سے زمین پاک و صاف پر بڑے سیاہ کپڑے کو بچھا کر عامل اوپر بیٹھ جائے اور رجال الغیب کا خاص خیال رکھیں ۔ پشت کی طرف رہے۔حروف صوامت کی زکوٰة لکھنے کے لیے کاغذ کا ایک طرف اختیار کرنا ہو گا ۔ حروف صوامت کی زکوة کے صدقات چھ کلو چینی اور ایک کلو سوجی مکس کرکے اپنے پاس رکھیں۔اب دو رکعت نماز خسوف ادا کریں۔ بعد از نماز 13 بار استغفار پڑھ کر پھر رجال الغیب کو تین بار سلام کرکے پشت کرلیں۔ اب سب سے پہلے اول و آخر درود پاک تین بار اور آیت الکرسی و چہار قل شریف تین تین بار پڑھ کر اپنے بدن کا حصار کرلیں اور اللہ پاک سے اپنی حفاظت اور زکوة عمل کی کامیابی کی دعاء کریں۔ جیسے ہی چاند گرہن لگنا شروع ہو تو نہایت ہی توجہ و یکسوئی قلب و دماغ کے ساتھ حروف صوامت کو 543 بار لکھیں۔جب تعداد مکمل ہو جائے تو دو رکعت شکرانہ پڑھ کر اپنے اوپر حصار والا عمل دم کرکے عمل سے باہر آجائیں۔ پھر خاموشی کے ساتھ کسی جنگل یا قبرستان میں ان کاغذات کو دفن کر دیں۔ کوشش کریں کہ آتے جاتے بات نہ کریں۔ اگلے دن چاند کی منزل سماک میں 543 بار لکھ لیں۔ اسی طرح چاند کی ہر منزل میں روزانہ متواتر 28 دن تک روزانہ 543 بار لکھتے جائیں ۔ 28 دن میں اب آپ کا عمل زکوة مکمل ہوگا۔ اگر کوئی قمری طاقتوں کا ہائی لیول عامل بننے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ قمری گرہن کے روز اول سے لے کر مسلسل 543 دن تک روزانہ 543 بار حروف صوامت (ادھو حطک لمس عصر ) لکھ کر ادا کرلے تو حروف صوامت کی قمری طاقتوں کا ماہر عامل بن جائے گا ۔ حروف صوامت سے تیار کردہ ہر عمل بندوق کی گولی کی طرح اثر دیکھائے گا۔ (نوٹ) اگر روزانہ کے لکھے ہوئے کاغذات دفن نہ کر سکیں تو آخری دن باقی ستائیس دن کے تمام کاغذات کو کالے کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیں۔ لیکن اب آخری دن یہ کام کرنا ہوگا دوبارہ چھ کلو چینی اور ایک کلو سوجی کا اضافی صدقہ ادا کرنا ہو گا ۔ یہ صدقہ آپ نے حروف صوامت کے موکلین کے نام سے قبرستان میں مکوڑوں چیونٹیوں کی کھڈوں کے آس پاس ڈال دیں ۔ اور دعاء اے حروف صوامت کے موکلات بحکم تعالی میرے عمل میں روحانی قوت اور کامل تاثیر پیدا ہو ۔ اور میرا حروف صوامت کا عمل جاری ہو۔( نوٹ) ہو سکے تو ہر روز حسب توفیق خیر و خیرات بھی کرتے رہیں ۔ انشاءاللہ یہ عمل سو فی صد کامیاب اور مجرب ہے۔ دعاء ہے اللہ پاک آپ اس عمل میں کامیابی و کامل تاثیر عطا فرمائے الہی آمین ۔ میرے تجربات کے مطابق یہ طریقہ زکوة بے حد قوی الاثر ہے ۔ کامل تاثیر دیکھاتا ہے۔ اللہ کے حکم سے اس طریقہ زکوة کے بعد آپ جب حروف صوامت سے کوئی عمل تیار کریں گے ۔ انشاءاللہ عمل فوری نتائج دیکھانا شروع کر دے گا۔ آپ خود حیران رہ جائیں گے حروف صوامت کی کرشماتی روحانی قوت کے برق رفتار تاثیر کو دیکھ کر خود محسوس کریں گے کہ واقعی حروف صوامت ہر ممکن و نا ممکن کام اور ہر بیماری سے شفاء کےلیے حکمی تاثیر رکھتے ہیں۔ ہر عمل منٹوں میں اثر دکھائے گا۔ نوٹ حروف صوامت کی زکوٰة ادا کرتے وقت منہ میں خالص دیسی موم ضرور رکھیں ۔ ( نوٹس اہم بات )
آگر کوئی احباب میری شاگردی میں آکر حروف صوامت کی زکوٰة و عملیات کا عامل بننے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ یا وہ عامل حضرات جن کا استاد کامل نہ ہونے کی وجہ سے صوامت کا عمل کام نہیں کرتا ۔ وہ بھی مجھ سے اجازت لےکر دوبارہ عمل کرکے اپنے صوامت کی تاثیر کو بڑھا سکتے ہیں ۔ (نوٹ )اس کے علاوہ اگر کوئی سائلین اس گرہن کے خاص اوقات میں اپنے نیک و جائز مقاصد کے حل کے لیے مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔ کیوں گرہن کے اوقات خاص میں صوامت کے عمل سے تیار کیا جانے والا کام جلد از جلد اور فوری اثرات دیکھاتا ہے ۔ کیوں عام دنوں کی نسبت گرہن میں تیار کردہ عمل کی طاقت سو گنا زیادہ ہوتی پے ۔ فقط طالب دعاء ماہر حروف صوامت حکیم و ڈاکٹر اقبال حسن ۔ (عامل شمسی و قمری کبیر ) رابطہ وٹس اپ و کال ۔۔۔ 03007758594_03457074288