Mian Abbas Ahmad

Mian Abbas Ahmad • "Hem' Lover's 🩸🔬 • Introvert ☕💯 • Khyber Medical University 🎓

  Discovery NIAID-funded researchers have shown that a promising antimalarial treatment is effective against both drug-s...
18/10/2024

Discovery
NIAID-funded researchers have shown that a promising antimalarial treatment is effective against both drug-sensitive and drug-resistant malaria parasites in laboratory and mouse studies. The experimental treatment, MED6-189, is a synthetic drug that is based on a compound found in marine sponges. The study, published in Science, primarily comes from researchers at the University of California-Riverside, UC-Irvine, and the Yale School of Medicine. MED6-189, the researchers showed, disrupts the lifecycle of the parasite, slows its growth, and kills it. The research team is hoping to gain approval to test the treatment in a Phase 1 clinical trial to evaluate it for safety and side effects.
National Institute of Allergy and Infectious Diseases (NIAID)

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
19/06/2023

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

27/12/2021

ꜰɪꜱʀᴛ ꜱɴᴏᴡ ꜰᴀʟʟ ɪɴ ᴍᴀᴅʏᴀɴ ꜱᴡᴀᴛ.
ᴅᴀᴛᴇ : 27-12-2021

21/11/2021

*شیخ الاسلام حضرت اخونددرویزہؒ کے ساتھ پشتواکیڈمی کامتعصبانہ رویہ*
تحریر
*حافظ مومن خان عثمان*
پشتو اکیڈمی پشاورقیام پاکستان کے بعد پشتو تہذیب وثقافت اور علمی ورثہ کی حفاظت اور نشرو اشاعت کے لئے وجود میں آئی ہے یہ ملکی سطح کاواحدادارہ ہے جو پشتو زبان کی خدمت کے لئے سرکاری سطح پر قائم کیا گیاہے۔مگر نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ یہ اکیڈمی پشتو سے زیادہ پیرتاریک کی تاریکیت اور اس کے دجل وفریب کے تحفظ و نشرواشاعت کا ادارہ بن چکاہے،جس کی وجہ یہ ہے اس ادارے نے ہمیشہ پیرتاریک کوقومی وملی شخصیت،اورپشتون قوم کاہیرو جبکہ شیخ الاسلام حضرت مولانا اخونددرویزہؒ کو ایک مجرم اورغدار کی صورت میں قوم کے سامنے پیش کیا ہے۔اگر اس وجہ سے اخوندصاحب کی کتابوں کو شائع نہیں کیا جاتا کہ انہوں نے پیرتاریک کو کافر ومرتداورزندیق و معلون لکھا ہے تو پیرتاریک نے اس کے مقابلہ میں اپنے ماننے والوں کے علاوہ پوری امت مسلمہ کوکافرومشرک اور منافق وجہنمی لکھا ہے،اس کے علاوہ پیرتاریک مرزاغلام احمدقادیانی کی طرح ایک مدعی نبوت اور باغی ختم نبوت تھا،اس کے تمام غیراسلامی اور غیر شرعی عقائد اس کی کتاب ”خیرالبیان“کے اندرموجود ہیں۔جھوٹےمدعیان پر جتنی بھی کتابیں لکھی گٸی ہیں ان میں ایک جھوٹے مدعی نبوت بایزیدانصاری کاتذکرہ بھی موجود ہے،حضرت اخونددرویزہ نے اس کے دجل وفریب کاپردہ چاک کرتےہوۓبایزید کی خودساختہ نبوت اوراس کی تحریک کو نیست ونابود کرکے دم لیاتھا،اخونددرویزہ پشتونوں کی تاریخ میں وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے ساڑھےچارسوسال پہلےاپنی کتابوں میں اس صوبہ کوپختونخواہ کانام دیاہے،جب کہ پیرتاریک بایزید انصاری کی تحریروں میں نہ پشتونوں کا کوٸی ذکرہے اور نہ ہی اس نے کبھی مغل حکمرانوں کی مخالفت کی ہےلیکن اس کے باوجوداس اکیڈمی کاتعصب یہاں تک پہنچاہےکہ اکیڈمی کے اندرباغی ختم نبوت پیرتاریک بایزیدانصاری کے نام پر”بایزیدریسرچ سنٹر“ کے نام سےلاکھوں روپے کی لاگت سے ایگ بلڈنگ بناٸی گٸی ہےمگراخونددرویزہ کی کتاب شایع کرنے کی توفیق اسے نہیں مل رہی،
آج سے اکتیس سال پہلے پشتو اکیڈمی کے مطالبہ پر مولاناعبدالرزاق کوثرؒآف مردان نے حضرت اخونددرویزہ ؒکی مشہور کتاب ”تذکرۃ الابراروالاشرار“کا اردوترجمہ کیا ہے اور مولانامدراراللہ مدرارؒ(مصنف پیرتاریک بایزیدانصاری) نے اس پر تفصیلی تعارف لکھا ہے، یہ ترجمہ پشتو اکیڈمی پشاور کے پاس 1990ء سے پڑاہواہے لیکن اکتیس سال کاطویل عرصہ گزرجانے کے باوجودآج تک پشتو اکیڈمی کو یہ کتاب شائع کرنے کی توفیق نہیں ملی،اس کی وجہ صرف اورصرف یہ ہے پشتو اکیڈمی پر پہلےہی دن سے پیرتاریک کے تاریک ذہن،متعصب اور تنگ نظر لوگوں کا قبضہ ہے جو حضرت اخونددرویزہؒ کو ایک لمحہ کے لئے بھی برداشت نہیں کرسکتے،حضرت اخونددرویزہؒ کی دوسری شہرہ آفاق کتاب ”مخزن اسلام“اس اکیڈمی نےپہلی دفعہ 1969ء میں اور اس کے بعد دومرتبہ ضرور شائع کی ہے مگر شاید اس وقت اس کا ڈائریکٹر اس تعصب سے پاک منصف مزاج شخص(غالباًمحترم سید رسول رساصاحب) تھے۔
دوسری مرتبہ پشتو اکیڈمی نے ”مخزن“کو وزیراعلیٰ ارباب جہانگیر خان کے دورحکومت میں ان کی خصوصی مالی امدادکی منظوری پر1987ء میں ڈائریکٹر جناب پروفیسرمحمدنوازطائرکے دورمیں شائع کیا،اب تیسری مرتبہ 2021ء میں اسے پھر شایع کیا گیا ہے لیکن اس طرح بھونڈے اندازمیں ”مخزن اسلام“کی اشاعت ہوئی ہے کہ وہی پرانا1969ء کاکتابت شدہ نسخہ چھاپ دیاگیا ہے جس کی لکھائی کئی جگہ سے مٹ چکی ہے اورپڑھنے کے قابل نہیں حالانکہ مخزن اسلام پشتو اکیڈمی کی تمام کتابوں میں سب سے زیادہ مقبول اورسب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے لیکن اکیڈمی کی لاپرواہی،غفلت یا حضرت اخونددرویزہؒ کی دشمنی کی وجہ سے اس کتاب کوانتہائی غیر معیاری طریقے سے شایع کیا گیا ہے، جلد بھی گتے کے بجائے کارڈکی لگاٸی گٸی ہے جس سے کتاب کی حفاظت اور اہمیت ختم ہوجاتی ہے،اس قدر اہم اور تاریخی کتاب کی نہایت ہی غیرذمہ دارانہ طریقے سے چھپائی اس بات کاپتہ دیتی ہے کہ پیرتاریک کے پیروکاراخونددرویزہؒ کی تاریخی کتاب کو بھی برداشت کرنے کے لئے تیارنہیں ہیں،کتاب کی اہمیت کا اندازہ اس کی جلدبندی،کتابت وکمپوزنگ کی صفائی اور معیاری کاغذ سے لگایاجاتا ہے،لیکن ”مخزن“ کی اس طرح غیرمعیاری چھپائی سے اکیڈمی کی شیخ الاسلام حضرت مولانااخونددرویزہؒ کے ساتھ بغض وعداوت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ھم اکیڈمی کے موجودہ ڈاٸریٹرسے مطالبہ کرتے ہیں کہ حضرت اخونددرویزہؒ صرف اخوندخیل قوم مورث اعلی نہیں بلکہ تمام صوبہ پختونخوا کے مسلمانوں کے پیشوا اورمقتدیٰ بھی ہیں اگر ان کےساتھ یہ تعصبانہ رویہ ترک نہ کیاگیاتوصوبہ کےتمام علماۓ کرامت اس پرسراپااحتجاج ہوں گےحضرت اخوندصاحب کی کتاب کےساتھ اس ظالمانہ رویہ کاابھی تک علماۓکرام علم ہی نہیں ہے ورنہ یہ معاملہ سنگین صورت حال اختیار کرسکتاہے۔اگراب بھی اکیڈمی کےارباب اختیار نے ھوش کےناخن نہ لۓتوآنےولے طوفان کوبھگتنےکےلۓ تیار رہیں۔۔۔۔۔۔

Address

Street No 1
Madyan

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923440585889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Abbas Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mian Abbas Ahmad:

Share

Category