04/04/2026
ایان فزیوتھراپی کلینک پر جدید مشینری اور ورزش کے ذریعے جوڑوں پٹھوں اور مہروں کے امراض کا بغیر آپریشن علاج کیا جاتا ہے
فالج
لقوہ
گنٹھیا
کمر کا درد
پیدائشی معذوری
پولیو کے بچے
کندھا جام
آدھے سر کا درد
جوڑوں کا درد
پٹھوں کا درد
شیاٹیکا کا درد
درد کا ایک ٹانگ میں جانا
پاؤں میں موچ
جسم میں بل پڑنا
نیند کا نہ آنا
مرگی اور دورے کا پڑنا
ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا
آپریشن کے بعد کے مسائل
خارش اور
چہرے کے دانے
چھاتی کا جام ہو جانا اور
اخراج بلغم