12/07/2025
🌿🐔 Zevital Plus
– Double Action Formula for Poultry Health!
📦 1000ml Oral Solution | GMP Certified | research based European Standard formula.
🛡️ صرف ٹاکسن بائنڈر نہیں، بلکہ طاقتور لیور ٹونک بھی ہے ۔
---
❗ فارم کا اصل خطرہ:
فیڈ میں نمی یا فنگس کی وجہ سے Mycotoxins بنتے ہیں،
جو آنتوں اور جگر کو متاثر کرتے ہیں۔
اس سے:
🔴 گروتھ رک جاتی ہے
🔴 فیڈ ضائع ہوتی ہے
🔴 ویکسین کا اثر کم
🔴 مرغیاں سستی، کمزور
🔴 جگر میں چربی اور مسائل پیدا ہوتے ہیں
---
💡 Zevital Plus —
ایک ہی حل، دو زبردست فائدے .
✅ 1. Toxin Binder (آنتوں کی حفاظت)
🔹 Inactive Yeast 10% (MOS) &
→ آنتوں میں موجود مائیکوٹاکسنز اور نقصان دہ بیکٹیریا کو جذب کر کے جسم میں جانے سے روکتا ہے اور انہیں باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے
→ آنتوں کی lining کی حفاظت کرتا ہے
→ فائدہ مند بیکٹیریا کو سپورٹ کرتا ہے
۔
Beta-Glucans
→ مدافعتی نظام کو stimulate کرتے ہیں gut کی mucosal دیوار کو مضبوط بناتے ہیں، تاکہ toxins جسم میں جذب نہ ہوں endotoxins کے اثرات کو کم کرتے ہیں۔
🔹 Organic Acids
(مثلاً Formic, Lactic, acetic acids)
آنتوں کے pH کو acidic رکھتے ہیں تاکہ فنگس اور زہریلے بیکٹیریا کی افزائش نہ ہو
مائیکوٹاکسنز کی activity کو suppress کرتے ہیں gut flora کو balance کرتے ہیں اور digestion بہتر کرتے ہیں، ہاضمے کو بہتر بناتے ہیںpH لیول کنٹرول میں رکھتے ہیں gut health میں بہتری
🔹 نتیجہ: digestion بہتر، FCR بہتر، feed کا ضیاع کم
---
✅ 2. Liver Tonic
(جگر کی صفائی اور توانائی)
Silymarin + Sorbitol + L-Carnitine + Choline + Methionine
🔸 جگر کے کمزور خلیات کو دوبارہ بناتا ہے🔸 جگر میں چربی کو توانائی میں بدلتا ہے🔸 bile flow بہتر کرتا ہے🔸 detox تیز کرتا ہے
🔸 سستی، یرقان اور fatty liver سے نجات
---
✅ 3. Immunity & Performance Booster
Zinc + Copper + β-glucans (from yeast)
🔸 مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے
🔸 stress conditions
(heat, vaccine, feed change)
میں ریکوری
🔸 ویکسین کا اثر زیادہ بہتر
---
📊 تجربے سے ثابت شدہ فائدے:
✅ مرغیاں Active
✅ گروتھ میں تیزی
✅ ا feed intake بہتر
✅ ا Mortality میں کمی
✅ انڈے کا سائز اور shell مضبوط
✅ ا Broiler میں وزن اور FCR بہتر
---
💧 طریقہ استعمال (Dose):
1 ایم ایل 2 لیٹر پانی میں
⏳ 3 سے 5 دن کا کورس (بچاؤ یا بیماری کے دوران)
---
🧪 Zevital Plus
کیوں خاص ہے؟
🧠 سائنسی تحقیق پر مبنی یورپین سٹینڈر کا ریسرچ بیسڈ فارمولہ🛡️ Toxins کو adsorb کرتا ہے + جگر کی صفائی کرتا ہے + مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
🌱 قدرتی اجزاء + جدید ٹیکنالوجی
---
📞 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
📲 0326-6620909 | 0301-6571895
🏭 Imported by: MTAK Pakistan
---
🎯 Zevital Plus
"صرف ٹاکسن بائنڈر نہیں — جگر، آنت، اور قوتِ مدافعت کا مکمل تحفظ!"
✅ Double Action. Trusted by Experts. Proven in Field.
---