Dar ul sehat medical complex batkhela

  • Home
  • Dar ul sehat medical complex batkhela

Dar ul sehat medical complex batkhela We provide best health services to all of the patients

عوامِ ملاکنڈ اور لوئر دیر کے لیے خوشخبری!ڈاکٹر قطبِ عالمدار الصحت میڈیکل کمپلیکس میں اپنے کلینک میں مریضوں کا معائنہ کری...
29/08/2024

عوامِ ملاکنڈ اور لوئر دیر کے لیے خوشخبری!

ڈاکٹر قطبِ عالم
دار الصحت میڈیکل کمپلیکس میں اپنے کلینک میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
کلینک کے اوقات:
ہر اتوار صبح 10 بجے سے شام 8 بجے تک۔

We are hiring:1.Lab Technician(Male/Female)2.Health technician(Male/Female)3.Receptionist(Female)4.Khala5.Security Gaurd...
13/08/2024

We are hiring:
1.Lab Technician(Male/Female)
2.Health technician(Male/Female)
3.Receptionist(Female)
4.Khala
5.Security Gaurd

Email: saqibnajeeb02@gmail.com
Whatsapp: 03496562944

11/07/2024
Dr. Sadaf Wadood ( Clinic Timing: 04PM - 08PM )Dr. Maj (R) Abid Khan ( Clinic Timing: Saturday - Sunday )Dr. Waheed Mura...
03/07/2024

Dr. Sadaf Wadood ( Clinic Timing: 04PM - 08PM )
Dr. Maj (R) Abid Khan ( Clinic Timing: Saturday - Sunday )
Dr. Waheed Murad ( Clinic Timing: 09AM - 06PM )
Dr. Inayat Ul Rehman ( Sunday 10AM - 06PM )

Contact Info:
03468135518
dmcbatkhela@gmail.com

Address: Opposite to Hameed 2, Canal Road, Batkhela, Malakand, KPK

10/05/2024

اب کوی غریب لا علاج نھیں رھیگا۔۔۔

بٹ خیلہ اور مضافات کے تمام ایسے
میڈیکل اور شوگر کے مریض جو غربت کی وجہ سے علاج کی استطاعت نھیں رکھتے
اپ خود ۔۔اپکے اس پاس کوی ایسا مریض ھو تو
اب
عابد میڈیکل اینڈ ذیابیطس کلینک
دارلصحت میڈیکل کمپلیکس بالمقابل نیو بس سٹینڈ بٹ خیلہ میں
میڈیکل سپشلسٹ اور شوگر سپشلسٹ
میجر ریٹایرڈ ڈاکٹر عابد خان
ھفتہ اتوار کے دن
مریضوں کے چیک اپ اور علاج کے لیے تشریف لاتے ھیں

مستحق مریضوں کے لیے فری چیک اپ
معیاری ادویات اور لیب پر ڈسکاونٹ
علاقہ کے تمام مخیر حضرات سے اگے انے اور اس نیک عمل میں ساتھ دینے کی اپیل
For apptt
03335145344

کل بروز ھفتہ دوپھر 4 بجے سے شام تک بمقام حجرہ جان بھادر  خان  ناظم صآحب  باڈوان۔۔۔میڈیکل ۔شوگر کیمپ ھوگاجسمیں میڈیکل اور...
10/05/2024

کل بروز ھفتہ
دوپھر 4 بجے سے شام تک
بمقام حجرہ جان بھادر خان ناظم صآحب باڈوان۔

۔۔میڈیکل ۔شوگر کیمپ ھوگا
جسمیں میڈیکل اور شوگر سپشلسٹ
میجر ریٹایرڈ ڈاکٹرعابد خان اسلام اباد سے تشریف لایینگے

اور تمام مریضوں کا فری چیک اپ
اور فری شوگر ٹیسٹ۔۔اور میڈیکل کےمریضوں کا علاج کرینگے

۔۔۔۔۔۔اپ سب اپنے فیملی یا اس پاس تمام مریضوں کو بھیج کراس سھولت سے فایدہ اٹھاییں۔

24/04/2024

شئر کریں

خیرالناس من ینفع الناس

بٹخیلہ اور مضافات کے تمام
مستحق اور کم امدن والے مریض اب علاج کے لیے پریشان نہ ھوں
انشا اللہ
ایک معیاری ھسپتال میں انکا
سپشلسٹ ڈاکٹر کم فیس پر چیک اپ۔۔۔مفت چیک اپ
اور لیب اور معیاری ادویات پر خصوصی ڈسکاونٹ

اپ۔سب اپنے اپنے ایریا کے مستحق مریضوں کی مد د کے لیے اگے اییں

بروز ھفتہ اتوار

میجر ڈاکٹر عابد
میڈیکل ۔شوگر سپشلسٹ
03335145344

عابد میڈیکل ل اینڈ ذیابیطس کلینک
بمقام دارلصحت میڈیکل کمپلیکس بلمقابل نیو بس سٹیڈ
کینال روڈ بٹ خیلہ

21/04/2024

ضلع ملاکنڈ کے لوگوں کے لئے بڑی خوشخبری
میجر (ریٹائرڈ) ڈاکٹر عابد (میڈیکل اور ذیابیطس کے ماہر) اگلے ہفتے اور اتوار کو دارالصھت میڈیکل کمپلیکس میں اپنا کلینک شروع کرنے جارہے ہیں۔
Contact info.
03468135518
Dmcbatkhela@gmail.com

Address: Opposite to New General Bus Stand, Canal Road, Batkhela

دارالصحت میڈیکل کمپلیکس .... دارالصحت میڈیکل کمپلیکس  نے عوام الناس کی خدمت اور صحت کو مدّنظررکھتے ہوئے میڈیکل سپیشلسٹ  ...
20/03/2024

دارالصحت میڈیکل کمپلیکس ....
دارالصحت میڈیکل کمپلیکس نے عوام الناس کی خدمت اور صحت کو مدّنظررکھتے ہوئے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر فرمان اللہ
ایم بی بی ایس (پاک) ایف سی پی ایس
(لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل )کی خدمات حاصل کر لی ہیں.
اوقاتِ کار:
معائنہ روز شام 3 بجے سے رات 7 بجے تک رابطے کے لئے اسرار 03469317855

Address

Malakand Batkhela

23050

Telephone

+923468135518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul sehat medical complex batkhela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dar ul sehat medical complex batkhela:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram