19/05/2026
میں #بچوں کے امراض کے ماہر
چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر مظہر عالم اپنی بہترین طبی خدمات کے ساتھ دستیاب ہیں۔
نوزائیدہ بچوں سے لے کر بڑے بچوں تک ہر قسم کے امراض، بخار، کھانسی، نزلہ، چیسٹ انفیکشن، الرجی، کمزوری اور بچوں کی عمومی صحت کا جدید اور مؤثر علاج۔
اوقات کار: صبح 9:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک
ایام: پیر تا ہفتہ
رابطہ نمبر:03139393863
پتہ: منیر میڈیکل کمپلیکس نزد چکدرہ انٹرچینج سوات موٹر وے پل چوکی ملاکنڈ بٹ خیلہ۔