Sahara Psychiatric & Drugs Rehab Hospital Batkhela Malakand

Sahara Psychiatric & Drugs Rehab Hospital Batkhela Malakand No Health without Mental Health
(1)

Sahara Psychiatric & Drug Rehab Hospital is specially founded for the purpose of helping society, eliminating the evils of drug addiction and treating psychiatric disorders.
مرکز علاج منشیات، نفسیات و ذہنی امراض!
محکمہ صحت سے رجسٹرڈ ادارہ (HCC-17322f)

01/01/2026

16/12/2025

نشے کے بارے میں دینی اسلام کا حکم

08/12/2025

چرس کی وجہ سے پاگل پن کیوں ہوتی ہے؟ علاج کیا ہے؟

نشہ ایک بیماری ہے عادت نہیں
آئیے آپ کو "سہارا" دیں

**جسم کی بیماری کا علاج ضروری،
تو ذہنی بیماری اور نشہ کیوں نظرانداز؟*

اگر آپ کا کوئی پیارا نشے یا نفسیاتی مسائل کا شکار ہے تو سہارا سائیکاٹرک اینڈ درگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ آپ کے ساتھ ہے۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ ہسپتال میں قیام کی محفوظ سہولت
✅ انفرادی نگہداشت پر مبنی بحالی پروگرام
✅ تجربہ کار ڈاکٹرز / تربیت یافتہ ماہرین کی مکمل ٹیم
✅ گھر پر علاج اور بحالی کی سہولت

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

یونیورسٹی آف ملاکنڈ، ویمن کیمپس، نمز یونیورسٹی اسلام آباد (NUMS university Islamabad) اور رفاہ یونیورسٹی چکدرہ کے ڈیپارٹ...
02/12/2025

یونیورسٹی آف ملاکنڈ، ویمن کیمپس، نمز یونیورسٹی اسلام آباد (NUMS university Islamabad) اور رفاہ یونیورسٹی چکدرہ
کے ڈیپارٹمنٹ آف سائیکالوجی کے طالبات کا سہارا سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز ریہیب ہاسپٹل بٹ خیلہ میں انٹرن شپ پروگرام جاری ہے۔

یہ پروگرام طالبات کے لیے سیکھنے، سمجھنے اور ذہنی صحت کے میدان میں عملی تجربہ حاصل کرنے کا شاندار موقع ہے۔
سہارا ہاسپٹل کی پروفیشنل ٹیم نے طالبات کو خوش آمدید کہا اور انہیں مریضوں کی بحالی، کونسلنگ، اور ذہنی صحت کی خدمات کے حوالے سے مفید رہنمائی فراہم کی۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ انٹرن شپ طالبات کے کیریئر اور سیکھنے کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

سہارا سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ میں منشیات کے عادی اور نفسیاتی مریضوں کے ساتھ کونسلنگ سیشنز کا انعقاد۔ہر ق...
10/11/2025

سہارا سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ میں منشیات کے عادی اور نفسیاتی مریضوں کے ساتھ کونسلنگ سیشنز کا انعقاد۔

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

آج سابقہ ایم ایس ڈی ایچ کیو کیٹیگری اے اسپتال بٹ خیلہ، انسانی حقوق کے کارکن ڈاکٹر سعید الرحمان، اور سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر جلی...
06/11/2025

آج سابقہ ایم ایس ڈی ایچ کیو کیٹیگری اے اسپتال بٹ خیلہ، انسانی حقوق کے کارکن ڈاکٹر سعید الرحمان، اور سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر جلیل ڈی ایچ کیو کیٹیگری اے اسپتال بٹ خیلہ نے سہارا سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز ریہیبیلیٹیشن اسپتال بٹ خیلہ کا دورہ کیا۔ اُنہوں نے مریضوں اور ڈاکٹروں سے ملاقات کی اور ذہنی صحت کی بہتری اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے جاری کوششوں کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔
Contact: 03459909457

Drugs free Malakand
23/10/2025

Drugs free Malakand




17/10/2025

مفتی کلیم الرحمان ( ایم فل سکالر اسلامک سٹڈیز)
اسلام کی روشنی میں ذہنی مسائل، جادو اور جنات کے موضوع پر تفصیل سے بات۔
کیا ہر ذہنی مسئلہ جادو یا جنات کی وجہ سے ہوتا ہے؟
اسلامی تعلیمات ہمیں اس بارے میں کیا رہنمائی دیتی ہیں؟
اور کیسے ہم دینی اور سائنسی پہلوؤں کو سمجھ کر اپنے ذہنی سکون کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
Contact 03459909457

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ فیاض خان شیرپاؤ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر  ملاکنڈ ڈاکٹر صادق شاہ، ایم ایس ڈی ایچ کیو بٹ خیلہ ڈاکٹر قاسم آفر...
15/10/2025

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ فیاض خان شیرپاؤ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ملاکنڈ ڈاکٹر صادق شاہ، ایم ایس ڈی ایچ کیو بٹ خیلہ ڈاکٹر قاسم آفریدی، سابق ایم ایس ڈی ایچ کیو بٹ خیلہ ڈاکٹر سعید الرحمان کے ہمراہ سہارا سائیکاٹرک اینڈ ڈرگز ہسپتال کا دورہ کیا.
ہسپتال میں داخل مریضوں سے ملاقات کی اورہسپتال عملے نے علاج کے بارے میں بریفنگ دی

علاج گاہ برائے منشیات، نفسیات و ذہنی امراض !نشہ ایک بیماری ہے   عادت نہیں     آئیے آپ کو "سہارا" دیں**جسم کی بیماری کا ع...
11/10/2025

علاج گاہ برائے منشیات، نفسیات و ذہنی امراض !

نشہ ایک بیماری ہے عادت نہیں
آئیے آپ کو "سہارا" دیں

**جسم کی بیماری کا علاج ضروری،
تو ذہنی بیماری اور نشہ کیوں نظرانداز؟*

اگر آپ کا کوئی پیارا نشے یا نفسیاتی مسائل کا شکار ہے تو سہارا سائیکاٹرک اینڈ درگز رہیب ہسپتال بٹ خیلہ آپ کے ساتھ ہے۔

ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ ہسپتال میں قیام کی محفوظ سہولت
✅ انفرادی نگہداشت پر مبنی بحالی پروگرام
✅ تجربہ کار ڈاکٹرز / تربیت یافتہ ماہرین کی مکمل ٹیم
✅ گھر پر علاج اور بحالی کی سہولت

ہر قدم پر، دن ہو یا رات — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

🌱 آج ہی رابطہ کریں
اور امید، شفاء اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
رابطہ نمبر: 03459909457 | 03359990945

10/10/2025

ذہنی صحت سے مراد انسان کے خیالات، جذبات اور رویے کی ایسی متوازن حالت ہے جو اسے زندگی کے چیلنجز کو سمجھنے، دباؤ پر قابو پانے اور دوسروں کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ ایک صحت مند ذہن انسان کو مثبت سوچنے، درست فیصلے کرنے اور پُرسکون زندگی گزارنے کے قابل بناتا ہے۔

خیبر پختونخوا میں ذہنی صحت کے مسائل کی اہم وجوہات میں دہشت گردی، غربت، بے روزگاری، گھریلو تنازعات، منشیات کا استعمال، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی کمی، اور قدرتی آفات شامل ہیں۔ ان عوامل کے باعث لوگوں میں ڈپریشن، انزائٹی، اور ذہنی دباؤ بڑھتا ہے، جبکہ معاشرتی بدنامی (stigma) اور علاج کی کمی ان مسائل کو مزید سنگین بنا دیتی ہے۔

خیبر پختونخوا میں ذہنی صحت کے مسائل کی اہم وجوہات میں دہشت گردی، غربت، بے روزگاری، گھریلو تنازعات، منشیات کا استعمال، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی کمی، اور قدرتی آفات شامل ہیں۔ ان عوامل کے باعث لوگوں میں ڈپریشن، انزائٹی، اور ذہنی دباؤ بڑھتا ہے، جبکہ معاشرتی بدنامی (stigma) اور علاج کی کمی ان مسائل کو مزید سنگین بنا دیتی ہے۔

Address

Batkhela District Malakand
Malakand
23020

Telephone

+923459909457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Psychiatric & Drugs Rehab Hospital Batkhela Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sahara Psychiatric & Drugs Rehab Hospital Batkhela Malakand:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram