Safi Health Care centre

Safi Health Care centre .

12/06/2023
   ❤❤❤
30/03/2023

❤❤❤

😘😍😷🤕
05/11/2022

😘😍😷🤕

05/11/2022

Safi Health Care centre today

08/04/2021
  اسلام آباد،پشاور و نزدیکی شہروں  سمیت رحیم یار خان و جنوبی پنجاب میں میں چلنے والی  ہوا میں نمی کی شرح کم ہونے سے سٹیٹ...
02/04/2021


اسلام آباد،پشاور و نزدیکی شہروں سمیت رحیم یار خان و جنوبی پنجاب میں میں چلنے والی ہوا میں نمی کی شرح کم ہونے سے سٹیٹک چارج/کرنٹ پیدا ہو رہا ہے جس سے ہونٹ ،منہ،زبان پر زخم و نکسیر پھوٹ سکتی ہے اور ایسا رپورٹ بھی ہورہا ہے شہری پانی بار بار پئیں اور ہونٹوں/زبان پر زیتون کا تیل و لیموں لگائیں یا بونجیلا کریم۔یوز کریں*
ریاض سعودی عرب میں بھی گرمیوں میں بہت ہوا چلتی ہے ہوا میں نمی کی کمی کی وجہ سے بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے گھروں میں لوگوں نے بجلی سے چلنے والے سٹیمر رکھے ہوے ہیں جو نمی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں اس کے علاؤہ لوگ ناک میں زیتون کا تیل لگاتے ہیں ناک کے اندر چھوٹی چھوٹی شریانیں خشک ہونے کی وجہ سے پھٹ جاتی ہیں جس کی وجہ سے ناک سے خون آنے کی شکایت ہوتی ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے
اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں دوسروں کی سنی سنائی باتوں سے بد گمان نہیں ہونا چاہئے. (COPIED)

کیا آپ جانتے ہیں کہ سپیڈ بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی آنکھ کا پریفیرل ویژن کم ہو جاتا ہے. ریسرچ سے یہ ثابت ہے کہ 90 کلو م...
11/11/2020

کیا آپ جانتے ہیں کہ سپیڈ بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی آنکھ کا پریفیرل ویژن کم ہو جاتا ہے. ریسرچ سے یہ ثابت ہے کہ 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پہ انسانی آنکھ کا فیلڈ آف ویژن رکی ہوئی آنکھ کے مقابلے صرف 1/5 رہ جاتا ہے.
انسانی آنکھ کی اس قدرتی حد کی وجہ سے تیز گاڑی میں انسان قریب سے آنے والے خطرے کو ٹھیک سے نہیں جانچ سکتا. جس کی وجہ سے حادثے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے. اسی لئے سپیڈ لمٹ کا تعین کیا جاتا ہے تاکہ ہر انسان کی قیمتی جان کو حادثے سے بچایا جا سکے.
ذمےدار انسان ہونے کا ثبوت دیں اور گاڑی یا موٹر سائیکل احتیاط سے سپیڈ لیمٹ میں چلائیں. کیونکہ الله نے سب انسانوں کی جان کو قیمتی و مقدس بنایا ہے. اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں.
Dr Rashid Habib sb

Safi Health Care Centre ke janeb se sub dosto ko EId Ul Adha mubarak
19/07/2020

Safi Health Care Centre ke janeb se sub dosto ko EId Ul Adha mubarak

Blessed day in blessed          Photography by..   Jan
23/06/2020

Blessed day in blessed
Photography by.. Jan

Address

Mandani
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi Health Care centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Safi Health Care centre:

Share