09/03/2026
TSH ٹیسٹ کیوں کروایا جاتا ہے؟
یہ ٹیسٹ تھائیرائیڈ گلینڈ کی صحت جانچنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
اگر TSH زیادہ ہو → اس کا مطلب ہے کہ تھائیرائیڈ کم فعال ہے (Hypothyroidism)
اگر TSH کم ہو → تھائیرائیڈ زیادہ فعال ہے (Hyperthyroidism)
کب TSH ٹیسٹ کی ضرورت پڑتی ہے؟
تھکن، وزن بڑھنا یا گھٹنا
سردی یا گرمی زیادہ لگنا
دل کی دھڑکن میں تبدیلی
بال جھڑنا یا جلد خشک ہونا
بروقت اور درست تشخیص کے لئے آج ہی مخدوم ڈائیگناسٹک سنٹر تشریف لائیں
ہوم سیمپلنگ کے لئے رابطہ کریں
03101444468/03363187007
مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
makhdoomlab.com