ثاقب دواخانہ اور حجامہ سینٹر

ثاقب دواخانہ اور حجامہ سینٹر بہت سی بیماریوں کا بہترین علاج حجامہ ہے (فرمان نبوی)
Cupping Therapy (Hijama) is the best therapy for many diseases.

مثانے کی کمزوری اور انار :- پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا۔ وضو قائم نہ رہنا۔بار بار پیشاب آنا۔ پیشاب کے بعد پیشاب ...
06/09/2025

مثانے کی کمزوری اور انار :-
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا۔ وضو قائم نہ رہنا۔
بار بار پیشاب آنا۔
پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا یہ مثانے کی کمزوری کی علامت ہے۔ مثانے کے اندر ضرورت سے زیادہ گرمی ہو جائے تو پھر بھی پیشا ب کے قطرے آتے ہیں اور ضرورت سے زیادہ پٹھے عضلات سرد ہونے کی وجہ سے بھی یہ مرض ہوتا ہے۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے کھانسی کرنے سے بھی پیشاب کے قظرے نکل جاتے ہیں۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جو وضو کر کے اوٹھتے ہیں تب بھی پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں جس سے اس کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں اور وضو قائم نہیں ہے رہتا ۔
معجون انار
نسخے کے اجزا انتہائی آسان
ھوالشافی!
آنار کے چھلکے لے کر ان کو خشک کر لیں اس میں تری نہ رہے دھوپ میں یا سائے میں جیسے چاہے آنار کے چھلکوں کوخشک کر لیں۔
اس کے بعد آپ نے آنار کے چھلکوں کو پیس کر پاوڈر بنا لینا ہیں۔ اگر سفوف 100 گرام ہے تو اس کے اندر آپ دو گنا شہد کو ڈال لیں یہ معجون سی بن جائے گی۔
ترکیب استعمال:-:
ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ لے لیں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے مندرجہ بالا تکالیف پیشاب کنٹرول نہ ہونا، قطرے آنا معدے کی خرابی،
خواتین میں لیکوریا وغیرہ انشاءاللہ ایک ہفتے میں کے اندر اندر ان پر کنٹرول ہو جائے گا۔ اس کی میعاد استعمال کی پابندی نہیں ہے۔ آپ اس کو پندرہ دن بھی استعمال کر سکتے ہیں بیس دن بھی اور ایک ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
صرف شوگر کے مریض یہ نسخہ نہیں لیں باقی سب اس نسخہ کو استعمال کر سکتے ہے

Saqib Dawakhana &hijama center

03147850909

پھوڑے  آور  پھنسیوں  کو  جڑ  سےہمیشہ  کے  لیے  مکمل  خاتمہ
23/07/2025

پھوڑے آور پھنسیوں کو جڑ سےہمیشہ کے لیے مکمل خاتمہ

خارش اور الرجی کا علاج 100 فیصد  ہجامہ ہے
23/07/2025

خارش اور الرجی کا علاج 100 فیصد ہجامہ ہے

19/05/2025

گردے کی پتھری مثانے کی پتھری اور پتے کی پتھری کو باریک باریک ریزہ ریزہ کرے گا اور اس کے بعد مثانے والی نالی کے ذریعے اخراج کرے گا ゚

17/05/2025

Cupping Tharapy

10/05/2025

پاکستان کا مطلب کیا ہے لا الہ الا اللہ پاکستان ایک ایسی قوم ہے جو کبھی بھی شکست نہیں پا سکتے یہاں پر انڈیا کے ڈاکٹر کیا پائلٹ کیا سب زمین پہ گرتے ہیں یہ سب میرے اللہ کی قدرت ہے

09/05/2025

السلام علیکم' جن لوگوں کو ہارڈ کا مسئلہ ہوتا ہے، مطلب کہ دل کا مسئلہ،جو لوگ سٹڈ ڈلواتے ہیں ،جو لوگ بائی پاس کرواتے ہیں ، جو لوگ شعئیں لگواتے ہیں یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے یہ تمام چیزیں گھریلو نسخہ ہے اس کو اپ خود لے یہ ویڈیو دیکھیں اور خود بنائیں تو انشاءاللہ انشاءاللہ 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا اس مسئلے کا نام نشان تک نہیں دے گا-حکیم ثاقب جاوید منڈی بہاولدین نیو رسول روڈ اسٹیڈیم" رابطہ نمبر : 00923147850909 # video you

09/05/2025

السلام علیکم' جن لوگوں کو ہارڈ کا مسئلہ ہوتا ہے، مطلب کہ دل کا مسئلہ،جو لوگ سٹڈ ڈلواتے ہیں ،جو لوگ بائی پاس کرواتے ہیں ، جو لوگ شعئیں لگواتے ہیں یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے یہ تمام چیزیں گھریلو نسخہ ہے اس کو اپ خود لے یہ ویڈیو دیکھیں اور خود بنائیں تو انشاءاللہ انشاءاللہ 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا اس مسئلے کا نام نشان تک نہیں دے گا-حکیم ثاقب جاوید منڈی بہاولدین نیو رسول روڈ اسٹیڈیم" رابطہ نمبر : 00923147850909

06/05/2025

Address

New Rasool Road Kot Ahmad Sha
Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923467201773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ثاقب دواخانہ اور حجامہ سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ثاقب دواخانہ اور حجامہ سینٹر:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram