Mandi Bahauddin Hijama Centre

Mandi Bahauddin Hijama Centre Natural Medicine and Cupping Therapy Center in Mandi Bahuddin.

حجامہ لگوانے کے لیے پہلے کال کرکے ٹائم لے لیں۔یا فیسبک پر اپنی بکنگ کر لیں ۔
۔نوٹ :- خالی پیٹ یا کم ازکم کھانے کے تین گھنٹے بعد حجامہ لگوانا چاھیے

13/05/2025

اہلیان منڈی بہاوالدین
ہمارے بہت ہی پیارے پیج ممبر کو نوید اقبال نامی شخص کا گم شدہ ایک اسپین نیشنلٹی کا پاسپورٹ اور ویزا اور قیمتی سامان ملا ہے۔

ویزہ مدت 2032 تک ہے جس کے اوپر کسی قسم کا کوئی رابطہ نمبر اور رہائش وغیرہ نہیں لکھی ہوئی ہے

ویزہ کے اوپر منڈی بہاوالدین پاکستان لکھا هوا ہے ۔ پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔

تاکہ مطلوبہ بندے تک یا اس کے کوئی جاننے والے تک پوسٹ پہنچ جائے۔ امانت اصل مالک کے حوالے کی جائے گی۔
ویزہ کی تصاویر کمنٹس میں ہیں۔
رابطہ نمبر
سب انسپکٹر شیردل اعوان
03236119829
03400600029

13/05/2025
08/12/2024
25/05/2024
25/05/2024
25/05/2024
23/04/2024

الحجامہ کے فوائد

جوں جوں چاند بڑا ھوتا جاتا ھے اسی طرح خون جلد کی طرف رخ کرکے اپنے اندر موجود ڈیڈ سیلز اور دیگر را مٹیریل جلد کے قریب پھینکنا شروع کردیتا ھے۔اور بہت سارے لوگ ان دنوں جلدی امراض ۔۔بلڈ پریشر کمر اور پشت پر دباو اور ھیجان محسوس کرتے ھیں ۔۔درد زیادہ تنگ کرنے لگ جاتے ھیں
اسی لیئے چاند کی 17 ۔19 ۔21
کو بہترین ایام قرار دیا گیا
ان ایام میں حجامہ لگوانا دوسرے عام دنوں کی نسبت زیادہ فوائد حاصل ھوتے ھیں
ٹینشن ۔۔ڈپریشن۔۔۔نیند کی کمی ۔۔عرق النساء۔۔پٹھے درد ۔۔کمردرد ۔۔چوٹ درد۔۔یورک ایسڈ ۔۔۔فالج ۔۔(چک پڑھ جانا ۔۔ناف پڑھ جانا ۔۔۔۔پٹھے پہ پٹھا چڑھ جانا) تو بغیر بلڈ نکالے صرف خشک کپنگ سے ھی ایک منٹ میں ٹھیک ھوجاتا ھے ۔۔غرض بے شمار فوائد دیکھنے کو سننے کو ملے ھیں ۔۔زندگی میں کم ازکم ایک بار حجامہ لگوا کر سنت پر عمل پیرا ھوں ۔
03471420856

22/04/2024
22/04/2024

حجامہ لگوانا آقا علیہ الصلوہ والسلام کی سنت مبارکہ ھے ۔
جس نے بھی حجامہ لگوایا الحمد للہ خوش ھی گیا ۔
کپ جتنے مرضی لگولو ریٹ کی اور وقت کی ٹینشن نہیں ھمارے مطب پہ
سر سے پاوں تک آگے پیچھے جہاں ضرورت محسوس ھوتی ھے وھاں لازمی حجامہ کپ لگاے جاتے ھیں
فون کرکے آئیں تو بہت مناسب ھوتا ھے۔لیڈیز کےلیئے اب اتوار مخصوص کیا گیا ھے ۔ٹائم ھفتہ والا دن لینا ھوگا
پہلے سے لوکیشن چینج ھے
کنگ روڈ سے سیدھا مشرق کی طرف دو فرلانگ سرگودھا روڈ ذیلدار مارکیٹ
نوٹ۔۔ھوم سروس بھئ دستیاب ھے۔

Address

Sargodha Road , King Road Choke
Mandi Bahauddin
50470

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Bahauddin Hijama Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mandi Bahauddin Hijama Centre:

Share

Category