Dr.Khalil Ur Rehman

Dr.Khalil Ur Rehman Health professionals, Maintain and restore Human Health through the practice of medicine khalilrehman612@gmail.com

تہران میں ایرانی دفاعی نظام نے اسرائیلی لڑاکا طیارے کو تباہ کر دیا iran
14/06/2025

تہران میں ایرانی دفاعی نظام نے اسرائیلی لڑاکا طیارے کو تباہ کر دیا iran

14/06/2025

اسرائیل پر میزائلوں کی بارش

28/03/2025
کیا آپ اپنے اوپر خرچ کر کے پچھتاتے ہیں؟اندر ہی اندر ہے ایک گلٹ محسوس ہوتا ہے کہ کہیں اور خرچ ہو جاتے تو بہتر تھا؟اگر ایس...
10/01/2025

کیا آپ اپنے اوپر خرچ کر کے پچھتاتے ہیں؟
اندر ہی اندر ہے ایک گلٹ محسوس ہوتا ہے کہ کہیں اور خرچ ہو جاتے تو بہتر تھا؟
اگر ایسا ہے تو آپ کو healing کی ضرورت ہے۔ یہ نارمل نہیں ہے۔ اس کے پیچھے کچھ محسوسات ہیں۔ کچھ ٹراما ز ہیں۔
اگر آپ کا نمبر بہن بھائیوں میں دوسرا یا تیسرا ہے، بچپن سے سیکنڈ ہینڈ کے عادی ہیں تو برینڈ نیو چیز لینے کے بعد آپ کو لگے گا میں اس قابل نہیں تھا/تھی۔ بہت سی چیزیں جو آپ پہلے خرید نہیں سکتے تھے یا میسر نہیں تھیں، ملنے کے بعد آپ کا دماغ کہے کہ "It's too much, I am guilty" تو آپ کے ذہن کو سمجھانے کے ضرورت ہے۔ "You deserve that" ۔
آپ کو یہی سکھایا گیا ہے کہ پیسہ برا ہے، پیسے کی بات کرنا غلط، امیر ہونا ایک عیب اور غربت میں ساری اچھائیاں ہیں۔
گویا آپ کے نزدیک انسانیت کا معیار پیسہ ہے۔ امیروں کے دل اچھے نہیں ہو سکتے اور غریبوں کے رویے برے نہیں ہو سکتے یا امیر انسان احساس سے عاری اور غریب سراپا احساس ہوتے ہیں۔ حقیقت یہ بالکل نہیں۔
اچھائی یا برائی کا پیسے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ تربیت اور سوچ میں وسعت انسانیت کی محتاج ہے۔
حفصہ بٹ عدن

"Psychology of money" by Fatima Tu Zahra

26/12/2024

آذربائیجان ایئر لائن کا طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ، 38 افراد ہلاک

کچھ لوگوں کی ہمدردی،  آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
02/12/2024

کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔

🔴🔴کہنے لگے بیٹا ۔۔۔ بس بیمار نہ پڑو ۔۔۔۔ 👇👇✅میں نے ذرا ہچکچاہٹ سے پوچھا کہ باباجی آپ 90 سال کی عمر میں بھی چلتے پھرتے تن...
04/03/2023

🔴🔴کہنے لگے بیٹا ۔۔۔ بس بیمار نہ پڑو ۔۔۔۔ 👇👇
✅میں نے ذرا ہچکچاہٹ سے پوچھا کہ باباجی آپ 90 سال کی عمر میں بھی چلتے پھرتے تندرست لگتے ہیں، دانت پورے ہیں، چہرے پر رونق، اطمینان اور سکون ہے، اچھی صحت کا راز تو بتائیں؟
✅کہنے لگے بیٹا ۔۔۔ بس بیمار نہ پڑو
✅میں نے کہا یہ تو ہمارے بس کی بات نہیں
✅ہنستے ہوئے کہنے لگے بس کی بات ہے
✅میں نے کہا آپ بتائیں میں ضرور عمل کرونگا
🔴میرے قریب آکر آہستہ سے کہنے لگے منہ میں کبھی کوئی کھانے کی چیز بسم اللہ کے بغیر نہ ڈالنا، چاہے پانی کا ایک گھونٹ ہی ہو، دواء ہو یا چنے کا دانہ ۔۔۔
✅میں خاموش سا ہوگیا🤔
✅پھرکہنے لگے اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز بے مقصد اور بلاوجہ نہیں بنائی ہرچیز میں ایک حکمت ہے اور اس میں فائدے اور نقصان دونوں پوشیدہ ہیں، جب ہم کوئی بھی چیز بسم اللہ پڑھ کر کھاتے یا پیتے ہیں تو اللہ پاک بسم اللہ کی برکت سے اس میں سے نقصان نکال دیتا ہے
✅ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کر کھاؤ پیو اور دل میں بار بار خالق کا شکر ادا کرتے رہو اور جب ختم کرلو تو بھی ہاتھ اٹھا کر اللہ کا شکر ادا کرو، یقین کرو کبھی بیمار نہیں پڑوگے، اپنے بچوں کو بھی اسکی عادت ڈالو
✅اور اگر کبھی بیمار پڑ بھی جاؤ تو بیماری میں اللہ کو یاد کرو اسکا ذکر کرو تو وہ تمہیں پہلے سے اچھی صحت دے گا
✅میں سلام کرکے اٹھنے لگا تو میرا ہاتھ پکڑ کر کہنے لگے
کھانے کے حوالے سے ایک اور بات بھی سنتے جاؤ
✅میں جی کہہ کر پھر بیٹھ گیا
🔴کہنے لگے بیٹا ایک بات یاد رکھنا، اگر کسی کے ساتھ دستر خوان یا میز پر بیٹھ کر کھا رہے ہو تو کبھی بھول کے بھی پہل نہ کیا کرو چاہے کتنی ہی بھوک لگی ہو پہلے سامنے والی کی پلیٹ میں ڈالو اور وہ جب تک لقمہ اپنے منہ میں نہ رکھ لے تم شروع نہ کیا کرو
✅میری ہمت نہیں پڑ رہی تھی کہ اسکا فائدہ پوچھوں🤔
✅لیکن وہ خود ہی کہنے لگے بیٹا یہ تمہارے کھانے کا صدقہ ادا ہوگیا اور ساتھ ہی اللہ بھی راضی ہوا کہ تم نے پہلے اس کے بندے کا خیال کیا، اپنا اچھا اخلاق پیش کیا
✅بیٹا یاد رکھو غذا جسم کی اور بسم اللہ روح کی غذا ہے 👈اب بتاؤ کیا تم ایسے کھانے سے بیمار پڑسکتے ہو؟
🔰دین کی چھوٹی چھوٹی باتوں سے ہم اور ہماری اولادیں کتنی محروم ہیں، جن کے فوائد آخرت کے علاوہ دنیا میں بھی لا محدود ہیں

Asthma Made Easy
04/03/2023

Asthma Made Easy

08/01/2023

آپ کا غصہ
آپکو بتاتا ہے کہ کہاں آپ بے بس محسوس کر رہے ہیں۔
آپ کی بے سکونی
آپکو بتاتی ہے کہ آپکی زندگی غیر متوازن ہے۔
آپ کا خوف
بتاتا ہے کہ آپ کس چیز کا سب سے زیادہ خیال رکھتے ہیں

آپ کے احساسات یونہی بلاوجہ نہیں بلکہ قاصد ہوتے ہیں۔ اور اگر انکو خود سے بات کرنے دیں گے ۔ انکا پیغام سنیں گے تو ہی خود کو درست سمت مین گامزن رکھ پائیں گے۔

01/01/2023

نئے سال کا نیا دن آپ سب کو بہت مبارک ہو
دعا ہے یہ سال آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے خیر و برکت، ایمان کی دولت اور صحت تندرستی لے کر آئے
اور پاکستان کے لیے ہر لحاظ سے اچھا ثابت ہو
آمین

Address

Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923120428622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Khalil Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Khalil Ur Rehman:

Share