Jannat BLOOD Donation Society

Jannat BLOOD Donation Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jannat BLOOD Donation Society, Blood bank, Mandi Bahauddin.

14/03/2024

╭──────────────────╮
♥️🌸𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦𝐬 𝐈𝐝𝐞𝐧𝐭𝐢𝐭𝐲 🌸♥️
╰──────────────────╯

𝙽𝚊𝚖𝚎 : 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦.
𝙵𝚊𝚝𝚑𝚎𝚛'𝚜 𝙽𝚊𝚖𝚎 : 𝐀𝐝𝐨𝐦 (A.S:)
𝙲𝚛𝚎𝚊𝚝𝚘𝚛 : 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡
𝙸𝚍𝚎𝚊𝚕 : 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (S.A.W.)
𝙷𝚘𝚕𝚢 𝙱𝚘𝚘𝚔 : 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧
𝚁𝚎𝚕𝚒𝚐𝚒𝚘𝚗 : 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦
𝙸𝚍𝚎𝚗𝚝𝚒𝚝𝚢 : لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله‎
𝙷𝚘𝚋𝚋𝚒𝚎𝚜 : 𝐍𝐚𝐦𝐚𝐳 𝟓 𝐭𝐢𝐦𝐞𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲
𝙿𝚛𝚎𝚜𝚎𝚗𝚝 𝙰𝚍𝚍𝚛𝚎𝚜𝚜 : 𝐃𝐮𝐧𝐢𝐲𝐚
𝙿𝚎𝚛𝚖𝚊𝚗𝚎𝚗𝚝 𝙰𝚍𝚍𝚛𝚎𝚜𝚜 : 𝐉𝐚𝐧𝐧𝐚𝐭 (𝐈𝐧 𝐬𝐡𝐚 𝐚𝐥𝐥𝐚𝐡)

🍁

World Thalassemia Day 🩸  تھیلیسیمیا (Thalassemia) ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو ...
07/05/2023

World Thalassemia Day 🩸

تھیلیسیمیا (Thalassemia) ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔
مرض کی شدت کے اعتبار سے تھیلیسیمیا کی تین قسمیں ہیں۔ شدید ترین قسم تھیلیسیمیا میجر کہلاتی ہے اور سب سے کم شدت والی قسم تھیلیسیمیا مائینر کہلاتی ہے۔ درمیانی شدت والی قسم تھیلیسیمیا انٹرمیڈیا کہلاتی ہے۔

حکومتی سطح پر پاکستان میں اس کے لیے کوئی سروے نہیں کیا گیا ہے لیکن بلڈ بینک کے اعداد و شمار سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں بی ٹا تھیلیسیمیا پایا جاتا ہے اور بی ٹا تھیلیسیمیا مائینر کی شرح 6 فیصد ہے یعنی سن 2000 میں ایسے افراد کی تعداد 80 لاکھ تھی۔ جن خاندانوں میں یہ مرض پایا جاتا ہے ان میں لگ بھگ 15 فیصد افراد تھیلیسیمیا مائینر میں مبتلا ہیں۔
تھیلیسیمیا ایک جینیاتی بیماری ہے اور یہ ساری زندگی ٹھیک نہیں ہوتی۔اس مہلک بیماری میں مبتلا افراد کو ہر دو سے چار ہفتوں کے بعد خون لگوانے کی ضرورت پڑتی ہے۔ آئیے آج کے دن مل کر ہم معاشرے میں اس بیماری کے خلاف مثبت اقدام اٹھائیں اور لوگوں میں جینے کی امنگ اور جذبہ پیدا کریں نہ کہ ان کی حوصلہ شکنی کریں۔
جزاک اللہ



اسلام علیکم تمام ٹیم میمبر کیسے ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل صبح بروز جم...
20/10/2022

اسلام علیکم تمام ٹیم میمبر کیسے ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل صبح بروز جمعہ 10 بجے جنت بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کی ٹیم DHQ Hospital جو مرالہ روڈ پر واقع ہے اس کا دورہ کرے گی کوئی میمبر بھی غیر حاضر نا ہو گا شکریہ ✨

President JBDS PAKISTAN: SARFRAZ AHMED

19/10/2022

Respectable sir Ibrar Anjum sb Director of Heaven roze group off Schools 🩸🩸

19/10/2022

Syed Azhar kazmi sb chairman founder Thalassemia United against 🩸🩸

19/10/2022

Syeda Fakhar Batool chairperson Sahar Foundation 🩸🩸

Address

Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923484246184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat BLOOD Donation Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jannat BLOOD Donation Society:

Share

Category