17/12/2025
جدید نئی ادویات سے جگر کی چربی (Fatty Liver) اب
قابلِ علاج ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ جگر کی چربی جدید ادویات سے مؤثر طور پر کنٹرول اور بہتر کی جا سکتی ہے؟
🔬 میڈیکل سائنس میں بڑی پیش رفت
حالیہ دو برسوں میں ایسی نئی ادویات آئی ہیں جو:
جگر میں چربی کم کرتی ہیں
جگر کی سوزش (Inflammation) کو روکتی ہیں
Fibrosis اور Cirrhosis کی طرف بڑھنے کے خطرے کو کم کرتی ہیں
💊 یہ ادویات کن مریضوں میں مفید ہیں؟
موٹاپا (Obesity)
شوگر (Diabetes)
کولیسٹرول زیادہ ہونا
طویل عرصے سے Fatty Liver
وہ مریض جن میں پرہیز کے باوجود بہتری نہ ہو
🥗 یاد رکھیں:
ادویات کے ساتھ ساتھ:
وزن میں کمی
متوازن غذا
باقاعدہ واک / ورزش
شوگر اور کولیسٹرول کا کنٹرول
علاج کا لازمی حصہ ہیں۔
⚠️ خود سے دوا نہ لیں
ہر مریض کے لیے دوا کا انتخاب مختلف ہوتا ہے۔ علاج ہمیشہ ماہر گیسٹروانٹرولوجسٹ کے مشورے سے کروائیں۔
📍 وقت پر تشخیص = جگر کو بچانے کا بہترین موقع
اپنے جگر کا خیال رکھیں،
کیونکہ صحت مند جگر = صحت مند زندگی
—
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ عابد
کنسلٹنٹ گیسٹرواینٹرولوجسٹ
Razia Majeed Hospital & Advanced Gastro Liver Center