02/05/2025
ناک کان گلے کے تمام مسائل اور آپریشن
جیسا کہ .- بار بار نزلہ زکام -کان کا بہنا کان سے ریشہ انا اور درد -ناک بند ہونا یا سانس کی دشواری —ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا پن —چکر انا یا توازن کا مسئلہ - -کان میں شور سنائی دینا - - ناک میں غدود -کراٹے انا یعنی نیند میں سانس رکنا -گلے کی خراش -ٹانسلز —اواز کا بیٹھ جانا گلے یا گردن میں گلٹیاں الرجی —اور سائنوسائٹس —بچوں میں بار بار ناک یا کان کے مسائل —ناک سے خون انا— دائمی سر درد —کم سنائی دینا —اور مزید تمام مسائل کے حل کے لیے رابطہ کریں
مزید تمام ناک کان گلے کی سرجریز جیسا کہ ٹانسلز کا اپریشن)ناک کی ہڈی سیدھی کرنا ناک کے غدود کا اپریشن پولیس کی سرجری بذریعہ کیمرہ کان کے اپریشن کان کے پردے کے اپریشن گلے یا زبان کی رسولیاں نکالنے کی سرجری تھائیرائیڈ سرجری اور خراب اواز کے لیے سرجری کے لیے تشریف لائیں
Dr. Mudassar hussain Ranjha
Consultant ENT specialist
Daleh ENT clinic , opposite total petrol pump, phalia road, Mandi bahauddin
03466110608
Dr Mudassar Hussain Ranjha - ENT specialist & surgeon
MBBS, , DLO PGMI, MCPS
ماہر امراض ناک کان گلا ڈاکٹر مدثر رانجھا