15/01/2026
*درد گردہ شدید*
*ھوالشافی*
سونٹھ سفید ، فلفل سیاہ ، فلفل دراز ، اجوائن دیسی ، سیندھا نمک ، زیرہ سفید ، زیرہ سیاہ ، جملہ ادویہ کے سفوف مساوی الوزن ایک ایک تولہ ، ہینگ بریاں آدھا تولہ ، لیکر کوٹ چھان کر سفوف باہم ملالیں
*خوراک*
دو سے تین ماشہ ہمراہ گرم پانی یا عرق سونف دیں
*فوائد*
یہ چورن بدہضمی ، ضعف معدہ ، ہیضہ اسہال اپھارہ ریح گیس کا درد ، باوگولہ اور سنگرہنی کو دور کرتا ہے ، قوت ہاضمہ بڑھاتا ہے ، بھوک پیدا کرتا ہے ، حرارت معدہ کو تیز کرتا ہے ، غذا کو جلد ہضم کر کے جزو بدن بڑھاتا ہے ، جب کھانا ہضم نہ ہوتا ہو تو یہ چورن بہت فائدہ کرتا ہے
Regards: Tibb e Nabawi طب نبوی
Ph no: 03217755204