Al-Karam Hospital

Al-Karam Hospital Providing Modern & Quality Health Care Services with Professional Honesty. AL-KARAM HOSPITAL
( Trusted care with integrity )
(1)

19/09/2025
السلام علیکم امریکہ' ملائشیا اور پاکستان میں وزٹنگ فزیشن" ریوماٹالوجسٹ "ماہر امراض ہڈی جوڑ و پٹھا (28 ستمبر بروز اتوار )...
15/09/2025

السلام علیکم امریکہ' ملائشیا اور پاکستان میں وزٹنگ فزیشن" ریوماٹالوجسٹ "ماہر امراض ہڈی جوڑ و پٹھا (28 ستمبر بروز اتوار ) "الکرم ہسپتال" چیمہ چوک منڈی بہاؤالدین 'میں مریضوں کا معائنہ کریں گے - تمام سابقہ مریضوں سے گزارش ہے کہ اپنی تمام رپورٹس 'ادویات اور ان کی
خالی ڈبیاں بھی ہمراہ لائیں

معروف یورالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد انور' 14 ستمبر 'بروز اتوار' الکرم ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں جدید ترین گردہ مثان...
12/09/2025

معروف یورالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد انور' 14 ستمبر 'بروز اتوار' الکرم ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں جدید ترین گردہ مثانہ کی تشخیص اور سرجری کے لیے مریضوں کو مشورہ اور معائنہ کریں گے برائے رابطہ0345 1469996 ' 320 2552726

11 ستمبر یوم وفات مشہور شخصیت قائد اعظم محمد علی جناح !....تاریخ کے اوراق اسے یاد رکھیں گے!.....اس بندہ مومن کو کوئی لاک...
11/09/2025

11 ستمبر
یوم وفات مشہور شخصیت قائد اعظم محمد علی جناح
!....تاریخ کے اوراق اسے یاد رکھیں گے
!.....اس بندہ مومن کو کوئی لاکھ بھلا دے
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah died on September 11, 1948, from tuberculosis, which led to pneumonia. He had been suffering from tuberculosis since the early 1940s, and his health deteriorated significantly after the creation of Pakistan, despite efforts to recover at a rest house in Ziarat.
May Allah blesses our country with blessings & save us from all troubles
AL-KARAM HOSPITAL 🏥
Al-Karam Hospital

Prof.Dr.Hafiz Abdul Majidپروفیسر ڈاکٹر حافظ عبد الماجددماغ ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی امراض کے سپیشلسٹ اتوار صبح سے شام او...
07/09/2025

Prof.Dr.Hafiz Abdul Majid
پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبد الماجد
دماغ ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی امراض کے سپیشلسٹ
اتوار صبح سے شام
اور جمعرات دن 2 بجے تا شام
الکرم ہسپتال منڈی بہاوالدین میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
0320-2552726
0345-1469996

اب کسی بھی مرض کی تشخیص کے لیے دوسرے شہر جانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔!جی ہاں ۔۔۔۔۔•«اب ہمارے شہر منڈی بہاوالدین میں الکرم ہ...
03/09/2025

اب کسی بھی مرض کی تشخیص کے لیے دوسرے شہر جانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔
!جی ہاں ۔۔۔۔۔•«
اب ہمارے شہر منڈی بہاوالدین میں الکرم ہسپتال میں
گردہ اور مثانہ کے سپیشلسٹ ، دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے سپیشلسٹ ، جوڑوں اور پٹھوں کے سپیشلسٹ ، اس کے علاؤہ زچہ و بچہ کی ماہرین لیڈی ڈاکٹرز موجود ہیں ۔
آج ہی اپنا معائنہ اور بہترین علاج کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
ہمارا سٹاف آپ کی مدد کے لیے کوشاں ہے ۔
برائے رابطہ: 03480217701
03202552726
03451469996

الکرم ہسپتال منڈی بہاوالدین میں میمو گرافی کا آغاز ہو چکا ہے ۔خواتین میں چھاتی اور بغل کی گلٹی یا رسولی ،چھاتی کے کینسر ...
01/09/2025

الکرم ہسپتال منڈی بہاوالدین
میں میمو گرافی کا آغاز ہو چکا ہے ۔
خواتین میں چھاتی اور بغل کی گلٹی یا رسولی ،چھاتی کے کینسر کی سکریننگ، اور ابتدائی سٹیج پر تشخیص کی سہولت
مزید معلومات کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0348-0217701
0320-2552726

28/08/2025

الکرم ہسپتال منڈی بہاوالدین 📢 اہم خبر
گردہ ، مثانہ اور کینسر کے مریضوں کے لیے اہم موقع
اگر آپ بیرون شہر جانے سے پریشان ہیں۔تو اب آپکو فکر کرنے کی ضرورت نہیں
آپ کے اپنے شہر منڈی بہاوالدین میں ڈاکٹر شہزاد انور لاہور سے تشریف لا رہے ہیں ۔
پروفیسر ڈاکٹر شہزاد انور بچوں اور خواتین کے معائنہ اور علاج میں مہارت رکھتے ہیں ۔
اگر آپ بھی وقت اور پیسہ بچانا چاہتے ہیں تو اسی اتوار الکرم ہسپتال میں اپنا معائنہ کرائیں۔ اور ہماری سروسز استعمال کریں۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے دے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
شکریہ۔
منجانب: الکرم ہسپتال
منڈی بہاوالدین

29/05/2025

پروفیسر ڈاکٹر شکیب ساجد ڈپلومیٹ امریکن بورڈ اف ریوماٹولوجی اینڈ میڈیسن اب یکم جون بروز اتوار انشاءاللہ Rheumatology، Autoimmune Diseass، Connective Tissue Ordersاور اس کے علاوہ ہڈیوں جوڑوں کے پرانے درد ,گنٹیا ,پٹھوں , گردن ,کمر کے پرانے پیچیدہ جوڑوں کےامراض کا معائنہ کریں گے معزز ڈاکٹر حضرات خصوصی طور پر فیملی فزیشنز اور کنسلٹنٹس سے گزارش ہے کہ اپنے متعلقہ مریضوں کو ڈاکٹر صاحب کے قیمتی مشورہ سے مستفید فرمائیں . جزاک اللہ
0345 1469996
0321 2552726
الکرم ہاسپٹل ،چیمہ چوک ۔منڈی بہاؤالدین

السلام علیکم پروفیسر شکیب قریشی ریوماٹولوجسٹ (جوڑوں کے درد گنٹیا ہڈیاں اٹومیون ڈیزیزز اور کنیکٹیو ٹشو ڈس ارڈرز) امریکہ س...
25/05/2025

السلام علیکم پروفیسر شکیب قریشی ریوماٹولوجسٹ (جوڑوں کے درد گنٹیا ہڈیاں اٹومیون ڈیزیزز اور کنیکٹیو ٹشو ڈس ارڈرز) امریکہ سے تشریف لا چکے ہیں- یکم جون بروز اتوار' انشاءاللہ الکرم ہاسپٹل چیمہ چوک منڈی بہاؤ الدین میں مریضوں کا معائنہ کریں گے -
0345 1469996
0320 2552726

Address

Cheema Chowk
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923451469996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Karam Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram