Prof.Dr’Tahir Hafeez Azoospermia Specialist

Prof.Dr’Tahir Hafeez Azoospermia Specialist Dears

If u r suffering any health problem. Please consult us
ALLAH will give u relief In sha ALLAH

عالمِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🇵🇰 ❤️
07/06/2025

عالمِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🇵🇰 ❤️

27/03/2025

جنسنگ دماغی،جنسی اور مدافعتی نظام کے لیے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے

امرود! پھل یا طاقت کا بے بہا خزانہ امرود دو قسم کا ہوتا ہے ایک اندر سے سفید اور دوسرا سرخ ہوتا ہے۔ کچے امرود کا رنگ سبز ...
05/12/2024

امرود!
پھل یا طاقت کا بے بہا خزانہ

امرود دو قسم کا ہوتا ہے ایک اندر سے سفید اور دوسرا سرخ ہوتا ہے۔ کچے امرود کا رنگ سبز اور پختہ امرود زرد سفیدی مائل اور خوشبودار ہوتا ہے۔

امرود کے فوائد
٭ امرود قوت ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے۔
٭ اس کا کھانا مفرح ہوتا ہے۔
٭ کچا امرود قابض ہوتا ہے جبکہ پکا ہوا کھانے کے بعد ملین ہوتا ہے۔
٭ دل کو طاقت دیتا ہے۔
٭ مالیخولیا اور ذہنی پریشانی کو دور کرتا ہے۔
٭ امرود بھوک بڑھاتا ہے۔
٭ زکام اور بواسیر میں بے حد مفید ہے۔
٭ اس کے بیج پیٹ کے کیڑوں کے قاتل ہیں۔
٭ امرود کے پتے رگڑ کر پلانے سے دست کی بیماری ٹھیک ہوجاتی ہے۔
٭ اس کے پھولوں کا لیپ آنکھوں کے ورم کیلئےبے حد مفید ہوتا ہے۔
٭ امرود میں وٹامن اے اور سی کے علاوہ کیلشیم‘ لوہا اور فاسفورس ہوتے ہیں جو انسانی صحت میں بڑا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
٭ امرود کی چھال کا جوشاندہ بنا کر غرارے کرنے سے مسوڑھوں کی جملہ امراض ٹھیک ہوتی ہیں۔
٭ امروددماغ کو تر رکھتا ہے۔
٭ اگر پھٹکڑی کے ہمراہ امرود کے پتوں کو رگڑکر جوشاندہ تیار کرکے کلیاں کی جائیں تو دانتوں کے درد کو فوراً فائدہ ہوتا ہے۔
٭ امرود کے پتے رگڑ کر جلی ہوئی جگہ پر لگانے سے جلن ختم ہوتی ہے اور چھالے نہیں بنتے۔ متواتر استعمال سے جلد آرام آجاتا ہے۔ امرود طبیعت کو نرم کرتا ہے اور خون کو صاف کرتا ہے۔
٭ اس کے پھول رگڑ کر پینے سے (چھان کر) پتے کی پتھری ٹھیک ہوتی ہے بشرطیکہ مرض بڑھا ہوا نہ ہو۔
٭امرود کے خشک پتوں کا سفوف زخموں کو خشک کرتا ہے۔
٭ضعف معدہ کیلئے اگر ایک سیر کچے امرود میں ڈیڑھ سیر پانی ملا کر اتنا پکایا جائے کہ وہ گل جائیں بعد میں کپڑے میں ڈال کر اچھی طرح سے پانی نچوڑیں پھر اس پانی میں تین پاؤ چینی ملا کر شربت تیار کریں۔ دو چمچے بڑے ایک گلاس پانی میں ملا کر پینا ضعف معدہ کو بے حد مفید ہے۔
٭اگر سرچکراتا رہتا ہو تو امرود کے تازہ پتے ایک تولہ لے کر انہیں ایک سیرپانی میں جوش دے کر چھان لیں اور اس میں آدھا تولہ نمک ملا کر خالی پیٹ دن میں ایک یا دو دفعہ استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔
٭ کھانسی اور نزلہ کو دور کرنے کے لیے آدھا کچا امرود جسے گدرا بھی کہتے ہیں گرم راکھ میں دبا کر تھوڑی دیر کے بعد نکال کر صاف کرکے تھوڑا نمک ملا کر کھانے سے کھانسی اور نزلہ سے یقیناً آرام ہوجاتا ہے۔
٭ امرود خون کی حدت کو دور کرتا ہے۔
٭ مثانہ کی سوزش کو دور کرتا ہے۔
٭ نزلے کو روکنے کے لیے امرود کی نرم کونپلیں آٹے کے چھان کے ساتھ جوشاندہ بنا کر تھوڑی چینی ملا کر پینے سے فوراً فائدہ ہوتا ہے۔
معدے کی تیزابیت کا دشمن:
٭ بلغم کو روکنے کے لیے امرود کے ساتھ اجوائن دیسی ملا کر کھانا مفید ہوتا ہے۔
٭ امرود اور اجوائن دیسی ملا کر کھانے سے آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا‘ سرکا گھومنا بھی ٹھیک ہوجاتا ہے۔
٭ امرود کا زیادہ کھانا پیٹ میں ہوا پیدا کرتا ہے۔
٭امرود پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے۔
٭امرود معدے کی تیزابیت کا دشمن ہوتا ہے۔ ۔
٭پیٹ کی بے شمار بیماریوں میں امرود کا استعمال مفید ہوتا ہے۔
٭ امرود خود ہاضم ہوتا ہے اور دوسری غذاؤں کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ۔
٭امرود کے استعمال سے آنتیں صاف ہوجاتی ہیں۔
٭جگر کا فعل امرود کھانے سے درست ہوجاتا ہے۔
٭رات کو منہ میں پانی آنے کی شکایت بھی امرود کے مسلسل استعمال سے ٹھیک ہوجاتی ہے۔ ۔
٭امرود کو کھانے کے بعد کھانا زیادہ بہتر ہضم ہوتا ہے مگر امرود کھانے کے بعد پانی کم از کم ایک گھنٹے بعد پیا جائے تو بہتر ہے۔ ۔
٭پیٹ کا اپھارہ دور ہوتا ہے بشرطیکہ مقدار کے مطابق کھایا جائے۔ ۔
٭بواسیری قبض کو دور کرتا ہے۔ ۔
٭ دائمی قبض دور کرنے کیلئے صبح ناشتے میں آدھ پاؤ سے تین پاؤ تک امرود کالی مرچ اور نمک چھڑک کر کھانا مفید ہے۔
٭ امرود کے بیج آنتوں میں رکے ہوئے زہریلے اجزاء کو خارج کرتے ہیں۔ ۔۔
٭امرود کو صرف سونگھنا ہی متلی کو دور کرتا ہے۔
٭منہ کی سوجن دور کرنے کے لیے امرود کے پتوںکو ایک سیر پانی میں جوش دے کر غرارے کرنا مفید ہے۔ ۔
٭ہیضے والے کو امرود کے پتوں کا جوشاندہ پلانے سے قے اور دست بند ہوجاتے ہیں۔ ۔
٭ گردے کی پتھری کو توڑتا ہے۔۔

03/12/2024

🌟 Good Morning! 🌟

"Your dreams define the magnitude of your focus. Believe in the power of your mind, for it holds the ability to turn the impossible into possible."

ایک دِن میں محلے میں باورچی کے پاس بیٹھا تھا ، دِل بہت بے چین تھا ، میں نے باورچی سے سوال کیا : یار میں نمازیں پڑھتا ہوں...
10/10/2024

ایک دِن میں محلے میں باورچی کے پاس بیٹھا تھا ، دِل بہت بے چین تھا ، میں نے باورچی سے سوال کیا :
یار میں نمازیں پڑھتا ہوں
، روزے رکھتا ہوں
🌟 ، کوئی بُرا کام نہیں کرتا ، پھر بھی تنگدستی رہتی ہے ، رب کے ہاں بات نہیں بنتی ،
🌟 باورچی کہنے لگا : باؤ جی ذرا ہنڈیا پکا لیں پھر اِس پر بات کرتے ہیں ، یہ کہہ کر

باورچی نے ہنڈیا چولہے پر رکھی ، پیاز ڈالا ،

لہسن ڈالا ، ٹماٹر نمک مرچ مصالحہ سب کچھ
ڈال کر میرے پاس آ کر بیٹھ گیا ، اور باتیں کرنے لگا ، باتیں کرتے کرتے اچانک میری نظر چولہے پر پڑی ، دیکھا باورچی آگ جلانا بُھول گیا ، میں نے اُسکی توجہ دلائی ،تو کہنے لگا ، باؤ جی ہنڈیا میں سب کچھ تو ڈال دیا ہے پَک جائے گی ، میں نے کہا آگ نہیں جلائی تو ہنڈیا کیسے پَک جائے گی ؟ جواب میں کہنے لگا ، باؤ جی جس طرح ہنڈیا میں سب کچھ موجود ہونے کے باوجود آگ لگائے بغیر ہنڈیا نہیں پَک سکتی بالُکل
🌟 اسی طرح نماز ، روزہ ، زکواہٌ ، خیرات کرنے سے اُس وقت تک کچھ حاصل نہیں ہو گا
🌟 🌟 🌟 جب تک اپنے وجود کوتقویٰ اور پرہیزگاری کی آگ پر نہیں چڑھاؤ گے اور یہ آگ آپکے ضمیر اور کردار نے لگانی ہے ،
🌟 🌟 🌟
غُصہ ، غیبت ، حِرص ، منافقت ، ہوس اور بُغض سے جان چھڑاؤ ، اپنی ذات کو مخلوق کی خدمت
کا تڑکا لگاؤ تب جا کر وجود کی ہنڈیا پَکے گی ، پھر بات بنے گی پھر اللہ سے رابطہ ہو گا -

 #مشاہدات اگر آپ مقناطیسی شخصیت کے مالک ہیں تو کامیابی کا ہر دروازہ آپ کے لئے کھلا ہے. لیکن ایسی شخصیت بنیں کیسے؟ یہ سات...
02/04/2024

#مشاہدات

اگر آپ مقناطیسی شخصیت کے مالک ہیں تو کامیابی کا ہر دروازہ آپ کے لئے کھلا ہے. لیکن ایسی شخصیت بنیں کیسے؟
یہ سات ٹپس پڑھئے اور عمل کرکے دیکھئے....نتائج حیران کن ہوں گے:
* خوش اور کامیاب نظر آئیں. دنیا کامیاب لوگوں کے ساتھ بات کرنا، ملنا اور بزنس کرنا پسند کرتی ہے
* اس چیز پر رائے دیں جس پر دسترس حاصل ہو. مکمل اعتماد سے بات کریں. کنفیوزڈ لوگوں کو کوئی فالو نہیں کرتا
* اپنی زندگی میں اچھے لوگوں کو رکھنے کے لئے کوشش ضرور کریں. لیکن جانے والوں پر زبردستی مت کریں. ان کو جانے دیں....اور واپس آنے والوں کے لئے اپنے دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں. یہ خدائی صفت ہے. اور اس کو اپنانے والے کا در ہمیشہ پُرہجوم رہتا ہے
* اپنی وضع قطع یعنی looks کا خاص خیال رکھیں. ہمیشہ صاف ستھرے اور باوقار نظر آئیں.
یاد رکھیں! جمال ہر انسان کی کمزوری ہے
* لوگوں کو space دینا سیکھیں۔ ان کی ذاتیات میں بے جا دخل اندازی مت کریں۔ دوسروں کی ٹوہ لینے والوں کو لوگ ناپسند کرتے ہیں۔
* جن لوگوں سے Positive Vibes ملتی ہیں ان کو ہمیشہ پسند کیا جاتا ہے۔ آپ مثبت رہیں گے تو ہمیشہ مثبت لوگوں میں گھرے رہیں گے۔
* دوسروں کو معاف کرکے آگے بڑھنا سیکھیں۔ سادگی اور بے نیازی انسان کی ذات کو بہت پرکشش بنا دیتی ہے۔
اگر ان میں سے کوئی بھی ٹپ آپ کو پسند آئے اور قابلِ عمل لگے تو دوسرو‍ں کے ساتھ بھی شئیر کریں....

شیر جیسی زندگی ہونی چاہیئے ۔بس صبح اٹھے ۔ نہ دانت صاف کیئے نہ منہ دھویا ۔ ہرن کے پیچھے پانچ منٹ بھاگے ۔ اسے پکڑا ۔ کھایا...
20/03/2024

شیر جیسی زندگی ہونی چاہیئے ۔
بس صبح اٹھے ۔ نہ دانت صاف کیئے نہ منہ دھویا ۔ ہرن کے پیچھے پانچ منٹ بھاگے ۔ اسے پکڑا ۔ کھایا ۔ پانی پیا ۔ ڈکار مارا اور پھر سارا دن کسی درخت کی چھاؤں میں بیٹھ کر سستاتے رہے ۔ رات کو سو گئے ۔
نہ گھر کے کرایہ کی ٹینشن نہ بجلی کے بل کی ۔
نہ ہرن پکانے کے لیئے گھی یا تیل خریدنا پڑا نہ نمک نہ مرچ ۔ نہ ٹوتھ پسیٹ کا خرچہ نہ صابن یا شیمپو کا ۔
پٹرول 500 روپے لیٹر ہو جائے شیر کی جانے جوتی ۔
نہ اس نے بچوں کو اسکول چھوڑنے جانا ہے نہ لینے ۔ نہ اسکول کی فیسوں کی ٹینشن نہ بچوں کی تعلیم کی ۔ بچے بڑے ہونے لگے تو انہیں بس اتنا سکھا دیا کہ ہرن کیسے پکڑنا ہے ڈیٹس اٹ تعلیم مکمل ۔
کپڑوں کا بھی کوئی خرچہ نہیں ۔ نہ عید پر نہ کسی شادی پر ۔ بس جو کپڑے اللہ نے ایک بار پہنا کر بھیج دیئے انہی کے ساتھ پوری زندگی گزار لی ۔
ان کے ہاں شادیاں بھی نہیں ہوتیں ۔ نہ اپنے بچوں کی شادی پر لاکھوں کا خرچہ نہ کسی اور کی شادی پر سلامی دینے کا جھنجٹ
ٹیپو سلطان ایسے ہی نہیں کہتے تھے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے ۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں شیر کی ایک دن کی زندگی انسانوں کی بھی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے ۔😁😂😂😂😂😂😂😂

S*x drive Foods..
12/02/2024

S*x drive Foods..

حجامہ کے فوائد !خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے ک...
22/10/2023

حجامہ کے فوائد !

خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔

پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے۔

دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔

سر درد، سر اور چہروں کے پھوڑوں، درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔

آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔

طاہر ہولسٹک ہیلنگ کلینک اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پر حجامہ سے تمام جسمانی اور روحانی امراض کا علاج کیا جاتا ہے عورتوں کے حجامہ کے لیے ماہر لیڈی حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے !

بانجھ پن زنانہ، مردانہ کا علاج  منی بیک گارنٹی کے ساتھ !
16/10/2023

بانجھ پن زنانہ، مردانہ کا علاج

منی بیک گارنٹی کے ساتھ !

حجامہ کے فوائد !خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے ک...
15/10/2023

حجامہ کے فوائد !

خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔

پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے۔

دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔

سر درد، سر اور چہروں کے پھوڑوں، درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔

آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔

 #مہنگائی حد سے بڑھ چکی ہے ہر شخص پریشان ہے لوگوں کے کاروبار بند ہو چکے ہیں میڈیسن پرنٹنگ پیکنگ بوتلیں کورئیر چارجز وغیر...
09/09/2023

#مہنگائی حد سے بڑھ چکی ہے ہر شخص پریشان ہے لوگوں کے کاروبار بند ہو چکے ہیں میڈیسن پرنٹنگ پیکنگ بوتلیں کورئیر چارجز وغیرہ ہر چیز کی قیمتیں کئی گنا بڑھ چکی ہیں لیکن میں نے ان مشکل حالات میں بھی اپنی کنسلٹنسی اور میڈیسن کا ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا لوگوں کو پریشان دیکھتے ہوئے میری ہمت ہی نہیں پڑتی بظاہرمجھے منافع پہلے سے کم ہو گا لیکن #الله اس کم منافع میں بھی پہلے جیسی ہی برکت رکھے گا، ان شاءاللہ

Address

7 SIRA CHOCK M. B. DIN
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00

Telephone

03456940692

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof.Dr’Tahir Hafeez Azoospermia Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Prof.Dr’Tahir Hafeez Azoospermia Specialist:

Share

Category