Fahad Pharmacy and Nutrition Clinic

  • Home
  • Fahad Pharmacy and Nutrition Clinic

Fahad Pharmacy and Nutrition Clinic Fahad Pharmacy is serving in Medicine and offering diet and nutritional guidelines.

20/08/2025
10/08/2025

شوگر کا علاج ۔ شوگر ڈائٹ پلان ۔ شوگر کی میڈیسن Diet plan - Diabetics - Antiglycemic Drugs.

10/08/2025
10/08/2025

کوئ آدہا اے بندہ ٹھیک نہیں کوئ ڈھیر دیوانہ سادا اے۔ سنگی نسلی آن تاں ہی مڅلض آں جنا نال یرانہ ساڈا اے۔ اتھے شمع وی ساڈی صاغم ۔ اتھے ہر پروانہ ساڈا اے۔ تیرا دور آئ جہڑا گزر گیا۔ ہن یار زمانہ ساڈہ اے۔

07/08/2025

متوازن غذا کے فوائد اور غیر متوازن غذا کے نقصانات ۔۔۔Benifits of balanced diet. Disadvantage of UN Balanced diet...

غمِ زِندگی!  تِری راہ میں، شبِ آرزُو! تِری چاہ میںجو اُجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بِچھڑ گیا وہ مِلا نہیںجو دِل و نظر کا سُرُ...
07/08/2025

غمِ زِندگی! تِری راہ میں، شبِ آرزُو! تِری چاہ میں
جو اُجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بِچھڑ گیا وہ مِلا نہیں

جو دِل و نظر کا سُرُور تھا میرے پاس رہ کے بھی دُور تھا
وہی ایک گُلاب اُمید کا میری شاخِ جاں پہ کھِلا نہیں

پسِ کارواں سرِ رہگُزر میں شِکستہ پا ہُوں تو اِس لیے
کہ قدم تو سب سے مِلا لیے میرا دل کِسی سے مِلا نہیں

میرا ہمسفر جو عجِیب ہے تو عجِیب تر ہُوں مَیں آپ بھی
مُجھے منزِلوں کی خبر نہیں، اُسے راستوں کا پتہ نہیں

06/08/2025

ورزش ۔ موٹاپہ ۔ ڈائٹ پلان ۔ قوت ارادہ ۔ علاج ۔ Determination - obesity - Diet Plan - physical activity - treatment.

03/08/2025

شوگر ۔ ڈائٹ پلان ۔اور میڈیسن ۔ Diet plan , Diabetic , medicine.

12/06/2025

Heart stroke گرمی یا لو کا لگ جانا۔۔۔

اہل علاقہ کیلئے خوشخبری ۔۔  گورنمنٹ آف پنجاب محکمہ صحت سے منظور شدہ۔  فارماسسٹ اینڈ نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر ندیم اختر گجر کی زی...
15/02/2025

اہل علاقہ کیلئے خوشخبری ۔۔ گورنمنٹ آف پنجاب محکمہ صحت سے منظور شدہ۔ فارماسسٹ اینڈ نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر ندیم اختر گجر کی زیر نگرانی ، فہد فارمیسی ،ایک ایسا ادارہ ۔ جہاں سے آپ نہ صرف سستی اور معیاری ادویات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ ان کے درست استعمال اور مضر اثرات نیز مختلف موسمی اور وبائی امراض سے بچنے کے لیے ویکسینیشن اور ٹیسٹ کی بھی درست رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور مختلف امراض مثلا شوگر معدہ ،جگر ، گردوں اور دل کے امراض موٹاپا و ذہنی و نفسیاتی امراض نیز بچوں کی غذائی امراض مثلاً فوڈ الرجی ۔ خون کی کمی ۔ قد کا نہ بڑھنا وغیرہ کے لیے ڈائٹ پلان بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ استفادہ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے کیونکہ جاننا ! زندگی ہے۔ فہد فارمیسی آہلہ روڈ ست سرا چوک منڈی بہاوالدین ۔ رابطہ نمبر 03007758963

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923007758963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Pharmacy and Nutrition Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fahad Pharmacy and Nutrition Clinic:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram