Syeda tasmia paak

Syeda tasmia paak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syeda tasmia paak, Sex Therapist, Bhuki shareef, Mandi Bahauddin.

05/02/2025
اُس نے پاؤں چُوم کے  میرامیری جانب ایسے دیکھاجیسےمیں پتھر  کی نہیں ہوںیُسریٰ وِصال
28/09/2024

اُس نے پاؤں چُوم کے میرا
میری جانب ایسے دیکھا
جیسےمیں پتھر کی نہیں ہوں
یُسریٰ وِصال

محبت ایسی دھڑکن ہے جو سمجھائی نہیں جاتیزباں پر دل کی بے چینی کبھی لائی نہیں جاتیچلے آؤ چلے آؤ تقاضا ہے نگاہوں کاکسی کی آ...
28/09/2024

محبت ایسی دھڑکن ہے جو سمجھائی نہیں جاتی
زباں پر دل کی بے چینی کبھی لائی نہیں جاتی

چلے آؤ چلے آؤ تقاضا ہے نگاہوں کا
کسی کی آرزو ایسے تو ٹھکرائی نہیں جاتی

مرے دل نے بچھائے ہیں یہ سجدے آج راہوں میں
جو حالت عاشقی کی ہے وہ بتلائی نہیں جاتی

صرف دل سے محبت کرنے والا ہی شیئر کرے گا
28/09/2024

صرف دل سے محبت کرنے والا ہی شیئر کرے گا

سب انتظار میں تھے، کب کوئی زبان کُھلےپھر اُس کے ہونٹ کُھلے اور سب کے کان کُھلےیہ کون بھول گیا اُن لبوں کا خاکہ یہاں....؟...
28/09/2024

سب انتظار میں تھے، کب کوئی زبان کُھلے
پھر اُس کے ہونٹ کُھلے اور سب کے کان کُھلے

یہ کون بھول گیا اُن لبوں کا خاکہ یہاں....؟
یہ کون چھوڑ گیا گُڑ کے مرتبان کُھلے۔۔۔۔!

سیدہ تسمیہ شہزادی
28/09/2024

سیدہ تسمیہ شہزادی

فون پر بوسے وہ لیتا تھا مرےہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پرآج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیںہم  گلے  ملتے  تھے لیکن، کال پر💋 #سید...
28/09/2024

فون پر بوسے وہ لیتا تھا مرے
ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر

آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں
ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر
💋
#سیدزادی

دل چاہتا ہے وہ اس بات پر تکرار کرےمانگوں بوسہ اور وہ دینے سے انکار کرےمیں کروں ضد لگاتار بس ہونٹ ہونٹ ہونٹوہ ہر بار دائی...
28/09/2024

دل چاہتا ہے وہ اس بات پر تکرار کرے
مانگوں بوسہ اور وہ دینے سے انکار کرے
میں کروں ضد لگاتار بس ہونٹ ہونٹ ہونٹ
وہ ہر بار دائیاں بائیاں رخسار کرے
اسکے جسم پر کہاں کہاں ہیں تل کے نشان
وہ مجھے رات بھر دیکھائے گنہگار کرے
کبھی لپٹے کبھی سمٹے کبھی ٹوٹے کبھی بکھرے
وہ گلے زور سے لگائے مجھے پیار کرے
چھا جائے بن کے عطر کبھی عود کبھی مشک
بدن کی خوشبو میرے ہوش پر سوار کرے
اب تو صبح صبح ہم سے اٹھا نہیں جاتا
وہ گیلی زلفوں سے مجھکو بیدار کرے
قربان جائیں صدقے جائیں خود کو وار دیں
ارمان کوئ ایسا حکم تو میری سرکار کرے،💥

28/09/2024
‏کچھ تو میری آنکھوں کو پڑھنے کا ھُنر سیکھ ‏ھر بات میرے یار بتانے کی نہیں ھوتی انتخاب
28/09/2024

‏کچھ تو میری آنکھوں کو پڑھنے کا ھُنر سیکھ
‏ھر بات میرے یار بتانے کی نہیں ھوتی

انتخاب

السلام علیکم کیسے ہو سب دوست
28/09/2024

السلام علیکم کیسے ہو سب دوست

Address

Bhuki Shareef
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda tasmia paak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category