R.B.K Blood Donation & water Filtration Plant manager’s

R.B.K Blood Donation & water Filtration Plant manager’s اپنا حصہ ڈال دیجیئے کہ کل پتہ نہیں اللہ اپ کو موقع دے یا نہ دے ،
اب نہیں تو کب ؟ تم نہیں تو کون ؟ Give Blood And save Life....

04/08/2024

04.08.2024
فیمیل مریض کے آپریشن کے لیے B پازیٹو خون کی ضرورت ہے
اگر کوئی بھائی انسانی جان بچانے میں مدد کرنا چاہے؟

31/07/2024

31.07.2024
O-
خون کی ایک چھوٹے بچے کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

02/07/2024

02.07.2024
O+
خون کی ایک مریضہ کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

20/06/2024

20.06.2024
A-
خون کی ایک انتہائی سیریس مریض کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

12.06.2024A+ خون کی ایک چھوٹے معصوم بچے کو ضرورت ہےاگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟
12/06/2024

12.06.2024
A+
خون کی ایک چھوٹے معصوم بچے کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

31/05/2024

31.05.2024
O+
خون کی ایک چھوٹے بچے کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

13/05/2024

13.05.2024
A+
خون کی ایمرجنسی میں ایک چھوٹی بچی کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

01/05/2024

01.05.2024
O+
خون کی ایک مریضہ کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

28/04/2024

28.04.2024
O+
خون کی ایک مریضہ کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

الحمدللہ آج r.b.k blood donation کے اچھے وقت میں لیے گئے ایک فیصلے اور دوستوں کی ٹیم کی بدولت انتہائی بہترین کیمپ ہوا ہے...
20/04/2024

الحمدللہ آج r.b.k blood donation کے اچھے وقت میں لیے گئے ایک فیصلے اور دوستوں کی ٹیم کی بدولت انتہائی بہترین کیمپ ہوا ہے جس میں 300 سے زیادہ فیمیل مریضوں کو چیک کیا گیا ہے جبکہ مرد حضرات اس کے علاوہ اچھی خاصی تعداد میں چیک ہوئے ہیں
گائنی کی تقریبا سبھی ادویات وافر مقدار میں موجود رہی اور سبھی مریضوں کو آخری وقت تلک مفت فراہم کی جاتی رہی ہیں ساتھ میں آج مفت شوگر ٹیسٹ
اور مفت الٹرا ساونڈ بھی کیے گئے ہیں

میرے خیال میں ادویات کے تقریبا 40 اقسام کے فارمولاز کی وافر مقدار مین موجودگی یقینی بنانے کے علاوہ

اس بہترین خدمت خلق میں جو آپ سب بھائیوں نے پوسٹ شئیر کی یا سٹیٹس پہ گایا
اس کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے

اس کے لیے آپ بھائیوں کے مشکور 💕
میر اکمل شہزاد بلوچ
محمد شیر افگن رند
اسامہ فراز محمد چاکرانی
محمد اسد مکرم
Adnan Ali
Haroon Khan
Qamar Baloch

Noman Baloch
#مدثرشیریا

Saad Sajjad Baloch
Muhammad Zubair Baloch Rind

Muhammad Rihan Baloch

Muneeb Baloch

Asif Baloch
Israr Habibi Habibi
Naqash Khan
Israr Habibi
Raju Rind
Raju Rind

17/04/2024
14/04/2024

14.04.2024
O+
خون کی ایک مریضہ کو ضرورت ہے
اگر کوئی انسانی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے ؟

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923320469448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R.B.K Blood Donation & water Filtration Plant manager’s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to R.B.K Blood Donation & water Filtration Plant manager’s:

Share

Category