Rahat Hospital

Rahat Hospital Phalia Road, Mandi Bahauddin

بچوں میں موسمی نزلہ وزکام، بخار، الرجیبچوں کو موسمی تبدیلی سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے، نزلہ و زکام، بخار الرجی عام ہےآج ہ...
04/05/2026

بچوں میں موسمی نزلہ وزکام، بخار، الرجی
بچوں کو موسمی تبدیلی سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے، نزلہ و زکام، بخار الرجی عام ہے
آج ہی اپنے بچوں کی صحت سےمتعلق شہر کے بہترین چائلڈ سپیشلسٹ سے چیک اپ کروائیں

چائلڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر خرم مختارشیخ
ایم بی بی ایس،ڈی سی ایچ
پی۔ جی۔ پی ۔ این(USA)

اگر آپ کا بچہ کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلاہےتو آج ہی ہمارے ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان سے چیک اپ کروائیں
اوقات کار: دن 12:30 تا 3:30 بجےدن
(چھٹی بروزجمعہ)
ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776
Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , , , ,

بچوں کا ہکلا پر بولناباقاعدہ علاج سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔اپنے بچے کا مستقبل روشن بنائیں ۔ آج پر اپنے بچے کا چیک اپ لازمی...
02/05/2026

بچوں کا ہکلا پر بولنا
باقاعدہ علاج سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔
اپنے بچے کا مستقبل روشن بنائیں ۔ آج پر اپنے بچے کا چیک اپ لازمی کروائیں۔
بروقت علاج ہی بہترین زندگی کی ضمانت ہے۔

ماہر امراض بول چال
ڈاکٹر حسیبہ شہزادی
سپیچ اینڈ لینگوئج پتھالوجسٹ

بچوں میں توتلاپن، آواز کے نقائص، آٹزم ۔ زبان دانی کے مسائل کیلئے ہماری ماہر امراض بول چال سے رجوع کریں
اوقات کار:دن 11بجے تا 5 بجے شام

ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776

Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین


یکم مئی، عالمی یوم مزدور پر پیغاممزدور کی محنت، دنیا کی ترقیمزدور کا حق، عزت، احترام اور منصفانہ اجرت
30/04/2026

یکم مئی، عالمی یوم مزدور پر پیغام

مزدور کی محنت، دنیا کی ترقی
مزدور کا حق، عزت، احترام اور منصفانہ اجرت

کیا آپ کا یورک ایسڈ بڑھا ہوا ہے؟یہ صرف جوڑوں کے درد تک محدود نہیں رہتا بلکہ گردوں، دل اور دیگر اعضا کو بھی متاثر کر سکتا...
29/04/2026

کیا آپ کا یورک ایسڈ بڑھا ہوا ہے؟
یہ صرف جوڑوں کے درد تک محدود نہیں رہتا بلکہ گردوں، دل اور دیگر اعضا کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔
بروقت تشخیص اور علاج ہی آپ کو ان پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔

میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر رانا آصف صغیر
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ میڈیکل یونٹ 22ڈی ایچ کیوہسپتال ، منڈی بہاؤالدین
میڈیکل سپیشلسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ، منڈی بہاؤالدین
سابق انچارج شوگر اینڈ وکرائن سنٹر ۔ لاہور جنرل ہسپتال لاہور
سابق سینئر رجسٹرار لاہور جنرل ہسپتال

اوقات کار: دن 3 بجے تا 6 بجے شام
ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776

Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

دانتوں کو اسکیلنگ اور پالش کروانے کی کیوں ضرورت ہے؟* دانت اور مسوڑھے صاف رہنے سے آپ کی شخصیت نکھرتی ہے۔ * دانت اور مسوڑھ...
26/04/2026

دانتوں کو اسکیلنگ اور پالش کروانے کی کیوں ضرورت ہے؟

* دانت اور مسوڑھے صاف رہنے سے آپ کی شخصیت نکھرتی ہے۔
* دانت اور مسوڑھے صحت مند رہتے ہیں۔
* کیڑا لگنے سےبچاؤ میں مدد ملتی ہے۔
* سانس تروتازہ اور بدبو دور ہوتی ہے
* دانت بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں
*
آج ہی معائنہ کروائیں، اپنی مسکراہٹ کو محفوظ بنائیں
ڈینٹل سرجن
ڈاکٹر عائشہ اسلم
بی ڈی ایس، (یوایچ ایس)
آر ڈی ایس، سی اینڈو
سابق ہاؤس سرجن پنجاب ڈینٹل ہسپتال (لاہور)
ہر سوموار ، منگل اور بدھ
اوقات کار:دن 2 بجے تا 8 بجے رات
ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776
Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین


25/04/2026

25 April
World Malaria Day

✨ جمعہ مبارک ✨اللہ تعالیٰ کا فضل بے حد و حساب ہے—وہ جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور وہی لامحدود فضل و کرم کا مالک ہے۔آئی...
23/04/2026

✨ جمعہ مبارک ✨

اللہ تعالیٰ کا فضل بے حد و حساب ہے—وہ جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور وہی لامحدود فضل و کرم کا مالک ہے۔

آئیے اس بابرکت دن پر شکرگزاری، دعا اور نیک نیتی کے ساتھ اپنے اعمال کو سنواریں، اور اپنے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کریں۔

دعا ہے کہ یہ جمعہ آپ کے لیے رحمت، برکت اور سکون کا پیغام لے کر آئے۔ 🤍

جدید اور مؤثر فزیو تھراپی کے ساتھ زندگی میں دوبارہ آرام، حرکت اور توانائی واپس لائیں!* جوڑوں کا درد* کندھے کا درد* گھٹنو...
23/04/2026

جدید اور مؤثر فزیو تھراپی کے ساتھ زندگی میں دوبارہ آرام، حرکت اور توانائی واپس لائیں!
* جوڑوں کا درد
* کندھے کا درد
* گھٹنوں کا درد
* کمر درد
* ہاتھ، پاؤں کا حرکت نہ کرنا
* گردن درد
* اعصابی کمزوری

آپریشن سے پہلے ایک بار لازمی چیک اپ کروائیں۔

فزیوتھراپسٹ سے اپوائنمنٹ لے کر اپنی صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔

ڈاکٹر فیصل مجید جام
کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
آرتھو پیڈک اینڈ نیورو ری ہیبلیٹیشن اسپیشلسٹ
ڈی پی ٹی (UOS)، بی سی ایم ٹی (RIU) ، ایم پی پی ٹی اے (PAK)
فارمر کلینیکل انسٹرکٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین
فارمر لیکچرار فیکلٹی آف فزیو تھراپی اینڈ فزیکل میڈیسن یونیورسٹی آف سرگودھا

اوقات کار: صبج :10:30 بجے تا 2 بجے دن
5 بجے شام تا 7:30 بجے شام
چھٹی بروز اتوار

ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776

Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

گرتے بالوں سے پریشان ہونا چھوڑیں اور جدیدFUE ہیئر ٹرانسپلانٹ کے ذریعے اپنا اعتماد بحال کریں۔اب آپ کے شہر منڈ ی بہاؤالدین...
21/04/2026

گرتے بالوں سے پریشان ہونا چھوڑیں اور جدیدFUE ہیئر ٹرانسپلانٹ کے ذریعے اپنا اعتماد بحال کریں۔
اب آپ کے شہر منڈ ی بہاؤالدین میں وہ بھی
فیلوان ہیئر ٹرانسپلانٹ
سرجن ڈاکٹر سروش مختار
ایم بی بی ایس ، ایم آر سی ایس (یو کے)
سرٹیفائیڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن ، یونیورسٹی آف لاہور
ممبر رائل کالج آف سرجنز ۔انگلینڈ
ڈپلومیٹ رائل کالج آف سرجنز(انگلینڈ)
سابق سرجن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاؤالدین

اور
کنسلٹنٹ ڈرماٹالوجسٹ
ڈاکٹر سلمان ریاض احمد
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس ڈرماٹالوجی (ٹی سی)
ڈرماٹولوجسٹ اینڈ استھیٹک فزیشن
سابق رجسٹرار ، سروسز ہسپتال لاہور
سرٹیفائیڈ لیزر ایکسپرٹ(یورپین سوسائٹی فار کاسمیٹک اینڈاستھیٹک ڈرماٹالوجی )
ممبر، اے اے پی پی( ایسوسی ایشن آف استھیٹک فزیشن آف پاکستان)
کی زیر نگرانی
ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776
Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین
, , , ,

اپنی جلد کو دیں ، نئی زندگی کیا آپ ایکنی کے نشانات ، پگمینٹیشن سے پریشان ہیںجدید لیزر تھراپیضدی نشانات کاخاتمہداغ دھبے ا...
18/04/2026

اپنی جلد کو دیں ، نئی زندگی
کیا آپ ایکنی کے نشانات ، پگمینٹیشن سے پریشان ہیں

جدید لیزر تھراپی
ضدی نشانات کاخاتمہ
داغ دھبے اور چھائیوں سے نجات
صاف اور چمکدار جلد

کنسلٹنٹ ڈرماٹالوجسٹ
ڈاکٹر سلمان ریاض احمد
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس ڈرماٹالوجی (ٹی سی)
ڈرماٹولوجسٹ اینڈ استھیٹک فزیشن
سابق رجسٹرار ، سروسز ہسپتال لاہور
سرٹیفائیڈ لیزر ایکسپرٹ(یورپین سوسائٹی فار کاسمیٹک اینڈاستھیٹک ڈرماٹالوجی )
ممبر، اے اے پی پی( ایسوسی ایشن آف استھیٹک فزیشن آف پاکستان)

اوقات کار:دن 11:30 بجے تا 1:30 بجے دن

ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776

Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , , , , , ) ( , ,

✨ جمعہ مبارک ✨اور جب میرا بندہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے عطا کرتا ہوں، اور جب مدد چاہتا ہے تو میں اس کی مدد کرتا ہوں۔”...
17/04/2026

✨ جمعہ مبارک ✨
اور جب میرا بندہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے عطا کرتا ہوں، اور جب مدد چاہتا ہے تو میں اس کی مدد کرتا ہوں۔” 🤲

Address

Phalia Road
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923455799666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category