Khursheed Memorial Homoeopathic Medical College & Teaching Hospital

Khursheed Memorial Homoeopathic Medical College & Teaching Hospital Homoeopathic Medical College

ہومیوپیتھک ڈاکٹر بنیں... باقاعدہ پریکٹس کی اجازت اپنا ہومیو کلینک ، ہسپتال ، میڈیسن سٹور بنائیںتفصیلات کیلیے ابھی رابطہ ...
20/08/2025

ہومیوپیتھک ڈاکٹر بنیں...

باقاعدہ پریکٹس کی اجازت

اپنا ہومیو کلینک ، ہسپتال ، میڈیسن سٹور بنائیں

تفصیلات کیلیے ابھی رابطہ کریں
0333-8016252 / 0343-4667077

14/08/2025

🩺 ڈاکٹر مظاہر حسین زیدی – بغیر آپریشن ہومیوپیتھک علاج

کیا آپ گردوں، جگر، دل، معدہ یا خواتین کی بیماریوں سے پریشان ہیں؟

ڈاکٹر سید مظاہر حسین زیدی ہر قسم کی پتھری، بانجھ پن، یوٹرس کی رسولی، لیکوریا، ہارمون کی خرابی، دمہ، معدے کے مسائل، شوگر، بلڈ پریشر اور خواتین و مردانہ امراض کا کامیاب علاج بغیر آپریشن ہومیوپیتھی سے کر رہے ہیں۔

✅ گردے، جگر، دل اور معدہ کی بیماریاں
✅ خواتین کے مسائل جیسے رسولی، لیکوریا، ہارمون ڈسٹربنس
✅ بانجھ پن اور حیض کی بندش
✅ پتھری کا مکمل علاج
✅ دمہ، کھانسی، بلغم
✅ پرہیزی نسخے، آن لائن مشاورت اور دوا کی ہوم ڈیلیوری دستیاب

📞 ابھی کال یا واٹس ایپ کریں:
📲 00923484024664
📲 00923286528119

🌿 خالص ہومیوپیتھک علاج – بغیر آپریشن مکمل شفا
🌐 مریضوں کا اعتماد، رب کا کرم

14/08/2025

Happy Independence Day 🇵🇰

゚viralシ

11/08/2025
منڈی بہاءالدین  رپورٹ ڈاکٹر سید مظاہر حسین زیدی بیورو چیف سٹار ایشیا نیوز منڈی بہاوالدین ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سید ظہیر حس...
26/07/2025

منڈی بہاءالدین رپورٹ ڈاکٹر سید مظاہر حسین زیدی بیورو چیف سٹار ایشیا نیوز منڈی بہاوالدین

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سید ظہیر حسین شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈا ئریکٹر سوشل ویلفیئر عاطف علی ورائچ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرہ عنصر گوندل، مختلف این جی اوز، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور ممبران کمیٹی کی شرکت۔ اجلاس میں ٹرانسجینڈر ،نوجوان، معذور افراد ، خواتین اور طلبہ و طالبات کے ووٹ اندراج کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی
منڈی بہاءالدین: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سید ظہیر حسین شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انتخابی عمل میں ووٹ کے کردار میں تمام غیر رجسٹرڈ افراد کی فعال شمولیت کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے اجلاس کو ووٹر رجسٹریشن، خواتین میں ووٹ کے اندراج کی اہمیت، ووٹ کا درست استعمال، ووٹ کی درستگی و منتقلی سمیت عورتوں کا جمہوریت میں کردار سے متعلق آگاہ کیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سید ظہیر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ووٹ ایک مقدس امانت ہے اور ہر شہری کو اپنے حق رائے دہی کے استعمال کیلئے با اختیار بنانا ہماری ذمہ داری ہے ۔انہوں نے ووٹ کے اندراج کے لئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں موجود سہولت بنچ کے متعلق بتایا جہاں ہر وقت ان کی معاونت کیلئے عملہ موجود ہے۔ووٹر اپنانام ووٹ لسٹ میں چیک کریں اور اگر اندراج نہیں تو فوری طور پر فارم 21 لے کراپنے کوائف درج کروائیں تاکہ وہ جمہوریت کیلئے مفید بن سکیں اور انتخاب میں اپنی شمولیت کو یقنی بنا کر اپنے ووٹ کا بہترین استعمال کر سکیں۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سید ظہیر حسین شاہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرہ کو ہدایت کی کہ شہریوں کے شناختی کارڈ بناتے وقت یا شناختی کارڈ کی ترمیم کرتے ہوئے مکمل ایڈریس لکھے جائیں تا کہ بعد میں ووٹ اندراج میں آسانی ہو۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان بھر میں آگاہی سیشنز کے انعقاد سے آئندہ انتخابات میں ٹرن آﺅٹ مذید بڑھے گا ۔

26/07/2025
20/07/2025
17/07/2025
12/07/2025

yap so true

Address

Sargodha Road
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

00923434667077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khursheed Memorial Homoeopathic Medical College & Teaching Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram