Hearing aid & Audiology Centre Mandibahauddin

Hearing aid & Audiology Centre Mandibahauddin Clinic for Hearing impaired, Hearing Aids, tinnitus & Cochlear implant.
سما عت سے محروم، کانوں میں شور ، آلہ سماعت اور کوکلئر امپلانٹ کا کلینک ۔

کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ لوگ آہستہ بولتے ہیں؟یہ اُن کی آواز نہیں۔۔۔ آپ کی سماعت کی کمزوری ہو سکتی ہے۔مکمل رہنمائی کے سات...
18/01/2026

کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ لوگ آہستہ بولتے ہیں؟
یہ اُن کی آواز نہیں۔۔۔ آپ کی سماعت کی کمزوری ہو سکتی ہے۔
مکمل رہنمائی کے ساتھ جدید طریقہ علاج

کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ
محمد جہانگیر بدر
بی ایس سی(آڈیالوجسٹ ) کیو اے ایم سی
ایم ایس، ایس ایل ایچ ایس(آڈیالوجسٹ ) یو او ایل
ایکس، آڈیالوجسٹ ، الجھرا ہسپتال ، کویت
انچارج آڈیوجی ڈیپارٹمنٹ سی ڈی اے ، کوکلئیر
ایمپلانٹ سنٹر سی ڈی اے ہسپتال ، اسلام آباد
ہیئرنگ ایڈ اینڈ کوکلئیر ایمپلانٹ سپیشلسٹ

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , , , , ,

انسان کے جسم میں کچھ ایسی ہڈیاں بھی ہیں جو اتنی 👂 چھوٹی ہوتی ہیں کہ اگر انگلی پر رکھو تو ریت کے ذرے جیسی محسوس ہوں…مگر ا...
10/01/2026

انسان کے جسم میں کچھ ایسی ہڈیاں بھی ہیں جو اتنی 👂 چھوٹی ہوتی ہیں کہ اگر انگلی پر رکھو تو ریت کے ذرے جیسی محسوس ہوں…
مگر اللہ کی قدرت میں ان کا کام پہاڑوں سے بھی زیادہ بھاری ہے۔
کان کے اندر موجود یہ ننھی سی ہڈیاں وہ کرشمہ انجام دیتی ہیں جسے آج تک دنیا کی کوئی مشین اُس نفاست، اُس درستگی اور اُس حکمت کے ساتھ انجام نہیں دے سکی۔
اگر ان میں سے صرف ایک ہڈی بھی اپنی جگہ سے ہل جائے یا خراب ہو جائے تو آواز کا سفر وہیں رک جاتا ہے…
انسان سماعت کی نعمت سے محروم ہو جاتا ہے اور اس کا توازن بھی بگڑنے لگتا ہے۔
سوچیے…
اتنی چھوٹی، اتنی باریک، اتنی نازک کہ ننگی آنکھ سے بمشکل نظر آئے—
مگر وہی ہڈی آپ کو سننے کی صلاحیت بھی دیتی ہے اور آپ کے جسم کا توازن بھی قائم رکھتی ہے۔
یہ محض ایک عضو نہیں…
یہ اللہ کی صنعت ہے۔
یہ اللہ کی تدبیر ہے۔
یہ اللہ کی وہ عظیم نعمت ہے کہ اگر اس پر غور کیا جائے تو انسان بے اختیار سجدے میں گر جائے۔
“پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ
گے؟”
💫💫💫

آپ کے شہر منڈی بہاؤالدی میں سماعت کے تمام ٹیسٹ اور ڈیجیٹل آلہ سماعت ماہر آڈیالوجسٹ کی زیرنگرانیکانوں میں شور آنااونچا سن...
02/01/2026

آپ کے شہر منڈی بہاؤالدی میں سماعت کے تمام ٹیسٹ اور ڈیجیٹل آلہ سماعت ماہر آڈیالوجسٹ کی زیرنگرانی
کانوں میں شور آنا
اونچا سننا
ڈیجیٹل آلہ سماعت
سماعت کے تمام ٹیسٹ

کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ
محمد جہانگیر بدر
بی ایس سی(آڈیالوجسٹ ) قائد اعظم میڈیکل کالج
ایم ایس، ایس ایل ایچ ایس(آڈیالوجسٹ ) یونیورسٹی آف لاھور
ایکس، آڈیالوجسٹ ، الجھرا ہسپتال ، کویت
انچارج آڈیوجی ڈیپارٹمنٹ سی ڈی اے ، کوکلئیر
ایمپلانٹ سنٹر سی ڈی اے ہسپتال ، اسلام آباد
ہیئرنگ ایڈ اینڈ کوکلئیر ایمپلانٹ سپیشلسٹ

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Lj2E66amyiWxf7XQ6

01/01/2026
ہیئرنگ ایڈز کے بغیر زندگی: • گفتگو اور آوازیں سمجھنے میں شدید دشواری ہوتی ہے • بار بار غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں • سماجی ...
27/12/2025

ہیئرنگ ایڈز کے بغیر زندگی:
• گفتگو اور آوازیں سمجھنے میں شدید دشواری ہوتی ہے
• بار بار غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں
• سماجی سرگرمیوں میں شرکت کم ہو جاتی ہے
• تنہائی، مایوسی اور ذہنی دباؤ بڑھ سکتا ہے
• کام، تعلیم اور تعلقات متاثر ہوتے ہیں
• دوسروں پر انحصار بڑھ جاتا ہے

ہیئرنگ ایڈز کے فوائد:
• آوازیں زیادہ واضح اور قابلِ فہم ہو جاتی ہیں
• گفتگو سمجھنے اور بات چیت میں آسانی ہوتی ہے
• سماجی اعتماد اور خودمختاری میں اضافہ ہوتا ہے
• ذہنی دباؤ اور تنہائی میں کمی آتی ہے
• معیارِ زندگی بہتر ہو جاتا ہے۔
نظیر فاطمہ ہسپتال، منڈی بہاؤالدین میں ہمارے ماہر اور باصلاحیت آڈیالوجسٹ جہانگیر بدر تمام اقسام کے ہیئرنگ ایڈز کی جانچ، مشاورت اور فراہمی کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سماعت کے مسائل کے مؤثر حل اور مناسب ہیئرنگ ایڈ کے انتخاب کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ حاصل کریں۔

نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

کوکلیئر امپلانٹ — سماعت کی بحالی کا جدید ترین علاجکوکلیئر امپلانٹ اُن افراد کے لیے جدید اور مؤثر علاج ہے جو مکمل طور پر ...
20/12/2025

کوکلیئر امپلانٹ — سماعت کی بحالی کا جدید ترین علاج

کوکلیئر امپلانٹ اُن افراد کے لیے جدید اور مؤثر علاج ہے جو مکمل طور پر سماعت سے محروم ہوں، خصوصاً:
• وہ بچے جن کو پیدائشی سماعت میں مسئلہ ہے اور ان کی عمر 5 سال سے کم ہو۔۔
• وہ بالغ افراد جو بول ٹھیک سکتے ہوں مگر سماعت متاثر ہو چکی ہو اور آلہ سماعت سے فائدہ نہیں ہورہا تو۔۔

اب یہ سہولت نظیر فاطمہ ہسپتال، منڈی بہاؤالدین میں دستیاب ہے۔

ہمارے ہاں مستند اور تجربہ کار کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ محمد جہانگیر بدر خدمات انجام دے رہے ہیں، جنہیں کوکلیئر امپلانٹ کے شعبے میں 12 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے، اور اب تک 2000 سے زیادہ مریضوں میں کامیاب کوکلیئر امپلانٹس کے ذریعے بہتر سماعت اور معیاری زندگی ممکن بنائی جا چکے ہیں ۔

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

17/12/2025
سماعت کے مسائل پاکستان میں سب سے زیادہ پائی جانے والی طبی مشکلات میں سے ایک ہیں۔ سماعت کی کمی کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا —...
17/12/2025

سماعت کے مسائل پاکستان میں سب سے زیادہ پائی جانے والی طبی مشکلات میں سے ایک ہیں۔ سماعت کی کمی کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا — یہ پیدائشی طور پر بھی ہو سکتی ہے یا زندگی کے کسی بھی مرحلے میں لاحق ہو سکتی ہے، اور عمر کے بڑھنے کے ساتھ بھی پیدا ہو سکتی ہے۔

سماعت میں کمی کے باعث بچوں کو زبان سیکھنے اور نئی چیزیں سمجھنے میں دشواری پیش آتی ہے۔
بالغ افراد کو بار بار بات سننے یا سمجھنے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے، جس سے کام یا کاروبار کے معاملات متاثر ہو سکتے ہیں۔
بزرگ افراد کو دوسروں کی بات سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں ذہنی دباؤ اور تناؤ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو سماعت سے متعلق مسائل ہیں، کانوں میں شور (Tinnitus) محسوس ہوتا ہے، یا آپ سماعت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں — خصوصاً Hearing Aids یا Cochlear Implant سے متعلق — تو آپ نذیر فاطمہ ہسپتال تشریف لائیں۔

یہاں اسلام آباد سے کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ محمد جہانگیر بدر ہر اتوار کو مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں، جہاں سماعت کے مسائل، ہیرنگ ایڈز، اور کوکلیئر امپلانٹ کے مریضوں کا تفصیلی چیک اپ کیا جاتا ہے۔

کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ
محمد جہانگیر بدر
بی ایس سی(آڈیالوجی) کیو اے ایم سی
ایم فل (آڈیالوجی) یو او ایل
ایکس، آڈیالوجسٹ ، الجھرا ہسپتال ، کویت
انچارج آڈیوجی ڈیپارٹمنٹ سی ڈی اے ، کوکلئیر
ایمپلانٹ سنٹر سی ڈی اے ہسپتال ، اسلام آباد
ہیئرنگ ایڈ اینڈ کوکلئیر ایمپلانٹ سپیشلسٹ

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Lj2E66amyiWxf7XQ6

آپ کی سماعت، ہماری ترجیح — کیونکہ ہر آواز اہم ہے۔آپ کی سماعت دنیا سے جڑنے کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہے—چاہے وہ اہم بات چیت ...
14/12/2025

آپ کی سماعت، ہماری ترجیح — کیونکہ ہر آواز اہم ہے۔
آپ کی سماعت دنیا سے جڑنے کا سب سے خوبصورت ذریعہ ہے—چاہے وہ اہم بات چیت ہو، پیاروں کی آوازیں ہوں، یا وہ ہلکی سی آوازیں جو دل کو سکون دیتی ہیں۔ جب یہ آوازیں مدھم ہونے لگتی ہیں تو زندگی کے کئی قیمتی لمحے بھی اوجھل ہونے لگتے ہیں۔ اسی لیے ہم آپ کی سماعت کو پہلی ترجیح دیتے ہیں—آپ کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے، بہترین رہنمائی اور دیکھ بھال فراہم کرتے ہوئے، تاکہ آپ وہ تمام آوازیں پوری واضح اور اعتماد کے ساتھ سن سکیں جو زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں۔ کیونکہ واقعی، ہر آواز اہم ہے.
کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ
محمد جہانگیر بدر
بی ایس سی(آڈیالوجی ) قائد اعظم میڈیکل کالج
ایم ایس، ایس ایل ایچ ایس(آڈیالوجی ) یونیورسٹی آف لاھور
ایکس، آڈیالوجسٹ ، الجھرا ہسپتال ، کویت
انچارج آڈیوجی ڈیپارٹمنٹ سی ڈی اے ، کوکلئیر
ایمپلانٹ سنٹر سی ڈی اے ہسپتال ، اسلام آباد
ہیئرنگ ایڈ اینڈ کوکلئیر ایمپلانٹ سپیشلسٹ
نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Lj2E66amyiWxf7XQ6

5 نشانیاں کہ آپ کو سماعت کے چیک اپ کی ضرورت ہے 👂سماعت کی کمزوری اکثر آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہے۔ شاید آپ کو محسوس نہ ہو، ل...
30/11/2025

5 نشانیاں کہ آپ کو سماعت کے چیک اپ کی ضرورت ہے 👂
سماعت کی کمزوری اکثر آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہے۔ شاید آپ کو محسوس نہ ہو، لیکن آپ کے اردگرد لوگ اسے نوٹ کرتے ہیں۔ خود سے یہ سوالات پوچھیں:
1. کیا آپ اکثر لوگوں کو بات دہرانے کا کہتے ہیں؟
2. کیا آپ کو شور والی جگہوں یا بھیڑ میں سننے میں مشکل ہوتی ہے؟
3. کیا آپ کے کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں (Tinnitus)؟
4. کیا آپ لوگوں کی باتیں سننے کی کوشش میں ذہنی دباؤ یا تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں؟
5. کیا گھر والے شکایت کرتے ہیں کہ آپ کے ٹی وی کی آواز بہت تیز ہے؟
اگر آپ کا جواب "ہاں" ہے، تو یہ پروفیشنل ٹیسٹ کروانے کا وقت ہے۔
آڈیالوجی سینٹر میں ہم آپ کی ضرورت اور بجٹ کے مطابق بہترین حل فراہم کرتے ہیں۔ دیر نہ کریں، آج ہی اپنی سماعت کا خیال رکھیں۔
👇 اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے ہمیں ابھی میسج کریں!

کیا واقعی اتنا چھوٹا بھی آلۂ سماعت ہوتا ہے؟ 🤔ہاں جی! آپ نے بالکل صحیح سُنا ہے 👂✨اب کمزور سُننے کو کہیں “الوداع” اور صاف...
18/10/2025

کیا واقعی اتنا چھوٹا بھی آلۂ سماعت ہوتا ہے؟ 🤔
ہاں جی! آپ نے بالکل صحیح سُنا ہے 👂✨
اب کمزور سُننے کو کہیں “الوداع” اور صاف آوازوں کو کہیں “خوش آمدید”!
اپنی سُننے اور سمجھنے کی صلاحیت کو بہتر بنائیں — آج ہی وزٹ کریں 📍

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hearing aid & Audiology Centre Mandibahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram