
17/06/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم🌼 🌼السلام علیکم🌼
عید قربان مبارک ہو
اس عید کا اصل پیغام ھی یہ ہے
کہ اگر تم باپ ھو تو 🌹اللہ تعالی🌹کی راہ میں اپنی سب سے پیاری شے اولاد تک ھی کیوں نا قربان کر نی پڑے کردو
اور اگر تم اولاد ھو بیٹے ھو تو اپنے باپ کی عزت کے لیے باپ کا خواب پورا کرنے کے لیے اگر اپنے گلے پر چھری بھی پھروانی پڑے گلا کٹوانے کے لیے سر تسلیم خم کر دو🌼کیا ھم قربانی کی عید کا اصل مفہوم سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ھیں🌻
اللہ تعالی آپ کو مجھےھم سب کو ابراہیم علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کے مقصد کو سمجھ کر اس پر عمل کرنی کی توفیق عطا ء فرماءے آمین ثمہ آمین
عید قربان مبارک ہو
دعا گو
Dr. Muzahir Hussain Zaidi🌼 کنگ روڈ چوک منڈی بہاؤالدین🌼