Matab Mushtaq Ahmad Bhutta & store

Matab Mushtaq Ahmad Bhutta & store Dr Mushtaq Ahmad Bhutta
(Gold medalist)
Dr Umar mushtaq bhutta
MCS,FTJ,DHMS
Reg( NCT, NCH, PHC)
Ha
(1)

29/05/2025
If you want to manage your diet plan and want to take health care tips then like us IM Grocer
10/01/2025

If you want to manage your diet plan and want to take health care tips then like us IM Grocer

صحت وزندگی1-انڈہ صحت مند رہنے کے لیے ضروری ہے کہ متوازن غذا کھائی جائے اور ہر غذا اعتدال میں ہی کھائی جائے ۔کچھ غذاؤں کی...
10/12/2024

صحت وزندگی
1-انڈہ
صحت مند رہنے کے لیے ضروری ہے کہ متوازن غذا کھائی جائے اور ہر غذا اعتدال میں ہی کھائی جائے ۔کچھ غذاؤں کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور کچھ غذائیں گرم تاثیر والی ہوتی ہیں، مگراس کا مطلب یہ نہیں کہ مخصوص غذاؤں کو مخصوص موسم میں ہی کھایا جائے انڈوں کو ہی لےلیں انڈوں کو سردی گرمی دونوں موسم میں کھا سکتے ہیں۔
آپ نے بھی یہ ضرور سنا ہوگا کہ جتنی دور انڈہ اتنی دور اپ کی صحت شاید اس ہی لیے انڈے کو ایک مکمل غذا کہا جاتا ہے۔ انڈہ دیسی ہو تو بہت اچھا ہے ورنہ برائلر مرغی کا انڈہ بھی کھا سکتے ہیں برائلر مرغی کے انڈے میں اتنے نقصان دہ اجزا نہیں ہوتے جتنے اس کے گوشت میں ہوتے ہیں ۔اس لیے یہ کھانے کے لیے بہتر ہے ۔
اگر آپ اپنی غذا میں روزانہ انڈہ شامل کریں تو بہت سی بیماریوں جن میں بلڈ پریشر ،کولسٹرول،تھائیرائڈ، خشکی (جسم میں کہیں بھی ہو یہاں تک کہ آنکھوں کی خشکی) ،ارتھرائٹس، قوت مدافعت کی کمی،دماغی کمزوری جس میں یادداشت کا جانا بھی شامل ہے ،وٹامن ڈی کی کمی ،کینسر،مینوپاس کے مسائل ،جسمانی کمزوری،جلد ،بال ناخن کے امراض ،ڈپریشن ، آنتوں کے امراض اس کے علاوہ بھی اور دوسرے مسائل و بیماریاں شامل ہیں ۔
انڈے کھانے سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں بھی ہیں مثال کے طور پر کہا جاتا ہے کہ انڈہ گرم ہوتا ہے بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہے یا انڈے سے الرجی ہوتی ہے کولسٹرول میں نقصان دہ ہے کیونکہ انڈے کی زردی کولسٹرول ہے دل کے امراض میں بھی بہت سے لوگ انڈہ کھانے سے اجتناب کرتے ہیں۔
یہاں یہ بات جان لیں کہ انڈے کی سفیدی پروٹین ہے اور زردی کولسٹرول اور یہ وہ کولسٹرول ہے جس کی جسم کو ضرورت ہوتی ہے یعنی اچھا کولسٹرول اس کولسٹرول کی کمی سے ہی خراب کولسٹرول بڑھتا ہے( کولسٹرول کی تفصیل کولسٹرول کی پوسٹ میں ہی بتاؤں گی
انڈے میں موجود وٹامن اے اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو کہ جلد، انکھوں ،قوت مدافعت امیونٹی کے لیے اچھا ہے ۔
وٹامن ڈی آنتوں ، نظام ہاضمہ ، ہڈیوں اور ڈپریشن کے لیے مفید ہے ۔ آٹو امیون ڈزیز وٹامن ڈی کی کمی سے ہوتی ہے کیونکہ اس کی کمی سے ایمیونیٹی کم ہوتی ہے جب وٹامن ڈی کی کمی نہیں ہوگی تو یہ بیماریاں بھی نہیں ہوں گی ۔
وٹامن کے ٹو کے بغیر وٹامن ڈی اپنا اثر نہیں دکھا سکتا دوران خون کے لیے وٹامن کےٹوضروری ہے یہ خون کو جمنے سے بھی روکتا ہے۔
وٹامن ای سوزش کے لیے مفید ہے ۔
اس میں موجود ایک جز کولن فیٹی لیور اور دماغ کے لیے بہترین ہے ۔
انڈے کی زردی میں موجود وٹامن بی خون بناتا ہے ۔
انڈے کی سفیدی میں پروٹین میگنیشیم ،پوٹاشیم وٹامن ڈی ون اور ڈی ٹو پایا جاتا ہے یہ زردی سے زیادہ سفیدی میں موجود ہے ۔
انڈہ جب بھی کھائیں زردی سفیدی سمیت پورا انڈہ کھائیں کیونکہ جب صرف سفیدی کھائیں گے تو انسولین انڈیکس زیادہ تیزی سے اوپر جاتا ہے لیکن جب پورا انڈہ کھائیں گے تو انسولین انڈیکس تیزی سے اوپر نہیں جاتا ۔کوشش کریں کہ صبح ناشتہ میں روزانہ دو انڈے ضرور کھائیں ۔
تھائیرائڈ کے مریضوں کو ایک جز سلینیم کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ T3۔ T4میں تبدیل ہو جائے اور سلینیم انڈے میں پایا جاتا ہے۔
جگر کو اپنا کام کرنے کے لیے سلینیم کے ساتھ زنک کی بھی ضرورت ہوتی ہے اگر جگر میں سلینیم نہیں ہوگا تو تھائیرائڈ ٹھیک نہیں ہوگا ۔
انڈے کولین کے بہترین غذائی ذرائع میں سے ایک ہیں۔ یہ غذاییت جس کے بارے میں بہت کم بات کی جاتی ہے یہ خلیوں کی جھلیوں کی تشکیل اور یادداشت سمیت دماغی افعال کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے۔یہ خاص طور پر حمل اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے اہم ہے، جب دماغ کی معمول کی نشوونما کے لیے کولین کی مناسب فراہمی ضروری ہوتی ہے۔
روزانہ دو انڈوں کا استعمال 35 سے 40 سال کی عمر کی خواتین میں ایج اسپاٹس (بڑھاپے کے نشانات) کو غائب جبکہ جلد کو ہموار کرتا ہے، اسی طرح مردوں میں آنکھوں کے گردجھریاں نمایاں حد تک کم ہوجا تی ہیں۔
یہاں انڈوں کے بارے میں مختصر ہی بتایا ہے اس مکمل غذا کے بے شمار فوائد ہیں صبح ناشتہ میں اس پروٹین سے بھرپور غذا کو ضرور لیں روزانہ دو سے تین انڈے لیے جائیں جن میں مختلف ہرے پتوں اور سبزیوں کو مکس کرکے آملیٹ ضرور شامل ہو تاکہ صبح ہی تمام دن کے وٹامنز اور منرلز کسی حد تک پورے ہو جائیں باقی غذائیت دن بھر کی دوسری خوراک سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔
#انڈہ #غذاء #غذاسےعلاج

Pure honey availble
07/10/2024

Pure honey availble

جاپانی پھل (املوک) کھانے کے چودہ حیرت انگیز فوائد🍂املوک،جاپانی پھل یا انگریزی مین اسکو persimmons کہتے ہیں۔املوک دیکھنے ...
07/10/2024

جاپانی پھل (املوک) کھانے کے چودہ حیرت انگیز فوائد🍂

املوک،جاپانی پھل یا انگریزی مین اسکو persimmons کہتے ہیں۔
املوک دیکھنے میں بہت خوشنما نظر آتا ہے اور اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے ٹماٹر رنگت میں سرخ لیکن املوک رنگ کے لحاظ سے نارنگی ہوتا ہے۔ لیکن کھانے میں یہ انتہائی مزیدار ہوتا ہے۔اس کا گودا نہایت نرم ہوتا ہے۔اور اپنی صفات کے لحاظ سے یہ پاکستانی عوام میں کافی مقبول ہو چکا ہے اور ہر کوئی اس کو پسند کرتا ہے۔
پاکستانی آب و ہوا کے لئے یہ پھل موافق ہے اسی لئے اس کی کاشت دن بدن بڑھتی چلی جارہی ہے۔املوک گرم مزاج پھل ہے اس لئے اس کو ہمیشہ اعتدال میں ہی کھائیں۔اور ہمیشہ پکا ہوا پھل کھائیں کچا پھل نقصان دہ ہوسکتا ہے۔املوک میں وٹامن اے، وٹامن بی اور سی،پروٹین،کیلشیم،فاسفورس،فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔سو گرام پھل میں صرف 80کیلوریز ہوتی ہیں۔
املوک کے طبعی فوائد:
👈اس پھل کو کمر درد میں کھانا فائدہ مند ہوتا ہے۔
👈گلے کی سوزش اور خراش میں بھی فائدہ مند ہے۔
👈سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد میں مفید ہے۔
👈بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
👈یہ ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔
👈دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔
👈شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
👈قوت معدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔
👈وزن کی کمی کا سبب ہے۔
👈یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔
👈بڑی آنت کے ورم کو کم کرتا ہے۔
👈قبض کو دور کرتا ہے۔
👈اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔
👈معدے کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔
نوٹ :
اس پھل کا استعمال ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کریں اگر آپ اسکو دوا کے طور پر استعمال کر رہے ہیں..!!!

واسو روڈ قلعہ گوجراں نزد جامع مسجد ربانیہ منڈی بہاولدین                                              💯
19/09/2024

واسو روڈ قلعہ گوجراں نزد جامع مسجد ربانیہ منڈی بہاولدین

💯

Treatment with food
10/09/2024

Treatment with food

Address

Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+3219090903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Mushtaq Ahmad Bhutta & store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Matab Mushtaq Ahmad Bhutta & store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram